بھارت اور برطانیہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئینٹی میچ

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اس اوور میں 11 اسکور بن گے ہیں یوراج کا ایک اوور رہے گیا ہے اگر یہ خیریت سے نکل جاتا ہے تو انگلینڈ کے جیتنے کے زیادہ چانس ہو جائے گے
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
اور جس بال کا ڈر تھا وہی ہوا یوراج نے ایک اور آؤٹ کر دیا اگر ایک گیند بیٹ بھی ہو جاتی تو کوئی مسئلہ نہیں تھا لیکن وکٹ نہیں جانی چاہے تھی خیر دو گیندیں باقی ہیں یوراج کی
 
Top