گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بے شک رب ہی راکھاتے فیر رب راکھا ۔
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو
تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
بے شک رب ہی راکھاتے فیر رب راکھا ۔
ہمارے تخیلات اصلاحات سے ماوراء ہیں!!!سچے خیالات والی اچھی شاعری کا تو اصلاح سخن سے ہی پتہ چلتا ہے ۔
سیما آپا، جنگِ عظیم سوئم چھڑنے والی ہے۔ ہمیں ایک "پراپر کھانا" پیش کرنا ہے ورنہ اس کو روک لیتے۔ جلدی آئیے ۔تو صبر شکر کر لیا کریں یہ کہہ کر
رات کے خواب سنائیں کس کو رات کے خواب سہانے تھے
شروع تو ہونے ہی والی ہے۔۔۔۔ بس سارے ہٹ جائیں سامنے سے۔۔۔ مورچوں میں چلے جائیے۔سیما آپا، جنگِ عظیم سوئم چھڑنے والی ہے۔ ہمیں ایک "پراپر کھانا" پیش کرنا ہے ورنہ اس کو روک لیتے۔ جلدی آئیے ۔
آمینسنجیدہ نہیں مگر کچھ بکھرے بکھرے صابرہ آپا۔۔۔
گزرے وقتوں کی جھلکیاں پریشان کر رہی ہیں ۔ دعا کیجئیے گا کہ ہمارے بھائی خیر و عافیت کے ساتھ صحت یاب ہوں آمین
ہم کوئی اعتراض نہیں کریں گے اس پر۔۔۔ کیونکہ آپ دن کو رات اور رات کو دن کہیں تو بھی ہم احتراماً خاموشی اختیار کئے رکھتے ہیں۔ہمارے تخیلات اصلاحات سے ماوراء ہیں!!!
واہ کیا بات ہے ہماری اور ہمارے فلسفہ کی۔۔۔
تالیاں!!!
ثم آمین آپا۔۔۔
ہر نوآموز شاعر کو یہی زعم ہوتا ہے ۔ شروع شروع میں ہمارا بھی یہی حال تھا۔ پہاڑ کے نیچے آئے تو سمجھ میں آیا کہ حماقت کے کس اعلی درجے پر تھے ۔ہمارے تخیلات اصلاحات سے ماوراء ہیں!!!
واہ کیا بات ہے ہماری اور ہمارے فلسفہ کی۔۔۔
تالیاں!!!
ان شاء اللّہ سب ٹھیک ہوجائے گا بہت ساری دعائیں ۔۔۔ثم آمین آپا۔۔۔
آپ تو گواہ ہیں نا کہ ہم بھائی کی بھی وجہ سے کتنے پریشان ہیں اور یہاں کوئی سیریس لیا ہی نہیں ہماری پریشانی کو۔
تو جائیں نفل پڑھیں تلاوت کریں تسبیح گھمائیں اور اللہ سے دعا کریں۔۔۔ثم آمین آپا۔۔۔
آپ تو گواہ ہیں نا کہ ہم بھائی کی بھی وجہ سے کتنے پریشان ہیں اور یہاں کوئی سیریس لیا ہی نہیں ہماری پریشانی کو۔
ہم اب نو آموز نہیں رہے، سو آموز ہوگئے ہیں۔۔۔ہر نوآموز شاعر کو یہی زعم ہوتا ہے ۔ شروع شروع میں ہمارا بھی یہی حال تھا۔ پہاڑ کے نیچے آئے تو سمجھ میں آیا کہ حماقت کے کس اعلی درجے پر تھے ۔
ان شاء اللہان شاء اللّہ سب ٹھیک ہوجائے گا بہت ساری دعائیں ۔۔۔
فجر کے ساتھ پڑھے نا۔۔۔ دعا تو ہر وقت کرتے ہیں۔ اور ظہر میں ابھی تھوڑا وقت باقی ہے۔تو جائیں نفل پڑھیں تلاوت کریں تسبیح گھمائیں اور اللہ سے دعا کریں۔۔۔
ہم سب محفلین بھی دعا کرتے ہیں کہ آپ کی اور آپ کے بھائی کی تمام تکلیفیں اور پریشانیاں دور ہوجائیں!!!
بہت خوب بہت خوبسو آموز ہوگئے
آداب عرض ہے!!!بہت خوب بہت خوب
جواب فرض ہےآداب عرض ہے!!!
انشاءاللہ انشاءاللہبہت شکریہ خوش آمدید کہنے کے لئے۔
لیکن بہنا اس میں احساسِ کمتری جیسا تو کچھ نہیں۔ آپ کی اپنی محفل ہے، آپ بھی تعارف کروائیے اپنا۔ یقیناً آپ بہت خوشی محسوس کریں گی اردو محفل میں۔
سلامت رہئیے۔
ہم نے بھی بھتنی پر عمل کی آڑ میں وہ جھاڑو لگانے ہیں کہ نانی یاد آ جائے گی
حدِ ادبجھاڑو لگانے ہیں تو سارے صحن میں بھی لگائیے گا۔۔ سارے سوکھے پتے جو بکھرے پڑے ہیں۔۔ اچھے سے صاف کروائیے گا