محسن وقار علی
محفلین
دھونی 38 رن بنا کر آؤٹ۔
168 پر 6
168 پر 6
اگر سٹارٹ اچھا مل جائے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ویسے سکور تو واقعی برطانیہ کی پہنچ سے دور لگ رہا ہے۔آج کا میچ میں نے تھوڑی دیر سے ہی دیکھا اس لیے میں یہاں حاضر نہیں ہو سکا انڈیا نے 177 اسکور کیا ہے جو کے دیکھنے میں بہت زیادہ لگ رہا ہے۔ لیکن اگر وکٹ کی کنڈیشن دیکھی جائے تو میچ کا کچھ نہیں کہا جا سکتا