کیا غلط بیانی کرکے آپ کو کچھ شرم نہیں آتی؟
پاکستان کے مسلمان سعودیہ اور حجاز کو اسلام کے مرکز کے طور پر پسند کرتے ہیں تو اس میں تکلیف کی کوئی بات مجھے تو کم از کم نظر نہیں آتی۔ البتہ ایک دو اقلیتوں کو اس سے شدید صدمہ ضرور پہنچتا ہے۔ہے
اگر آپ کو اتنا بھی علم نہیں کہ سعودی سرزمین سے محبت اور سعودی حکومت سے محبت دو کتنے جداگانہ تصورات ہیں تو یہ محض بغضِ خاص ہی کی علامت ہے۔ معذرت۔
یار اگر اتنی ہی محبت ہے تو سعودی علماء کے موقف کو جاننے کی جستجو کیوں نہیں ہے؟
کوئی بات نہیں میں سعودی علماء کا پاکستانی علماء کے لئے موقف پیش کر دیتا ہوں (ود پلیژر)
دیوبندیوں کا عقیدہ وحدت الوجود - اسلام سوال و جواب
دیوبندی جماعت - اسلام سوال و جواب
یہ لو بھائی! اب پڑھ ضرور لینا!
مدیر کی آخری تدوین: