گُلِ یاسمیں
لائبریرین
سنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔آج پیاری گل کچھ سنجیدہ سنجیدہ ہیں۔ خیر تو ہے بھئی۔
گزرے وقتوں کی جھلکیاں پریشان کر رہی ہیں ۔ دعا کیجئیے گا کہ ہمارے بھائی خیر و عافیت کے ساتھ صحت یاب ہوں آمین
سنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔آج پیاری گل کچھ سنجیدہ سنجیدہ ہیں۔ خیر تو ہے بھئی۔
آپ بھلے خوش سو بار ہوں پر ہمارا دل جو سلگتا ہے۔۔۔آپ کو ہمار
آپ کو ہمارا خوش ہونا نہیں بھا رہا ۔
ہاں نا ۔۔۔ خوش تو ہم ہیں۔ اب یہ کیا کہ بندہ خوشی کو بھی خوشی سے نہ منائے۔عدالت نے انہیں محفل بدر کردیا ہے، اسی خوشی میں!!!
یہ کام تو ماہی احمد سس نے ذمہ لیا تھا ۔ اب آپ کی قسمت ہی ۔ ۔آپ بھلے خوش سو بار ہوں پر ہمارا دل جو سلگتا ہے۔۔۔
فوراً کیرالہ جانے کے خواب دیکھنے لگتا ہے!!!
ان کی باتوں میں مت آئیے گا ان کی صابرہ آپا۔۔۔سنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔
گزرے وقتوں کی جھلکیاں پریشان کر رہی ہیں ۔ دعا کیجئیے گا کہ ہمارے بھائی خیر و عافیت کے ساتھ صحت یاب ہوں آمین
کر دیں کیا؟؟؟اس کے لیے لکھنا نہیں کرگزرنا پڑتا ہے!!!
کہیں تو بھڑاس نکالنی ہوتی ہے نا۔۔۔ان کی باتوں میں مت آئیے گا ان کی صابرہ آپا۔۔۔
یہ یونہی بکھری بکھری ظاہر کرکے لڑیوں کی لڑیاں بکھیر کے رکھ دیتی ہیں!!!
صحیح پہچانا آپا۔جلتی پر تیل تو نہیں ڈال رہے نا آپ؟
اللہ پر توکل کیجیے۔ ان شاء اللہ سب خیریت ہو گی۔سنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔
گزرے وقتوں کی جھلکیاں پریشان کر رہی ہیں ۔ دعا کیجئیے گا کہ ہمارے بھائی خیر و عافیت کے ساتھ صحت یاب ہوں آمین
اور ہم تو جیسے جل ہی گئے ہیں نا؟نہیں۔۔۔
البتہ یہ جلتی ہم نے ہی جلائی ہے!!!
نہ نہ ان کو فالو نہ کیجیے ۔ یہ آسان ہرگز نہیں ۔صحیح پہچانا آپا۔
پہلے دن سے ہم نے انھیں ہی "استاد " مانا ہے ۔ اور انھی کے نقشِ قدم پر چلتے رہے۔ اب تو ہمارے ہاتھ میں ہر وقت تیل کا کنستر رہتا ہے بغیر ڈھکن کے۔۔۔
دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔ ۔کسی کی سست روی کو ہماری قسمت سے نہ جوڑیں!!!
انشاء اللہاللہ پر توکل کیجیے۔ ان شاء اللہ سب خیریت ہو گی۔
تم واقعی اچھی لڑکی ہو
یا مجھ کو اچھی لگتی ہو
چہرے کی اداسی دور کرو
کیں جی اپنا رنجور کرو
اب کن سوچوں میں ڈوبی ہو
ان کن فکروں میں کھوئی ہو
سنو تو
تم ہنستی اچھی لگتی ہو
چہرے کی اداسی دور کرو
تم واقعی اچھی لڑکی ہو
اور مجھ کو اچھی لگتی ہو
ہمیں دشوار بلکہ دشوار ترین راہیں ہی بھلی لگتی ہیں آپا۔۔۔ اب تو دیر ہو چکی ہے۔ ہائی وے پر کوئی "ٹرن" نہیںنہ نہ ان کو فالو نہ کیجیے ۔ یہ آسان ہرگز نہیں ۔
خیالوں سے دل بہلتا تو کیا ہی بھلا ہوتا۔۔۔دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے ۔ ۔
تے فیر رب راکھا ۔ہمیں دشوار بلکہ دشوار ترین راہیں ہی بھلی لگتی ہیں آپا۔۔۔ اب تو دیر ہو چکی ہے۔ ہائی وے پر کوئی "ٹرن" نہیں
تو صبر شکر کر لیا کریں یہ کہہ کرخیالوں سے دل بہلتا تو کیا ہی بھلا ہوتا۔۔۔
سوچ سوچ کے تو اور پھسلتا ہے، ہاتھوں سے نکلتا ہے!!!
یہ ہوتی ہے سچے خیالات والی اچھی شاعری!!!
سچے خیالات والی اچھی شاعری کا تو اصلاح سخن سے ہی پتہ چلتا ہے ۔خیالوں سے دل بہلتا تو کیا ہی بھلا ہوتا۔۔۔
سوچ سوچ کے تو اور پھسلتا ہے، ہاتھوں سے نکلتا ہے!!!
یہ ہوتی ہے سچے خیالات والی اچھی شاعری!!!