سید عمران
محفلین
اچھا۔۔۔جناب یہ لفظ آپ وقت کی کمی کے باعث لکھنے سے رہ گئے تھے
جو لفظ ’’ہم‘‘ لکھنے سے رہ جائیں وہ ’’آپ‘‘ لکھیں گے۔۔۔
شاواشے!!!
اچھا۔۔۔جناب یہ لفظ آپ وقت کی کمی کے باعث لکھنے سے رہ گئے تھے
ہم اور ایسے کام۔۔۔اور اسے اپنے اس قابل ترین شاگرد کی صوابدید پر چھوڑ دیا تھا۔
آگے آگے دیکھیے کُھلتا ہے کیا!!!کل مجھے لگا آپ مفسر ہیں آج پتا چلا آپ محدث بھی ہیں
ویسے یہ سارا شور شرابہ وارث بھائی کا پھیلایا ہوا ہے۔۔۔شاید آپ بھول رہے ہیں کہ بھیا محفل کے مفتی بھی ہیں ۔
تو اس لڑی میں اس کے علاوہ اور ہو کیا رہا ہے!!!میری دوکان کو ایک چیٹ روم تو مت بنائیں، بھیجا فرائی کریں اور کرائیں
ہمارے ریفری اعتراض کر رہے ہیں کہ یہاں اصولوں کی غلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ با قاعدہ طور پر اعلان کر کے ایک دوسرے کا بھیجا فرائی نہیں ہو رہا۔تو اس لڑی میں اس کے علاوہ اور ہو کیا رہا ہے!!!
اس ریفری کو ہمارے پاس بھیجو ذرا!!!ہمارے ریفری اعتراض کر رہے ہیں کہ یہاں اصولوں کی غلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ با قاعدہ طور پر اعلان کر کے ایک دوسرے کا بھیجا فرائی نہیں ہو رہا۔
اپنا ایڈریس اور ٹیکسی کا کرایہ بھیجوا دیجیےاس ریفری کو ہمارے پاس بھیجو ذرا!!!
اپنے خرچے پر آئے!!!اپنا ایڈریس اور ٹیکسی کا کرایہ بھیجوا دیجیے
اپنے خرچے پر تو وہ اپنے گھر بھی نہیں جاتا۔اپنے خرچے پر آئے!!!
ایسے بے وقوف آدمی کو ریفری بنا رکھاہے!!!اپنے خرچے پر تو وہ اپنے گھر بھی نہیں جاتا۔
جب کھیل ترقی کر جائے گا، اشتہار ملنا شروع ہو جائیں گے تو اچھے ریفری رکھ لیں گے۔ فی الحال انہی پر گزارا کریں۔ایسے بے وقوف آدمی کو ریفری بنا رکھاہے!!!
کسٹرز کو بھی چاہئے کہ وہ دکاندار کے ساتھ پیار سے پیش آئے۔دوکان دار کے لیے غصہ کرنا اچھی بات نہیں ہوتی۔ کسٹمرز کے ساتھ پیار سے پیش آو تبھی دوبارہ آتے ہیں
اصولوں کو کسی غلاف میں ڈالنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ہمارے ریفری اعتراض کر رہے ہیں کہ یہاں اصولوں کی غلاف ورزی کی جا رہی ہے۔ با قاعدہ طور پر اعلان کر کے ایک دوسرے کا بھیجا فرائی نہیں ہو رہا۔
اکثر اوقات ہم دوکان دار بھی کچھ زیادہ ہی عزت دے دیتے ہیں کسٹمرز کوکسٹرز کو بھی چاہئے کہ وہ دکاندار کے ساتھ پیار سے پیش آئے۔
آپ نے کتنے بھیجے بھیجے تھے فرائی کروانے کے لئے؟ہاں بھئی کتنے بھیجے فرائی ہوئے اب تک۔
2 پیک کرنا۔
یہ ہوئی نا بات، اب معلوم ہوتا ہے کہ آپ بھیجا فرائی کرنے کے چکروں میں ہیں۔ لیں ایک غلطی آپ کی بھی پکڑتا ہوں کہ آپ نے یہ غلطی کیوں نہیں پکڑی۔اصولوں کو کسی غلاف میں ڈالنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟
شاید کسی غلاف میں لپیٹ کر بالائے طاق رکھنا ہو گا۔
اس میں 'بھیجوا' کی جگہ 'بھجوا' ہونا تھا نااپنا ایڈریس اور ٹیکسی کا کرایہ بھیجوا دیجیے
کسٹمرز کو عزت دینا کاروبار کی اولڈ کسٹم ہے غالباً۔اکثر اوقات ہم دوکان دار بھی کچھ زیادہ ہی عزت دے دیتے ہیں کسٹمرز کو
بھیجا فرائی کا کچھ تو اثر ہو گا۔اس میں 'بھیجوا' کی جگہ 'بھجوا' ہونا تھا نا
مگر ابھی آپ دوکان کی عزت کا خیال رکھیں۔ ان سنجیدہ باتوں سے بھیجا فرائی کرنا ہے تو الگ بات ہے۔کسٹمرز کو عزت دینا کاروبار کی اولڈ کسٹم ہے غالباً۔