بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

Muhammad Qader Ali

محفلین
ملا ٹولہ ، سیاسی ٹولہ، فوجی ٹولہ ؟
جہاں کچھ گڑبڑ ان بیچاروں کی شامت بقول کچھ سوشل میڈیا۔:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
اب اس لڑی کو بھی ایسا کچھ لاء پاس کردینا چاہئے۔:D:D:D
 
فاروق بھائی آپ نے فرمایا کہ حلالہ ملا ٹولے کا حرام فعل ہے، اور یہ کہ یہ لوگ چھپ چھپ کر یہ فعل حرام کر رہے ہیں۔ میں آپ سے پوچھنا چاہوں گا کہ ایمان سے ںتائیے گا کہ آپ نے ملا ٹولے میں سے ذاتی طور پر کتنے افراد دیکھے ہیں جو اس فعل حرام میں ملوث پائے گئے ہیں؟
پاکستان کے ہر بڑے شہر میں دس سے بیس دار الافتا یا اس سے بھی زیادہ ہیں۔ کل دار الافتا کم از کم سینکڑوں میں تو ہوں گے۔ تو آپ کے علم میں کتنے دار الافتا حلالہ کی براہ راست سہولت مہیا کر رہے ہیں؟
اور پاکستان کے علاوہ دوسرے ممالک کے اعداد وشمار بھی آسکیں تو ممنون ہوں گا۔
اس سے ہمیں اندازہ ہوسکے گا کہ ملا ٹولہ اس فعل حرام میں کس حد تک گزر گیا ہے۔:)
میں چاہتا ہوں کہ آپ یا کوئی بھی اہل محفل اپنے مشاہدات بیان کردیں۔ پلیز سنی سنائی نہ بیان کیجیے گا۔:)
بہت اچھا کیا کہ آپ نے پوچھا۔ میں ایک بہت ہی مشہور ملاء کے پاس بیٹھا تھا۔ نام نہیں لوں گا، یہ بات ہے 1978 یا 1979 کی ، ایک فون آیا اور اس ملاء نے فون کا سپیکر کا بٹن دبا کر جے ! کہا، دوسری طرف کا ملاء بولا، جو پٹاخہ تم نے حلالے کے لئے بھیجی تھی، کیا زبردست تھی، سوچتا ہوں اس کو رکھ لوں۔ اس ملا؁ نے فوراً فوں اٹھا کر کہا کہ وہ ابھی مصروف ہے، بعد میں بات کریں گے۔ رب کرے کہ میرے کانوں کا دھوکہ ہو۔

رہ گئے دار الافتاء تو یاد رکھیں کہ قانون سازی ، یعنی فتے بازی ایک منتخب اسمبلی کا حق ہے ۔ قانونی تعلیم کے ادارے سے تعلیم حاصل کرنےکے معانی یہ نہیں کہ ہر گریجویٹ کو اب قانون سازی کا حق ہے۔ یہ بات پاککستن کو سمجھنی ہے ورنہ ہر وکیل جو قانون کی ڈگری لے کر نکلا ہے اپنے قانون بنائے گا۔

اب یہ بھی دیکھ لیجئے ، مسجد کے امام کی بیوی کے چھ حلالے ، کس کو چاہئے ، تین طلاق اوراس کے بعد حلالے کی پہلی گواہی۔

عورتوں کو ذلیل کرنے کا ارزل ترین طریقہ۔ اس کے بعد اب کوئی گواہی نہیہں مانگئے۔ یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ تمام کا تمام ملاء ٹولہ اس مکروہ فعل میں مصروف ہے۔ جس طرح کوٹھے پر بیٹھی عورت کو ایک ہی نام سے پکارا جاتا ہے ۔ اس طرح ملاء ٹولہ کوئی بھی بہانہ کرے یہ ایک حرام کار ٹولہ ہے۔ کیا آج تک کوئی ملاء ٹولے کا ممبر اس کے خلاف بولا ہے؟
 
ہادیہ

محفلین
یہاں ہم لوگ کسی بات کو دل پر لیے بغیر گفتگو کرتے ہیں
میرا مشورہ یہ ہے کہ سیاسی سیکشن میں آپ داخل نہ ہوں اگر ان سب چیزوں سے آپ کے سر درد میں اضافہ ہوتا ہے تو..
اور یہ سیڈ اموجی استعمال کرنے سے گریز کیجیے :)
یہ سیاسی سیکشن ہے میں سمجھی مذہبی ہے۔ اور سیڈ اموجی موڈ کے لیے استعمال کیا تھا۔۔ باقی مشورے اچھے ہیں میں نے تو کبھی نوازشریف یا عمران خان کے حق میں بھی ویوز نہیں دیے۔۔ آپ لوگ اچھا کرتے ہیں دل پر لیے بغیر بات کرتے ہیں۔ یہ تو معلوماتی ہے
 
فاروق بھائی یہ صرف ایک تحقیقی سوال ہے۔ میری رائے اس بارے میں کیا ہے؟ یہ آپ کے اعداد وشمار آنے پر بتاؤں گا۔ شکریہ

مناسب قانون سازی کی ضرورت ہے ، اس بدمعاشی اور ٹھگی کی روک تھام کے لئے۔ وہ کس طرح؟ اس کے لئے ہماری قوم بہت تیز ہے۔
 
یہ سیاسی سیکشن ہے میں سمجھی مذہبی ہے۔ اور سیڈ اموجی موڈ کے لیے استعمال کیا تھا۔۔ باقی مشورے اچھے ہیں میں نے تو کبھی نوازشریف یا عمران خان کے حق میں بھی ویوز نہیں دیے۔۔ آپ لوگ اچھا کرتے ہیں دل پر لیے بغیر بات کرتے ہیں۔ یہ تو معلوماتی ہے

ہم یہاں ایک دوسرے کی بے عزتی کرنے بالکل نہیہں آتے۔ اپنے خیالات کا مناسب اظہار کرنے آتے ہیں۔ آپ سب کی عزت میری نگاہ میں بہت بڑی ہے۔ والسلام
 
Muhammad Qader Ali

محفلین
بہت اچھا کیا کہ آپ نے پوچھا۔ میں ایک بہت ہی مشہور ملاء کے پاس بیٹھا تھا۔ نام نہیں لوں گا، یہ بات ہے 1978 یا 1979 کی ، ایک فون آیا اور اس ملاء نے فون کا سپیکر کا بٹن دبا کر جے ! کہا، دوسری طرف کا ملاء بولا، جو پٹاخہ تم نے حلالے کے لئے بھیجی تھی، کیا زبردست تھی، سوچتا ہوں اس کو رکھ لوں۔ اس ملا؁ نے فوراً فوں اٹھا کر کہا کہ وہ ابھی مصروف ہے، بعد میں بات کریں گے۔ رب کرے کہ میرے کانوں کا دھوکہ ہو۔

رہ گئے دار الافتاء تو یاد رکھیں کہ قانون سازی ، یعنی فتے بازی ایک منتخب اسمبلی کا حق ہے ۔ قانونی تعلیم کے ادارے سے تعلیم حاصل کرنےکے معانی یہ نہیں کہ ہر گریجویٹ کو اب قانون سازی کا حق ہے۔ یہ بات پاککستن کو سمجھنی ہے ورنہ ہر وکیل جو قانون کی ڈگری لے کر نکلا ہے اپنے قانون بنائے گا۔

اب یہ بھی دیکھ لیجئے ، مسجد کے امام کی بیوی کے چھ حلالے ، کس کو چاہئے ، تین طلاق اوراس کے بعد حلالے کی پہلی گواہی۔

عورتوں کو ذلیل کرنے کا ارزل ترین طریقہ۔ اس کے بعد اب کوئی گواہی نہیہں مانگئے۔ یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ تمام کا تمام ملاء ٹولہ اس مکروہ فعل میں مصروف ہے۔ جس طرح کوٹھے پر بیٹھی عورت کو ایک ہی نام سے پکارا جاتا ہے ۔ اس طرح ملاء ٹولہ کوئی بھی بہانہ کرے یہ ایک حرام کار ٹولہ ہے۔ کیا آج تک کوئی ملاء ٹولے کا ممبر اس کے خلاف بولا ہے؟
اللہ اکبر
 
ہادیہ

محفلین
ہم یہاں ایک دوسرے کی بے عزتی کرنے بالکل نہیہں آتے۔ اپنے خیالات کا مناسب اظہار کرنے آتے ہیں۔ آپ سب کی عزت میری نگاہ میں بہت بڑی ہے۔ والسلام
آپ کو میرے کس تبصرے سے لگا ایسا۔۔۔ بھئی میں نے ہمیشہ لمبے لمبے تبصرے کا ذکر کیا ہے وہ بھی اس حوالے سے کہ اسٹیمنا بہت ہے۔ یہ تو نہیں کہا کہ آپ لوگ بے عزتی کرنے آتے ہیں یا نہیں۔۔ وغیرہ وغیرہ۔۔
 
ذاتی تبصروں سے گریز کیجئے پلیز۔

بات یہ ہے کہ کیا قرآں حکیم سے یہ ثابت ہے کہ طلاق کے اعلان کے بعد ، ایک مقررہ معیاد عورت کو انتظار کرنا ہے۔ اس دوران میں دوبارہ دونوں شادی کرسکتے ہیں۔ لہذا ذاتی سوالات کی گنجائش نہیں رہ جاتی۔
 
فرقان احمد

محفلین
فرقان بھائی یہی تو کہہ رہے تھے سب اپنے تجربے بیان کرتے ہیں۔۔ میں بھی اسی بنیاد پر بات کررہی ہوں۔۔
آپ نے اس لڑی میں اچھے انداز میں شراکت کی ہے اور ایک مختلف زاویہ ہمارے سامنے آیا ہے۔ اِس لڑی میں ہر ایک کی اپنی اپنی رائے ہے اور ہمیں سب کی رائے کا احترام کرنا چاہیے۔ سلامت رہیں! :)
 
بہت اچھا کیا کہ آپ نے پوچھا۔ میں ایک بہت ہی مشہور ملاء کے پاس بیٹھا تھا۔ نام نہیں لوں گا، یہ بات ہے 1978 یا 1979 کی ، ایک فون آیا اور اس ملاء نے فون کا سپیکر کا بٹن دبا کر جے ! کہا، دوسری طرف کا ملاء بولا، جو پٹاخہ تم نے حلالے کے لئے بھیجی تھی، کیا زبردست تھی، سوچتا ہوں اس کو رکھ لوں۔ اس ملا؁ نے فوراً فوں اٹھا کر کہا کہ وہ ابھی مصروف ہے، بعد میں بات کریں گے۔ رب کرے کہ میرے کانوں کا دھوکہ ہو۔

رہ گئے دار الافتاء تو یاد رکھیں کہ قانون سازی ، یعنی فتے بازی ایک منتخب اسمبلی کا حق ہے ۔ قانونی تعلیم کے ادارے سے تعلیم حاصل کرنےکے معانی یہ نہیں کہ ہر گریجویٹ کو اب قانون سازی کا حق ہے۔ یہ بات پاککستن کو سمجھنی ہے ورنہ ہر وکیل جو قانون کی ڈگری لے کر نکلا ہے اپنے قانون بنائے گا۔

اب یہ بھی دیکھ لیجئے ، مسجد کے امام کی بیوی کے چھ حلالے ، کس کو چاہئے ، تین طلاق اوراس کے بعد حلالے کی پہلی گواہی۔

عورتوں کو ذلیل کرنے کا ارزل ترین طریقہ۔ اس کے بعد اب کوئی گواہی نہیہں مانگئے۔ یہ ثبوت ہے اس بات کا کہ تمام کا تمام ملاء ٹولہ اس مکروہ فعل میں مصروف ہے۔ جس طرح کوٹھے پر بیٹھی عورت کو ایک ہی نام سے پکارا جاتا ہے ۔ اس طرح ملاء ٹولہ کوئی بھی بہانہ کرے یہ ایک حرام کار ٹولہ ہے۔ کیا آج تک کوئی ملاء ٹولے کا ممبر اس کے خلاف بولا ہے؟
شکریہ فاروق بھائی۔ اب آپ نے مجھ پر ثبوت کے لیے پابندی بھی لگادی۔
لیکن آپ نے دو آدمیوں کے واقعہ کو دو لاکھ مولویوں پر کیسے منطبق کردیا؟
آپ کے برعکس میں نے ایسے کم از کم ایک ہزار ملا تو دیکھے ہوں گے جنہوں نے کبھی حلالہ نہیں کیا۔ اور وہ اس کو قبیح بھی سمجھتے ہیں۔ حلانکہ وہ اسی مسلک سے ہیں جو تین طلاق کا حل حلالہ کو سمجھتے ہیں۔ اب مجھے بتادیں کہ میں ان کو کتنا "حرام کار" سمجھوں؟ اور اگر انہیں حرام کار سمجھنا ہی ضروری ہے تو اس کا کیا جواز سوچ رکھوں؟
 
Top