بھیجا فرائی

سید عمران

محفلین
منگوایا فری بھی دستیاب ہونا چاہئیے! بِکری آسمان کو چھونے لگے گی!
شکر ہے آپ نے ب کو مکسور لکھا ہے ورنہ میں آسمان میں بکری کو ڈھونڈنے نکل پڑتا۔
میں تو نکل بھی پڑا تھا، ناکام لوٹا تو ابھی آپ کا یہ مراسلہ دیکھا۔
ویسے بھی مریم بہن کی بکری آسمان پر نہیں پہنچی تھی۔۔۔
زمین پر ٹکی آسمان کو چھورہی تھی۔۔۔
سمجھتے نہیں ہیں بات کو۔۔۔
نکل پڑتے ہیں رات کو۔۔۔
پھر کہتے ہیں اندھیرا ہے!!!
 

سید عمران

محفلین
اس مراسلے کے مخاطب یقیناً اے خان صاحب ہوں گے، کہ کب سے خشبو لگانے کو تیار بیٹھے ہیں۔ عذاب شذاب کی بعد میں سوچیں گے۔
آپ کو یہی سمجھنا چاہیے۔۔۔
ہائے سارے نابالغ یہیں آگئے۔۔۔
ذہنی بلوغت کی بات ہورہی ہے!!!
 
Top