بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
کھیل تھوڑی دیر کے لیے رکا ہے۔ بولر کے لیے گیند کروانا تھوڑا مشکل ہو رہی ہے بالر کا پاؤں سلپ کر رہا ہے جس کی وجہ سے شاٹ پیچھ بال ہو رہے ہیں
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
یہ کولی کا ایک انداز
152799.jpg
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
ابھی تھوڑی دیر پہلے انڈیا کے گیت گا رہے تھے اور ابھی انڈیا کو بُرا کہہ رہے ہیں۔ اور انگلینڈ کی سائیٹ بلکل نہیں لیے رہے حالانکہ ان کو تو نیوٹل ہونا چاہے۔ انگلینڈ اگر اچھا کھیل رہا ہے تو اس کی بات کریں۔ بار بار کہہ رہے ہیں کہ انڈیا کو ایک وکٹ چاہے ، انڈیا کو ایک وکٹ چاہے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اب ایشون اوور کروانے آئے ہیں اگر ایشون کو انہوں نے آرام سے کھیل لیا تو انگلینڈ جیت جائے گا ورنہ انڈیا کے پاس ایشون اور یوراج بہت اچھے گیند باز ہیں
 
Top