یاز
محفلین
چکن پہ ہاتھ سے کڑھائی کرتے ہیں یا مشین سے؟ویسے بھی ’’چکن کڑھائی‘‘ ہمیں پسند ہے!!!
چکن پہ ہاتھ سے کڑھائی کرتے ہیں یا مشین سے؟ویسے بھی ’’چکن کڑھائی‘‘ ہمیں پسند ہے!!!
سفاری سوٹ جیسا سوٹ کرتی ہو گی۔چکن پر کڑھائی کافی سوٹ کرتی ہو گی۔
پاؤں سے!!!چکن پہ ہاتھ سے کڑھائی کرتے ہیں یا مشین سے؟
جان کی امان پاؤں والے پاؤں سے؟پاؤں سے!!!
نہیں۔۔۔جان کی امان پاؤں والے پاؤں سے؟
ایسے پاؤں سے تو ہاتھ پاؤں نہ پھول جائیں۔نہیں۔۔۔
آپ کی شان میں گستاخی کر پاؤں والے پاؤں سے!!!
ہمیں بھی نتیجے کا شدت سے انتظار ہے۔
یہ پھولوں کی یہ جھولوں کی رت نہ جائے بیت رےآجا تجھ کو پکاریں میرے گیت رے۔
پھولوں کو نہ بھولوں، اور جھولوں کو چھو لوں، وغیرہیہ پھولوں کی یہ جھولوں کی رت نہ جائے بیت رے
آپ کا ارادہ کہیں ایسی بات کر کے بھیجا فرائی کرنے کا تو نہیں جس کی سمجھ نہ آئےپھولوں کو نہ بھولوں، اور جھولوں کو چھو لوں، وغیرہ
نیا بھیجا لگایا آپ نے؟ پُرانا آپ نے کب کا توے پر جلاڈالا تھا۔ہے کوئی میرے بھیجے پر زور آزمائی کرنے والا!
کوئی فرائی کرنے میں کامیاب نہیں ہواابھی تک فرائی ہی نہیں ہوا؟؟؟
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میرا بھیجا نہ ہوا کوئی سم کارڈ وغیرہ ہو گیانیا بھیجا لگایا آپ نے؟ پُرانا آپ نے کب کا توے پر جلاڈالا تھا۔
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میرا بھیجا نہ ہوا کوئی سم کارڈ وغیرہ ہو گیا
جان بوجھ کر کبھی نہیں کیا، اگر کبھی انجانے میں کڑاہی میں گر جائے تو الگ بات ہےتو آپ سم کارڈ بھی فرائی کرتے ہو؟ اُس سے کیا ہوتا ہے؟
کیا؟ آپ کا بھیجا؟جان بوجھ کر کبھی نہیں کیا، اگر کبھی انجانے میں کڑاہی میں گر جائے تو الگ بات ہے