مریم افتخار
محفلین
پنجابی ورژن ہے جناب!سید صاحب نے جو لفظ استعمال کیا تھا کیا وہ صحیح نہیں ہے؟ میں یہ سمجھ کر چپ رہا تھا کہ شاید کوئی نیا ورژن ہے یا محاورے کے لحاظ سے ٹھیک ہو۔
پنجابی ورژن ہے جناب!سید صاحب نے جو لفظ استعمال کیا تھا کیا وہ صحیح نہیں ہے؟ میں یہ سمجھ کر چپ رہا تھا کہ شاید کوئی نیا ورژن ہے یا محاورے کے لحاظ سے ٹھیک ہو۔
Seriously ?پنجابی ورژن ہے جناب!
میرے علم میں تو خشبو، خوشبو کے پنجابی ورژن کے طور پر ہی ہے۔Seriously ?
مجھے املا کی غلطی لگی ہے۔ اگر ا نہوں نے پنجابی تلفظ استعمال کیا ہے جس میں بُو کو بو بروزنِ دو بولا جاتا ہے تو اس کا کوئی قرینہ ہونا چاہیئے تھا جیسے واوین میں لکھا جانا۔سید صاحب نے جو لفظ استعمال کیا تھا کیا وہ صحیح نہیں ہے؟ میں یہ سمجھ کر چپ رہا تھا کہ شاید کوئی نیا ورژن ہے یا محاورے کے لحاظ سے ٹھیک ہو۔
سمجھ گیا۔ یعنی ایک ہی چانس مل گیا تھا وہ بھی محض میرا وہم نکلا۔میرے علم میں تو خشبو، خوشبو کے پنجابی ورژن کے طور پر ہی ہے۔
کس کا؟ اور کون کرے گا ؟بھیجا فل فرائی کیا جائے گا یا ہاف فرائی؟
جیسا آپ اجازت دیںبھیجا فل فرائی کیا جائے گا یا ہاف فرائی؟
Sunny Side Up BHAIJJAبھیجا فل فرائی کیا جائے گا یا ہاف فرائی؟
آپ پہلے نوٹس بورڈ سے 4500 تبدیل کرو۔ پھر انگریزی کا رعب دکھاؤ۔ دن بھر ہم لکھتے آئے ہیں اور ابھی تک یہ اعدادو شمار بدلنے کا نام ہی نہیں لے رہےSunny Side Up BHAIJJA
نوٹس بورڈ پر راؤنڈ فیگرز دوڑتی ہیں اس لیے بس تھوڑا سا اور لکھ لیں نا بھیا!آپ پہلے نوٹس بورڈ سے 4500 تبدیل کرو۔ پھر انگریزی کا رعب دکھاؤ۔ دن بھر ہم لکھتے آئے ہیں اور ابھی تک یہ یہاں اعداد و شمار بدلنے کا نام ہی نہیں لے رہے۔
مجھے پہلے املا تو درست کرنے دیتی نا آپ!نوٹس بورڈ پر راؤنڈ فیگرز دوڑتی ہیں اس لیے بس تھوڑا سا اور لکھ لیں نا بھیا!
میں اقتباس میں بھی املا درست کر دوں گی۔ اور کچھ؟مجھے پہلے املا تو درست کرنے دیتی نا آپ!
جی ہمیں اب یقین ہو چلا ہے کہ آپ ہی خلائی مخلوق ہیں جس کی سب کو تلاش ہے ۔میں اقتباس میں بھی املا درست کر دوں گی۔ اور کچھ؟
مخلوق تو میں خلائی ہی ہوں پر یہ سب کون کون ہیں بھلا؟جی ہمیں اب یقین ہو چلا ہے کہ آپ ہی خلائی مخلوق ہیں جس کی سب کو تلاش ہے ۔
عدنان بھائی، عدنان بھائی، عدنان بھائی، اور بھی بہت سارےمخلوق تو میں خلائی ہی ہوں پر یہ سب کون کون ہیں بھلا؟
"خوشبو"
جس جگہ لگا کر جانا ہے وہاں خَشْبو ہی ہے!!!سید صاحب نے جو لفظ استعمال کیا تھا کیا وہ صحیح نہیں ہے؟ میں یہ سمجھ کر چپ رہا تھا کہ شاید کوئی نیا ورژن ہے یا محاورے کے لحاظ سے ٹھیک ہو۔