آپ اس بات سے کیوں خوف زدہ ہے کہ آپ کے اخلاقی گراوٹ اور شخصی بزدلی کو زیرِ بحث نہ لایا جائے؟مجھ میں کھوکھلے پن کے ہونے یا نہ ہونے سے آپ کو اتنی دلچسپی کیوں ہے؟ آپ نہایت آرام کے ساتھ اصل موضوع پر بھی بات کر سکتے ہیں بجائے میری ذات کو سر پر سوار کرنے کے۔ یہ تو آپ کو پتہ ہی ہو گا کہ موضوع پر بات کرنے کے بجائے دوسرے کی ذات پر کیچڑ اچھالنا آپ کی کس کس کمزوری کو ظاہر کرتا ہے۔
Score:
Red herring: 14
Ad hominem: 6
اصل میں مجھے آپ سے کچھ اخلاقی جرات کی ضمانت چاہیے، جو افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے، ابھی تک آپ میں ڈیولپ نہیں ہوئی۔
آپ شدید غلط فہمی کا شکار ہے نظامی صاحب۔ میں نے ابھی تک اپنی شناخت چھپانے کی معمولی کوشش بھی نہیں کی ہے۔ لہذا آپ کا یہ رویہ سمجھ سے باہر ہے۔
یہ لفظ پشتون ہونے کی نشانی ہے۔ بہر حال آپ جو بھی ہیں مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں۔آپ شدید غلط فہمی کا شکار ہے نظامی صاحب۔ میں نے ابھی تک اپنی شناخت چھپانے کی معمولی کوشش بھی نہیں کی ہے۔ لہذا آپ کا یہ رویہ سمجھ سے باہر ہے۔
کیا آپ کو واقعی معلوم نہ ہو سکا کہ یہ صاحب کون ہیں؟ یعنی آپ کی ساری جاسوسیاں میرے پر ہی چلتی ہیں۔ دوغلا معیار جاسوسییہ لفظ پشتون ہونے کی نشانی ہے۔ بہر حال آپ جو بھی ہیں مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں۔
یہ تو آپ کو معلوم ہوگا جو ممکنہ طور پر دونوں پارٹیز کو مباحث کی نظریاتی فنڈنگ فیڈ کر رہے ہوں۔کیا آپ کو واقعی معلوم نہ ہو سکا کہ یہ صاحب کون ہیں؟ یعنی آپ کی ساری جاسوسیاں میرے پر ہی چلتی ہیں۔ دوغلا معیار جاسوسی
یہ تو اوپن سیکرٹ ہے، ناروے سے محفل کو فنڈ ٹرانسفر ہونا ایک پبلک بات ہے۔کیا آپ کو واقعی معلوم نہ ہو سکا کہ یہ صاحب کون ہیں؟ یعنی آپ کی ساری جاسوسیاں میرے پر ہی چلتی ہیں۔ دوغلا معیار جاسوسی
پائن مجھے کس خوشی میں ٹیگ کیا ہے؟ میں اس بحث کا حصہ نہیں ہوں۔ آپ لوگوں کو مبارک ہو ایک ڈفر کئی بار بین شدہ سابق رکن سے بحث کرنا۔
آپ تو جیسے نیا براؤزر کھولنے کے لیے تیار ہی بیٹھے تھے۔
اور جہاں یہ موضوع چل رہا تھا وہاں سے بھاگ کر یہاں آنے کی کیا ضرورت محسوس ہوئی۔ جب جواب مل چکا ہو، اس کے بعد اس طرح حرکتیں کرنا معیوب ہوتا ہے۔ یا بس شور شرابا ہی مقصود ہے؟
ببانگ دہل برائی کو برائی، برے کو برا اور سازشی کو سازشی کہیں گے!!!
آپ بہرحال ایران کے ایجنٹ نہیں ہیں اس لئے یہ مراسلہ نہ کرتے۔ایم اے کورونا کےخلاف ایران کا WHO سےفنڈز کا مطالبہ۔ البتہ دوسروں ملکوں میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو اربوں ڈالر جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ کیفیت نامہ کچھ کچھ بتا رہا ہے کہ فنڈز کہاں سے آرہے ہیں اور کون کس کا ایجنٹ ہے
میں کم از کم جعلی آئی ڈی بنا کر نہیں آیا۔ جو مجھے جانتے ہیں سو جانتے ہیں، جو نہیں جانتے انہیں بھی پریشانی کی ضرورت نہیں ہے۔ سید عمران صاحب نے میرا نام اسی وجہ سے حذف کیا ہوگا کہ انہیں بھی کچھ اور محفلین کی طرح میرے جملے مانوس لگے ہوں گے۔ ویسے دیکھیے نا محمد سعد اور کچھ اور ارکان بڑے دعوے سے کہہ رہے ہیں کہ میں کون ہوں، لہذا صرف سید عمران کو نشانہ بنانا تعصب ہی ہے۔دوسروں کی ذات پہ کیچڑ اچھالنے والے اراکین کا اپنا حال ملاحضہ کیجیے۔
اوریجنل اور ایڈٹ شدہ مراسلے میں فرق تلاش کریں۔
اوریجنل پوسٹ:
ایڈٹ شدہ پوسٹ:
اس سے ثابت ہوتا ہے کہ کوئی کیسا بھی ہے بس اگر تعلق اپنی برادری سے ہے تو سب اچھا ہے۔ ایم اے صاحب چونکہ ان کی اپنی پارٹی سے ہیں یہ معلوم ہونے پر فوراً ان کا نام نکال دیا گیا۔ یہ ہوتا ہے برائی کو برائی کہنے کا معیار۔
جو جس کا ایجنٹ ہے وہ ایک طرف لیکن جو کچھ ایران کررہاہے اس سے آپ انکار نہیں کرسکتے۔ بس یہ ذہن نشین کرلیجیے۔ایم اے کورونا کےخلاف ایران کا WHO سےفنڈز کا مطالبہ۔ البتہ دوسروں ملکوں میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو اربوں ڈالر جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
یہ کیفیت نامہ کچھ کچھ بتا رہا ہے کہ فنڈز کہاں سے آرہے ہیں اور کون کس کا ایجنٹ ہے
پریشان ہونا اور پریشانی اٹھانا دو الگ معاملات تو ہیں۔آئیڈیز کی پریشانی اٹھانا مدیران و انتظامیہ کا کام ہے۔ آپ اپنے کام سے کام رکھیں۔
جو جس کا ایجنٹ ہے وہ ایک طرف لیکن جو کچھ ایران کررہاہے اس سے آپ انکار نہیں کرسکتے۔ بس یہ ذہن نشین کرلیجیے۔
ایران فلسطین کے مظلوموں کی حمایت کررہا ہے اور آپ جس سے پیسے لے رہے ہیں وہ اسرائیل کیجو جس کا ایجنٹ ہے وہ ایک طرف لیکن جو کچھ ایران کررہاہے اس سے آپ انکار نہیں کرسکتے۔ بس یہ ذہن نشین کرلیجیے۔