بھیجا فرائی

سید عمران

محفلین
مجھے املا کی غلطی لگی ہے۔ اگر ا نہوں نے پنجابی تلفظ استعمال کیا ہے جس میں بُو کو بو بروزنِ دو بولا جاتا ہے تو اس کا کوئی قرینہ ہونا چاہیئے تھا جیسے واوین میں لکھا جانا۔
اسی لیے باقاعدہ اعراب لگائے گئے ہیں!!!
 
سید عمران

محفلین
آپ پکڑ سکتے ہیں اور تو کوئی اور بھی ایسی "ہمت" کر سکتا ہے۔ :)
اوہو۔۔۔
اب سمجھ میں آیا۔۔۔
وارث بھائی نہایت خاموشی سے، غیر اعلانیہ بھیجا فرائی کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔۔۔
وہی تو۔۔۔
ہم بھی کہیں یہ انہیں ہو کیا رہا ہے۔۔۔
وہ تو ابھی عنوان پر نظر پڑی تو ساری گل مک گئی۔۔۔
دھت تیرے کی۔۔۔
حد ہوگئی یعنی کہ!!!
 
بھیا حیرت ہے کہ آپ کے پاس بھی مطبل واقعی ہے ،:devil3:
 
م حمزہ

محفلین
جناب یہ لفظ آپ وقت کی کمی کے باعث لکھنے سے رہ گئے تھے اور اسے اپنے اس قابل ترین شاگرد کی صوابدید پر چھوڑ دیا تھا۔ اب بجائے اس کے آپ شکریہ کہتے آپ روایت کی سند اور متن کی کھوج پرکھ میں لگ گئے ۔

کل مجھے لگا آپ مفسر ہیں آج پتا چلا آپ محدث بھی ہیں
 
شاید آپ بھول رہے ہیں کہ بھیا محفل کے مفتی بھی ہیں ۔
 
م حمزہ

محفلین
بہرحال آج جو خطبہ آپ دیں گے اسے بعد میں یہاں بھی پوسٹ کردیں۔ تاکہ میں بھی اسے حفظ کرلوں ۔ جب واپس اپنے گاؤں جاؤں تو کچھ رعب جمانے کی کوشش کرسکوں۔
اور شاید دوسروں کا بھی بھلا ہو۔
 
عظیم

میری دوکان کو ایک چیٹ روم تو مت بنائیں، بھیجا فرائی کریں اور کرائیں
 
عظیم

محفلین
جمعہ کا اثر ہے بھائی۔ اگر انہی باتوں سے کسی کا بھیجا فرائی ہوجاتا ہے تو ہمیں کیا اعتراض
دوکان دار کے بھیجے کو کچھ نہیں ہوا، مگر دوکان کا شٹر کانپ رہا تھا غصے سے۔ میں آ گیا ہوں ورنہ آپ لوگوں کو دوکان کے اندر ہی بند کر دیتا۔
 
م حمزہ

محفلین
دوکان دار کے بھیجے کو کچھ نہیں ہوا، مگر دوکان کا شٹر کانپ رہا تھا غصے سے۔ میں آ گیا ہوں ورنہ آپ لوگوں کو دوکان کے اندر ہی بند کر دیتا۔
اتنا غصہ بھیجے کیلئے صحیح نہیں ہے۔ اپنے بھیجے کو ایک بار عدنان بھائی سے ضرور چیک کروائیں
 
Top