نیلم
محفلین
ہاہاہاہا....اچھا تو پھر آپ اُن کی ساہیڈ کیوں لے رہے تھے.lolllllنہیں نہیں میرا کوئی تعلق نہیں اُن سے میں شریف آدمی ہوں
ہاہاہاہا....اچھا تو پھر آپ اُن کی ساہیڈ کیوں لے رہے تھے.lolllllنہیں نہیں میرا کوئی تعلق نہیں اُن سے میں شریف آدمی ہوں
میں ساہیڈ تو نہیں لے رہا تھا۔ہاہاہاہا....اچھا تو پھر آپ اُن کی ساہیڈ کیوں لے رہے تھے.lolllll
اچھا ...پھر تو گڈ....میں ساہیڈ تو نہیں لے رہا تھا۔
سچ میں بابا جی میں بھی کچھ عرصہ سے لاہور ہجرت کرجانے کی سوچ رہا ہوں۔ بچپن نوجوانی ساری کراچی میں گزری، اب کہیں اور جانے کو دل ہی نہیں کرتا، ایک بار ایک دن کے لئے لاہور گیا تھا، دل ہی نہیں مانا کہ لاہور میں مستقل رہائش اختیار کروں۔ جس نے کراچی میں زندگی کا ابتدائی حصہ گزارا ہو میرا نہیں خیال وہ کسی دوسرے شہر میں اتنی آسانی سے ایڈجسٹ ہوسکے۔ دل ہی نہیں مانتا۔ لیکن اب دل و دماغ آہستہ آہستہ مسلسل اس طرف آ رہے ہیں۔ میرا خیال ہے آپ کو بھی کراچی چھوڑنا بہت عجیب سا لگا ہوگا۔محمد امین
میں ساری عمر کراچی میں رہا ہوں
لیکن جب دیکھا کہ اب جان و مال محفوظ نہیں تو ہجرت کی لاہور کی طرف
پہلے تو آپ اسے اردو ہی میں لکھنے کی کوشش کریں۔ "بتھہ" نہیں، بھتہ ہوتا ہے۔بتھہ کو انگلش میں کیا کہتے ہیں اگر ہم انگلش میں لکھیں گے تو تہذیب کے دائرے میں آئے گا۔ جیسے سالے کو برودر ان لا کہتے ہیں سالے کہنے پر قتل ہوسکتا ہے اگر برودر ان لاء کہیں گے تو بچ جاینگے اسی طرح بتھہ کو انگلش میں لکھئے بچ جائنگے۔
سچ میں بابا جی میں بھی کچھ عرصہ سے لاہور ہجرت کرجانے کی سوچ رہا ہوں۔ بچپن نوجوانی ساری کراچی میں گزری، اب کہیں اور جانے کو دل ہی نہیں کرتا، ایک بار ایک دن کے لئے لاہور گیا تھا، دل ہی نہیں مانا کہ لاہور میں مستقل رہائش اختیار کروں۔ جس نے کراچی میں زندگی کا ابتدائی حصہ گزارا ہو میرا نہیں خیال وہ کسی دوسرے شہر میں اتنی آسانی سے ایڈجسٹ ہوسکے۔ دل ہی نہیں مانتا۔ لیکن اب دل و دماغ آہستہ آہستہ مسلسل اس طرف آ رہے ہیں۔ میرا خیال ہے آپ کو بھی کراچی چھوڑنا بہت عجیب سا لگا ہوگا۔
پہلے تو آپ اسے اردو ہی میں لکھنے کی کوشش کریں۔ "بتھہ" نہیں بھتہ ہوتا ہے۔
پپ پتہ نہیں بھائی۔چلیںبھائی ٹھیک کرلیتے ہیں۔ بھتہ۔ اب اسکی انگلش کے ہجے کریں نا پلیز
پپ پتہ نہیں بھائی۔
جب کوئی نہ بتائے تو خود ہی کوئی اصطلاح گھڑ لیا کریں۔ مثلا میں اگر گھڑوں گا تو کچھ اسطرح ہوگی:اوہو اب کون بتائے گا۔
زبردستجب کوئی نہ بتائے تو خود ہی کوئی اصطلاح گھڑ لیا کریں۔ مثلا میں اگر گھڑوں گا تو کچھ اسطرح ہوگی:
بھتہ = robbery in the name of charity
ٓ