تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
نہیں لڑائی تو نہیں ہے مگر شاید دادا دادی زیادہ پیارے ہوتے ہیں۔ حالانکہ ہماری نانی اماں بہت پیار محبت کرنے والی تھیں ہم سے۔ ان کے مولی کے پراٹھے ابھی تک یاد ہیں ہمیں۔
وہ بھی پراٹھوں کی وجہ سے یاد ہیں۔۔۔ توبہ
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تیل والے کنستر میں رکھ کر ڈھکن مضبوطی سے بند کردیں!!!

بھیاجی، سن رہا ہے نا تو؟؟؟
یہ ہیں آپ کی بہن جن کی خاطر سو سو جتن کیے!!!

محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔۔ سارے کنستر خالی کر کے کہیں چھپا دیں۔۔۔ ہمارے خلاف گہری سازشیں ہو رہی ہیں۔۔۔ اور ماچس کی تیلی بھی ہمارے ہاتھ میں پکڑا دی گئی ہے ۔

بہن کی زندگی پیاری ہے یا نہیں؟
 
کیونکہ ہمارے آس پاس اتنے بھائی اور بھابیاں ہیں کہ ہم ایکسپرٹ ہو گئے ہیں کہ بھابیوں کے ذریعے بھائیوں کو کیسے اپنی مرضی کے مطابق رکھنا ہے۔۔۔ :ROFLMAO:
جی اِس کا اندازہ ہمیں تھوڑی ہی دیر پہلے ہوا
ہمیں بھی بھابھی کی دھمکی دی گئی :)
 
Top