بھارت میں مسلم کش فسادات

فاخر رضا

محفلین
جو جس کا ایجنٹ ہے وہ ایک طرف لیکن جو کچھ ایران کررہاہے اس سے آپ انکار نہیں کرسکتے۔ بس یہ ذہن نشین کرلیجیے۔
ایران نے کھل کر کشمیریوں کے حق میں اواز اٹھائی اور آپ جس سے پیسے لے رہے ہیں وہ OIC کا اجلاس نہیں ہونے دے رہے اور پاکستان کو ملائشیا اور ترکی اور بیس ممالک جو کشمیریوں کے ساتھ ہیں ان کے اجلاس میں جانے نہیں دے رہے
 
ایم اے

معطل
اس کیفیت نامے کے بدلے جو پیسے ملے وہ کتنے ملے بس یہ بتا دیجیے
ایران جو کررہا ہے وہ کررہا ہے. آپ جس سے فنڈز لے رہے ہیں ان کا بتائیے
آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ مسلمان سعودی حکومت کے کبھی حمایتی نہیں رہے۔ کیوں کہ یہ حکومت بادشاہت پر مبنی ہے اور بادشاہت اسلام میں حرام ہے۔
البتہ آپ ہی سے ایک سوال پوچھنا چاہوں گا کہ ایران کی مخالفت سعودی حکومت کی حمایت کیسے ہوجاتی ہے؟ جب دونوں ہی غلط ہیں تو دونوں کی مخالفت کی جائے گی۔
 
فلسطینی مظلوموں کی حمایت کیا غلط ہے
کشمیری مظلوموں کی حمایت کیا غلط ہے
غلطی کہاں ہے
 
الف نظامی

لائبریرین
مسلمان سعودی عرب اور ایران کی دوستی کے حامی ہیں اور امریکہ اس دوستی کو دشمنی میں بدل کر اپنا اسلحہ بیچتا ہے۔ اور اس موضوع کا لڑی کے موضوع سے کوئی تعلق نہیں۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
مسلمان سعودی عرب اور ایران کی دوستی کے حامی ہیں اور امریکہ اس دوستی کو دشمنی میں بدل کر اپنا اسلحہ بیچتا ہے۔
بالکل۔ امریکہ نے مسلمانوں کی کن پٹی پر اسلحہ رکھ کر آپس میں دوستی سے روک رکھا ہے۔ ابھی جب امریکہ وجود میں نہیں آیا تھا تو مسلمان آپس میں بالکل نہیں لڑتے تھے۔
 
کسی محفلین کو ایران کے گناہوں اور جرائم میں لتڑنا نہیں چاہتا۔

اسی طرح کسی محفلین کو اسرائیل، امریکہ، بھارت، سعودیہ وغیرہ کے گناہوں اور جرائم میں لتڑنا نہی چاہئے۔

بحث میں بے شک ان سب ممالک کو ہٹلر کے بچے کچے ایجنٹ ثابت کردیں لیکن کسی بھی محفلین کی ذات پر کیچڑ نہ اچھالیے۔
 
جاسم محمد

محفلین
خدا جانے اس طرح کے وحشیانہ اقدام پر انسان کیسے تیار ہو جاتے ہیں۔
اپنےپاس ہی رہنے والے انتہا پسند، شدت پسند مسلمان بھائیوں سے پوچھ لیں جو موقع ملنے پر پاکستان میں قادیانیوں کی عبادت گاہیں شہید کرنے میں دیر نہیں لگاتے:
4143-trtworld-253511-289482.jpg

Why was an Ahmadiyya mosque attacked in Pakistan?
 
محمد سعد

محفلین
اپنےپاس ہی رہنے والے انتہا پسند، شدت پسند مسلمان بھائیوں سے پوچھ لیں جو موقع ملنے پر پاکستان میں قادیانیوں کی عبادت گاہیں شہید کرنے میں دیر نہیں لگاتے:
دونوں ہی غلط ہیں لیکن پھر بھی حیران ہوں کہ ایسے چھوٹے مجمعے کی نسبت ملک کی ایک کثیر آبادی کو کیسے اس ہسٹیریا میں مبتلا کیا جا سکتا ہے۔
 
Top