بھایئوں کی بلیک میلنگ۔۔۔۔

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی وہ بھی تو اسی کے چاچا چاچی ہیں، وہ اس سے دو ہاتھ آگے ہی ہوں گے، کم تھوڑا ہی ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظہور بھائی اس نے پہلے ہی کبھی کچھ بنا کر نہیں کھلایا، آپ کا مطلب ہے آئندہ کی امید ہی ختم کر دیں۔
 

زینب

محفلین
اابھی سے چاچی کے خلاف بغاوت شمشاد بھائ میں تو کہتا ہوں ایک دفعہ کڑوا گھونٹ بھریں ذرا چاچی یا چاچا ان دونوں میں سے کسی ایک کو یہاں لے کے آئیں پھر دیکھیں گے کہ !

مع السلام

کوئی ضرورت نہیں میری رپورٹ خراب کرنے کی اچھا۔۔۔۔میں خود جا رہی ہوں اگلے مہینے چاچا چاچی کے پاس ۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
علی بھائی وہ بھی تو اسی کے چاچا چاچی ہیں، وہ اس سے دو ہاتھ آگے ہی ہوں گے، کم تھوڑا ہی ہوں گے۔

کہتے ہیں ایک وقت ایسا اتا ہے جب شاگرد استاد سے بھی سیانا ہو جاتا ہے پھر میں تو ہوں ہی سیانی:ُ:rollingonthefloor:

ظہور بھائی اس نے پہلے ہی کبھی کچھ بنا کر نہیں کھلایا، آپ کا مطلب ہے آئندہ کی امید ہی ختم کر دیں۔


پا جی اب جو آپ مانگتے ہیں وہ تو نہیں کھلایا جا سکتا نا آپ کو۔۔۔۔۔اپ کہتے ہو کچھوا پکا زینبے ۔۔۔اب میں وہ اپ کو کیسے پکا کے کھلا دوں :rollingonthefloor:
اچھا آپ کہتے ہیں تو پوچھتا ہوں اس سے اس کے چاچے کا پتہ وغیرہ۔
ہائے میں اتنی ہی جھلی ہوں جو آپ کو اتہ پتہ دے بھی دوں گی :shameonyou:
 

زینب

محفلین
کرتی رہنا، میں رات میں ہوں گا ہی نہیں۔ ہاہاہاہاہاہا

تو کیا ہوا میں راکھی کر کے کسی وقت آن لائن پکڑ لوں گی آپ کو اور کیا

پورا سامان لے کے آنا !

مع السلام

کیوں آپ نے مجھے سے اپنی ہتھ کڑیاں تڑوانی ہیں:rollingonthefloor:
 

علی ذاکر

محفلین
میں نے ہتھکڑیاں تڑوانے والا سامان لانے کو نہیں کہا تھا !

مین نے تو بال اتارنے والا سامان کہا تھا یعنی کہ ایک "قینچی"اور ایک "کنگی"

مع السلام
 

علی ذاکر

محفلین
میرا کوئ دل نہیں میں نے کہا تم پوری تیاری سے آرہی ہو تو لگے ہاتھ میں بھی فارغ ہو جاؤں !

مع السلام
 

شمشاد

لائبریرین
Top