تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

پروفیشن تو نہیں ہمارا یہ۔ آپ اچھی طرح سمجھ بھی گئے پھر بھی پوچھ رہے ہیں۔
جیسے کہ کوئی آنٹی بیمار ہیں ۔ انھیں کھانا بنا کر دے دیا،کچھ اس طرح سے۔
اچھا چھا یعنی ایک طرح کی نرسنگ ہوئی یہ تو اس کے بعد اچھے خاصے پیسے مل جاتے ہوں گے فارغ وقت میں یہ بھی کمائی کا اچھا طریقہ ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا چھا یعنی ایک طرح کی نرسنگ ہوئی یہ تو اس کے بعد اچھے خاصے پیسے مل جاتے ہوں گے فارغ وقت میں یہ بھی کمائی کا اچھا طریقہ ہے
ایسی بات نہیں۔ کھانا اپنے گھر سے اپنے خرچے پہ بنا کر دیتے ہیں
پیسے نہیں دعائیں ۔۔۔ کیونکہ اللہ ہاک کی رضا اور خوشنودی کے لئے کرتے ہیں اپنی اوقات کے مطابق۔
 
اتوار کو ناخن کاٹتے ہوئے سوچئیے گا۔۔۔ لگ جائے گی سمجھ۔
ناخن کاٹے ہوئے اور بہت سی باتیں دماغ میں چکرا رہی ہوتی ہیں کہ اس دن اور کون کونسے کام کرنے ہیں ایک دن ہوتا ہے چھٹی کا تو پورے ہفتے کے کام کرنے ہوتے ہیں اس دن بچے ہوئے
 
نانی گل آپا آپ نے ابھی تک گھاس کی فوٹو نہیں بھیجی ہاہاہاہا یہ تو مذاق کیا ہے پر کوئی اچھی سی فوٹو بھیج دیں یا بتادیں میں خود ہی گوگل کرلوں گا
 
ایسی بات نہیں۔ کھانا اپنے گھر سے اپنے خرچے پہ بنا کر دیتے ہیں
پیسے نہیں دعائیں ۔۔۔ کیونکہ اللہ ہاک کی رضا اور خوشنودی کے لئے کرتے ہیں اپنی اوقات کے مطابق۔
آپ اوقات دیکھ کر اللہ پاک کی رضا مانگتی ہیں کیا یعنی شام کو چار سے پانچ بجے کے درمیان رضا مانگنی ہے بس
 
اور ہاں میں نے نانا ابا سے آپ کے رشتہ کی بات کی تھی ہنسی ہنسی میں وہ تو خوش ہوگئے تھے ہنس رہے تھے پر نانی اماں کو بہت غصہ آیا کہنے لگیں کہ آئندہ مذاق میں بھی بڑوں سے ایسی بات نہ کرنا تو آپ بس نا ہی سمجھیں
 
تو پھر ہاں سمجھیں؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نانی گل آپا آپ نے ابھی تک گھاس کی فوٹو نہیں بھیجی ہاہاہاہا یہ تو مذاق کیا ہے پر کوئی اچھی سی فوٹو بھیج دیں یا بتادیں میں خود ہی گوگل کرلوں گا
ارادہ بدل دیا تھا گھاس کی فوٹو بھیجنے کا۔ اب آپ کے گھاس کاٹنے کی امید بندھی ہے تو اس کی اونچائی دکھا کر آپ کو گھبراتے نہیں دیکھ سکتے نا۔
اس لئے ہم نے رات کو جاگتے رہ کر آسمان سے بادلوں کا ائک خوبصورت منظر قید کیا۔ ابھی بھیجتے ہیں۔
سیما آپا اس لئے ہم جاگ ریے تھے کل :ROFLMAO:
 
ارادہ بدل دیا تھا گھاس کی فوٹو بھیجنے کا۔ اب آپ کے غھاس کاٹنے کی امید بندھی ہے تو اس کی اونچائی دکھا کر آپ کو گھبراتے نہیں دیکھ سکتے نا۔
اس لئے ہم نے رات کو جاگتے رہ کر آسمان سے بادلوں کا ائک خوبصورت منظر قید کیا۔ ابھی بھیجتے ہیں۔
سیما آپا اس لئے ہم جاگ ریے تھے کل :ROFLMAO:
ابھی ابھی دیکھا ہے کہ آپ نے بھی بہت غلط اردو لکھی ہے آپ میری اردو کا مذاق اڑاتی ہیں نا اسی لیے آپ کو سزا مل رہی ہے جب میں اسکول میں پڑھتا تھا تو اس کی اردو والی کتاب میں ایک واقعہ لکھا تھا کہ جو دوسرے کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ خود اسی میں گرجاتا ہے
 
Top