تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آئے ہائے ہائے ۔

اس کے پنجوں کی جلن ، دیر تلک رہتی ہے
ایسے چلتی ہے کہ کچھ سوچ رہی ہو جیسے
پاؤں سے پاؤں ملا یوں وہ چلے چھک چھک سی
اپنے ماضی میں کبھی فوج رہی ہو جیسے ۔
بالکل بالکل۔۔
بیلا جب بھی دیکھتی کہ اون سلائیاں پکڑی ہیں، جھٹ سے آ جاتی چھیننے۔ نہ دینے کی صورت میں پنجے مارے پہ اتر آتی۔
اس لئے ہم بلیوں سے دور ہی بھلے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں سب نہیں۔
کبھی جوزفین نے پنجہ یا ناخن نہیں مارے تھے۔
نازیہ بھی دھیمے مزاج ہی کی تھی۔
35 طوطوں میں سے بھی مجال ہے جو کسی نے اپنی چونچ مارنے کی غلطی کی ہو۔
راجو اور انارکلی سے ویسے ہی ہٹ کر رہتے تھے۔
اس لیے سب نہیں کھا رکھا۔ بہت بچت ہوئی ہے الحمد للہ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
119 صفحات اور 2 ہزار سے زائد جوابات بہت مختصر سا تعارف ہے ہم نے پڑھنے کا ارداہ ہی ترک کر دیا محترم سید عمران صاحب آپ خلاصہ ہی بیان کر دیں۔
خلاصہ بیان کرنے کا بولا بھی تو کن کو۔۔۔۔۔ وہ تو ہمیں ہماری ہی لڑیوں میں داخل ہونے سے روکنے میں کسر نہیں اٹھا رکھتے۔
اب کسی نئی جنگ کا آغاز ہوا تو ذمہ دار آپ ہوں گے۔
ہم جا رہے۔۔۔ مگر لوٹیں گے ایک دن۔ :mad:
 
معذرت صد بات معذرت ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں لیکن آپا آپ خود ہی فیصلہ کیجیے کہ ہم اور کسے کہتے ایک عمران صاحب ہی تو ہیں جن سے ہم کہہ سکتے تھے کیونکہ مدھو مکھی کے چھتے میں کوئی ہاتھ مارنے کو تیار ہی نہیں ہوتا۔ 😉🙃

ضمانت قبل از گرفتاری کی طرح معذرت قبل از دل شکنی یک بار دگر🙏
 
مدھو مکھی کون ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ضمانت قبل از گرفتاری کی طرح معذرت قبل از دل شکنی یک بار دگر🙏
عامر بھیا ہمیں لگتا ہے کہ جب آنے کے بعد یہ تعارف کی لڑی لگائی تھی ۔ اسی طرح اب جاتے ہوئے
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو
لڑی لگا دیتے ہیں۔ پھر آپ سارا سنسار سکھی رہنا ہمیں دکھی دکھی کر کے۔
 
استغفراللہ آپا کاہے کو ہم معصومین و مظلمین پر اتنا ظلم ڈھائیں گی۔
محفل کو چھوڑ کر جائیں آپ کے دشمن
پہلا نمبر تو پھر میرا ہی ہوگا۔ 🤔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
عامر بھیا ہمیں لگتا ہے کہ جب آنے کے بعد یہ تعارف کی لڑی لگائی تھی ۔ اسی طرح اب جاتے ہوئے
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو
لڑی لگا دیتے ہیں۔ پھر آپ سارا سنسار سکھی رہنا ہمیں دکھی دکھی کر کے۔
اب کیا فائدہ غمناک دردناک ریٹنگ دینے کا۔
اب تو ہم نے دل پہ لے لی بات عامر بھیا۔
 
زیک

مسافر

اسی لڑی میں پوسٹ لگا دیں الگ لڑی کی کیا ضرورت ہے
 
اب کیا فائدہ غمناک دردناک ریٹنگ دینے کا۔
اب تو ہم نے دل پہ لے لی بات عامر بھیا۔
ویسے مجھے زیادہ گانے آتے تو نہیں لیکن پھر بھی کوشش کیے دیتا ہوں کہ
او بہنا او بہنا تم روٹھ کے کہیں نہ جانا
تم سے ہے محفل میں رونق
او بہنا او بہنا ہم نے سب مانا
 
Top