گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یہ جواب بنتا ہے
یہ جواب اس لڑی میں کھلے دل سے دیں بھائی۔۔۔
یہ جواب بنتا ہے
رعب تو ہم اپنا طاری کر کے ہی رہیں گےاتنا غصہ کیوں بھائی۔۔۔ ہم نہیں کسی کے رعب میں آنے والے۔
ہم نے لکھا "صاف کروائیے گا"حدِ ادب
ہم پر تو بس ایک بندے کا رعب چل سکتا ہے۔۔۔ وہ بھی اگر ہماری مرضی ہو تو۔ ورنہ ایک کان سے سن کر دوسرے سے نکال دیتے ہیںرعب تو ہم اپنا طاری کر کے ہی رہیں گے
اچھا۔۔۔۔ یعنی کہ آپ کو کام پر لگانا ہے۔ہم نے لکھا "صاف کروائیے گا"
یہ نہیں لکھا کہ صاف کیجئیے گا ۔
اللہ کرے اس کا ہی چلے۔۔۔ پر چلے تو سہی ناہم پر تو بس ایک بندے کا رعب چل سکتا ہے۔۔۔
پہلے اپنا مراسلہ پڑھئیے۔۔۔ پھر ہمارا جواب۔۔۔ اس کے بعد اگلا سوال کیجئیے گا۔۔۔ ہمارا رعب طاری ہونا تو نہیں شروع ہو گیا بھائی؟اچھا۔۔۔۔ یعنی کہ آپ کو کام پر لگانا ہے۔
ہم نے تدوین کی ہے ۔۔۔ دوبارہ پڑھئیے ذرااللہ کرے اس کا ہی چلے۔۔۔ پر چلے تو سہی نا
ہم صرف اپنے مطلب کی سنتے سمجھتے اور مانتے ہیںپہلے اپنا مراسلہ پڑھئیے۔۔۔ پھر ہمارا جواب۔۔۔ اس کے بعد اگلا سوال کیجئیے گا۔۔۔ ہمارا رعب طاری ہونا تو نہیں شروع ہو گیا بھائی؟
قدیر بھائی کو کسی صورت نہیں بتا سکتے۔۔۔ ہم نے ان کی والی بھابی کو وہ وہ شکایتیں لگانی ہیں نا کہ توبہ ہی بھلی۔اچھا تو یہ بات تھی۔۔۔۔۔ عبدالقدیر نے سب کچھ مجھے مکالمے میں بتا دیا
نہیں ۔۔۔ مسلمان کی ایک زبان ہوتی ہےہم نے تدوین کی ہے ۔۔۔ دوبارہ پڑھئیے ذرا
پھر تو کسی بات پہ سمجھوتہ نہیں ہو گا اب۔۔۔ہم صرف اپنے مطلب کی سنتے سمجھتے اور مانتے ہیں
اب جو کچھ کرنا ہے کر لیں۔۔ مجھے تو سب پتا چل گیا ہےقدیر بھائی کو کسی صورت نہیں بتا سکتے۔۔۔ ہم نے ان کی والی بھابی کو وہ وہ شکایتیں لگانی ہیں نا کہ توبہ ہی بھلی۔
بولنے کے لئے نا۔۔۔ لیکن ہم نے تو لکھا ہے بس۔نہیں ۔۔۔ مسلمان کی ایک زبان ہوتی ہے
سمجھوتا کیا بھئی۔۔ ہم نے اپنی بات منوانی ہے ہر صورتپھر تو کسی بات پہ سمجھوتہ نہیں ہو گا اب۔۔۔
ہم تو پہلے بھی بہت " آرام " سے تھے۔۔۔ بس سزا کے انتظار میں ہے۔۔۔ کوئی دے سکتا ہے تو دے لے۔۔۔اب جو کچھ کرنا ہے کر لیں۔۔ مجھے تو سب پتا چل گیا ہے
ایک بات کے علاوہ ہم نے کبھی کوئی بات ماننے سے انکار کیا بھائی۔۔۔۔سمجھوتا کیا بھئی۔۔ ہم نے اپنی بات منوانی ہے ہر صورت
جیسا کہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے کہ۔۔ ارشاد۔۔۔۔سمجھوتا کیا بھئی۔۔ ہم نے اپنی بات منوانی ہے ہر صورت
نانکے سے لڑائی ہے کیا؟ہم دادا دادی کو تو اکثر یاد کرتے رہتے ہیں لیکن نانی کو نہیں
اگر لڑائی ہو بھی تو ہم نے اچھی طرح سے یاد کرا دینے ہیں۔۔ فکر ناٹنانکے سے لڑائی ہے کیا؟