نیرنگ خیال
لائبریرین
ارے ارے غصّہ نہیں بہنا۔ نیلم بیچاری ڈر گئی تو واقعہ نہ سنائے گی
ارے ارے غصّہ نہیں بہنا۔ نیلم بیچاری ڈر گئی تو واقعہ نہ سنائے گی
درست فرمایا آپ نے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، گر چہ اگر اس بات کو سچ مانا جائے کہ یہ بھتہ مافیا کی کاروائی ہے، تو ماضی میں بہت ساری مثالیں ٹارگٹ کلنگ کی ملتی ہیں مگر اجمالی طور پہ عام مزدوروں کو نقصان پہنچانا، جہاں تک خیال ہے بلکل درست نہیںابھی اس الزام پر تبصرہ کرنا بہتر نہ ہوگا ۔
یہ اک ایسی سائٹ سے لیا گیا ہے جو کہ سنسی خیزی پیدا کرنے والے پروپیگنڈے کی حامل ہے ۔
ابھی اس سانحہ کی تفتیش جاری ہے ۔ اور اس طرح الزام لگانے سے نسلی و لسانی فسادات ابھر سکتے ہیں ۔
میری کزن کا فلیٹ 6 منزل پہ تھا.پھر ہم نیچےگئےتو چوکیدار نے بتایا.چوکیدار سندھی تھا.کہ 2 لڑکے بائیک پہ آئے اور ہماری بلڈنگ کی طرف منہ کر کے فائر کھول دیا اور پھر اُس نے کہا.پھر بی بی ہم نے بھی لکڑیاں نہیں اُٹھائی ہوئی تھی.ہم نے بھی جوابی فائر کھول دیا.3"4 چوکیدار تھے.اور پھر وہ لڑکے بھاگ گئے.اور پھر پولیس بھی آگئی تھی پولیس نے بھی فائرنگ کی تھی.پھر میری کزن بتا رہی تھی کہ یہ اپنی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے خوف وہراس پھیلاتے ہیں.تاکہ لوگ ڈر کے بائر نہ نکلے.
یعنی محض خوف کی فضا قائم رکھنے کے لیئے فائرنگ؟ یہ تو انسانیت کی تذلیل ہے چاہے کوئی بھی کرےمیری کزن کا فلیٹ 6 منزل پہ تھا.پھر ہم نیچےگئےتو چوکیدار نے بتایا.چوکیدار سندھی تھا.کہ 2 لڑکے بائیک پہ آئے اور ہماری بلڈنگ کی طرف منہ کر کے فائر کھول دیا اور پھر اُس نے کہا.پھر بی بی ہم نے بھی لکڑیاں نہیں اُٹھائی ہوئی تھی.ہم نے بھی جوابی فائر کھول دیا.3"4 چوکیدار تھے.اور پھر وہ لڑکے بھاگ گئے.اور پھر پولیس بھی آگئی تھی پولیس نے بھی فائرنگ کی تھی.پھر میری کزن بتا رہی تھی کہ یہ اپنی ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے خوف وہراس پھیلاتے ہیں.تاکہ لوگ ڈر کے بائر نہ نکلے.
کیا کروں بھیا میراشہر جل رہا ہےارے ارے غصّہ نہیں بہنا۔ نیلم بیچاری ڈر گئی تو واقعہ نہ سنائے گی
مگر غصّے میں آ کر ملکی املاک کو نقصان پہنچانے کی بجائے ہمیں ان عناصر کو ڈھنونڈنا ہے جو ملک کو کینسر کے روگ کی طرح لگ گئے ہیں۔کیا کروں بھیا میراشہر جل رہا ہے
حسد؟؟؟؟میں کراچی جاتی رہتی ہوں.مجھے تو کراچی میں الطاف حسین کی تصاویر جو جگہ جگہ لگی ہوئی ہیں دیکھ کےغصہ آتاہے بہت.
جی نہیں جناب میں اتنی بھی ڈرپوک نہیں ہوں.جن عورتوں کی چیخے ماری تھی وہ بھی نیچےہمارے ساتھ آئی تھی تو میری کزن نے اُن سے کہا .کہ آپ کراچی والی ہو کہ اتنی چیخیں مار رہی تھی .میری کزن پنجاب سےآئی ہوئی ہے اور مجھےاس کی فکر تھی لیکن اس نے ایک چیخ نہیں ماری.صرف اتنا کہا کہ ڈاکو آگئے.میری کزن اور میں بعد میں بہت ہنسےکہ ڈاکو جب 6 منزل پہ اگر سیڑھیوں کےزریعےچڑھےتو سب سےپہلے آکے ہم سے لیموں پانی مانگے گے.ارے ارے غصّہ نہیں بہنا۔ نیلم بیچاری ڈر گئی تو واقعہ نہ سنائے گی
پنجاب والے کہاں ڈرتے ہیں نیلمجی نہیں جناب میں اتنی بھی ڈرپوک نہیں ہوں.جن عورتوں کی چیخے ماری تھی وہ بھی نیچےہمارے ساتھ آئی تھی تو میری کزن نے اُن سے کہا .کہ آپ کراچی والی ہو کہ اتنی چیخیں مار رہی تھی .میری کزن پنجاب سےآئی ہوئی ہے اور مجھےاس کی فکر تھی لیکن اس نے ایک چیخ نہیں ماری.صرف اتنا کہا کہ ڈاکو آگئے.میری کزن اور میں بعد میں بہت ہنسےکہ ڈاکو جب 6 منزل پہ اگر سیڑھیوں کےزریعےچڑھےتو سب سےپہلے آکے ہم سے لیموں پانی مانگے گے.
چیخیں تو وہ مارے جسے ہوش ہو۔ آپ تو ہو گئی ہونگی جامد خوف سےجی نہیں جناب میں اتنی بھی ڈرپوک نہیں ہوں.جن عورتوں کی چیخے ماری تھی وہ بھی نیچےہمارے ساتھ آئی تھی تو میری کزن نے اُن سے کہا .کہ آپ کراچی والی ہو کہ اتنی چیخیں مار رہی تھی .میری کزن پنجاب سےآئی ہوئی ہے اور مجھےاس کی فکر تھی لیکن اس نے ایک چیخ نہیں ماری.صرف اتنا کہا کہ ڈاکو آگئے.میری کزن اور میں بعد میں بہت ہنسےکہ ڈاکو جب 6 منزل پہ اگر سیڑھیوں کےزریعےچڑھےتو سب سےپہلے آکے ہم سے لیموں پانی مانگے گے.
پہلے یہ تو بتادیں آپ کہ آپ کاتعلق ایم کیو ایم سے تونہیں.تاکہ میں اُن کی تعریف کرنے سے پہلےسوچ لوں..lollllحسد؟؟؟؟
اُن کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ کراچی والے تو ان باتوں کے عادی ہیں لیکن میرےلیےیہ پہلاواقع تھا.ہمارا شہر ماشاءاللہ سے بہت پرُامن ہے.پنجاب والے کہاں ڈرتے ہیں نیلم
جی نہیں....چیخیں تو وہ مارے جسے ہوش ہو۔ آپ تو ہو گئی ہونگی جامد خوف سے
تعریف سوچیں گیں آپ؟ یا تعریف کر کے سوچیں گیںپہلے یہ تو بتادیں آپ کہ آپ کاتعلق ایم کیو ایم سے تونہیں.تاکہ میں اُن کی تعریف کرنے سے پہلےسوچ لوں..lollll
نہیں تعریف سے پہلے سوچوں گی.....تعریف سوچیں گیں آپ؟ یا تعریف کر کے سوچیں گیں
چھینک ماروں پورے شہر میں آواز گونجتی ہے۔ پر امن تو ہوگا ہی۔ دو محلے دور سے آواز آئے تو لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں۔ حاجی صاحب کی کھانسی نہیں جانی اب۔اُن کے کہنے کا مطلب یہ تھا کہ کراچی والے تو ان باتوں کے عادی ہیں لیکن میرےلیےیہ پہلاواقع تھا.ہمارا شہر ماشاءاللہ سے بہت پرُامن ہے.
پھر کیا حواس نے ساتھ نہ دیاجی نہیں....
ہاہاہاہاہا..متفقچھینک ماروں پورے شہر میں آواز گونجتی ہے۔ پر امن تو ہوگا ہی۔ دو محلے دور سے آواز آئے تو لوگ کہہ رہے ہوتے ہیں۔ حاجی صاحب کی کھانسی نہیں جانی اب۔
اس کامطلب یہ ہوا کہ مجھےگولیوں سےڈر نہیں لگا.پھر کیا حواس نے ساتھ نہ دیا