محسن وقار علی
محفلین
زبردست رننگ دو رنز کے لیے
میں میچل لکھ رہا ہوں اور آپ لمب لکھ رہےہیں لگتا ہے اب پورا نام لکھنا پڑے گا میچل لمبلمب کا ایک اور چوکا
اس کا نام مائیکل لمب ہے۔اور مغرب میں نام کے آخری حصے سے پکارا جاتا ہے بندے کومیں میچل لکھ رہا ہوں اور آپ لمب لکھ رہےہیں لگتا ہے اب پورا نام لکھنا پڑے گا میچل لمب
بھائی میری انگلش ایسی ہی ہے میں میچل ہی لکھوں گااس کا نام مائیکل لمب ہے۔اور مغرب میں نام کے آخری حصے سے پکارا جاتا ہے بندے کو