تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی ابھی دیکھا ہے کہ آپ نے بھی بہت غلط اردو لکھی ہے آپ میری اردو کا مذاق اڑاتی ہیں نا اسی لیے آپ کو سزا مل رہی ہے جب میں اسکول میں پڑھتا تھا تو اس کی اردو والی کتاب میں ایک واقعہ لکھا تھا کہ جو دوسرے کے لیے گڑھا کھودتا ہے وہ خود اسی میں گرجاتا ہے
وہ تو جھولا زور سے لیا تو دیکھ ہی نہ پائے کہ کیپیٹل الفابیٹ نے گ کو غ کر کے گھاس کو غھاس بنا دیا
اور ہم جو محنت گھڑا کھودنے پہ کر سکتے ہوتے تو کیا گھاس بھی خود نہ کاٹ لیتے
 
وہ تو جھولا زور سے لیا تو دیکھ ہی نہ پائے کہ کیپیٹل الفابیٹ نے گ کو غ کر کے گھاس کو غھاس بنا دیا
اور ہم جو محنت گھڑا کھودنے پہ کر سکتے ہوتے تو کیا گھاس بھی خود نہ کاٹ لیتے
ایک تو آپ کی بھی سمجھ میں نہیں آتی اس عمر کوئی جھولا نہیں جھولتا اگر گرگئیں اور کوئی ہڈی ٹوٹ گئی تو ڈاکٹر کہتے ہیں بڑی عمر میں کیلشئیم کی کمی سے بوڑھے لوگ ٹھیک نہیں ہوتے یا بہت دیر میں صحیح ہوتے ہیں ویسے بھی یہ تو جوان لڑکیوں کو جھولنا چاہیے آپ اللہ اللہ کیوں نہیں کرتیں ہیں اس عمر میں بہت ساری نمازیں پڑھا کریں اور تسبیح
 
جی جی پاکٹ جس میں پیسے رکھے جاتے ہیں

خدایا ہم نے کیوں نہ سوچا کہ رانا صاحب جو جیب کو زیر سے پڑھ کر زبان کے معنوں میں لے بیٹھے تو؟؟؟؟
جیب کو زیر زبر پیش سے پڑھیں گے تو سب کے الگ الگ کیا کیا مطلب ہوں گے
 
وہاں کے سارے رانے آپ جیسے ہیں؟؟؟
مجھے کیا پتا بے شمار رانا ہوں گے میں سب کو تھوڑی جانتا ہوں ویسے بھی آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ دنیا میں ایک انسان صرف ایک ہی ہوتا ہے اس کے جیسا کوئی دوسرا نہیں ہوتا یہ میں نے کسی اخبار کے سائنسی کالم میں پڑھا تھا
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک تو آپ کی بھی سمجھ میں نہیں آتی اس عمر کوئی جھولا نہیں جھولتا اگر گرگئیں اور کوئی ہڈی ٹوٹ گئی تو ڈاکٹر کہتے ہیں بڑی عمر میں کیلشئیم کی کمی سے بوڑھے لوگ ٹھیک نہیں ہوتے یا بہت دیر میں صحیح ہوتے ہیں ویسے بھی یہ تو جوان لڑکیوں کو جھولنا چاہیے آپ اللہ اللہ کیوں نہیں کرتیں ہیں اس عمر میں بہت ساری نمازیں پڑھا کریں اور تسبیح
پانچ ہی پڑھ پاتے بس۔ اللہ پاک قبول فرمائیں
جھولا جھول تھوڑی رہے تھے۔۔۔ جھولے پہ بیٹھے حسب معمول سورت رحمٰن آور اردو ترجمہ سن رہے تھے۔ اس کے مکمل ہونے پر موبائل پہ محفل میں شریک ہو گئے
برا کیا؟
اب اتنے سکون میں ہڈی کیسے ٹوٹے گی جو اس وقت بھی بچ گئی جب ایک دن میں کسی مہربان کی بدولت دو حادثات ہوئے۔ ابھی تک ٹھیک نہیں ہو پائے۔ انجانے میں ہی زندگی بھر کے لئے نشانی مل گئی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے کیا پتا بے شمار رانا ہوں گے میں سب کو تھوڑی جانتا ہوں ویسے بھی آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ دنیا میں ایک انسان صرف ایک ہی ہوتا ہے اس کے جیسا کوئی دوسرا نہیں ہوتا یہ ہم نے کسی اخبار کے سائنسی کالم میں پڑھا تھا
یہ پہلی بات ہے جس پہ ہم آپ سے اتفاق کرتے ہیں
کوئی کسی جیسا نہیں ہوتا۔۔۔ ہو ہی نہیں سکتا
 
پانچ ہی پڑھ پاتے بس۔ اللہ پاک قبول فرمائیں
جھولا جھول تھوڑی رہے تھے۔۔۔ جھولے پہ بیٹھے حسب معمول سورت رحمٰن آور اردو ترجمہ سن رہے تھے۔ اس کے مکمل ہونے پر موبائل پہ محفل میں شریک ہو گئے
برا کیا؟
اب اتنے سکون میں ہڈی کیسے ٹوٹے گی جو اس وقت بھی بچ گئی جب ایک دن میں کسی مہربان کی بدولت دو حادثات ہوئے۔ ابھی تک ٹھیک نہیں ہو پائے۔ انجانے میں ہی زندگی بھر کے لئے نشانی مل گئی :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
اوہ بہت افسوس ہوا کیا منہ پر نشان پڑ گئے ہیں پھر تو بہت برا لگتا ہوگا آٗئینہ بھی نہیں دیکھ سکتیں ہوں گی آپ تو غصے کے مارے میری ایک کزن کے منہ پر دانے نکل آئے تھے وہی والے جو جوان ہوتے وقت آتے ہیں تو وہ جب بھی آئنہ دیکھتی غصہ کرتی تھی جب وہ دانے ختم ہوئے اس کے بعد سے سہی سے آئینہ دیکھنا شروع کیا
 
اور فیصلہ یہ ہوا تھا کہ اگر نانا نے انکار کیا تو نواسے کو یہ ذمہ داری اٹھانی پڑے گی
اب بھگتیں آپ۔
ہیں جی یہ فیصلہ کب ہوگیا؟ توبہ کریں نواسہ بھی کوئی نانی اماں جیسی عمر سے شادی کرتا ہے ابھی امی گئیں تو ہیں ایک لڑکی دیکھنے چھبیس سال کی ہے امی کو پسند آگئی وہ بھی اچھی ہی ہوگی مجھے بھی اچھی لگی تو اسی سے شادی کروں گا آپ بھی اپنی عمر والا کوئی اچھا سا رشتہ دیکھ لیں اگر اب بھی شادی کرنے کو دل چاہ رہا ہے تو
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
الگ الگ تو پتا ہیں پر مطلب کیا کیا ہوتے ہیں
جس ٹائم گھاس کاٹ رہے ہوں گے تو مطلب بتاتے جائیں گے
ابھی تو بنا ناشتہ لکھنے بولنے سے لاچار ہوئے جا رہے۔ ہمارے بچے بھی چوں چوں کر رہے۔ انھیں بھی کھانے کو دے آئیں
 
جس ٹائم گھاس کاٹ رہے ہوں گے تو مطلب بتاتے جائیں گے
ابھی تو بنا ناشتہ لکھنے بولنے سے لاچار ہوئے جا رہے۔ ہمارے بچے بھی چوں چوں کر رہے۔ انھیں بھی کھانے کو دے آئیں
ٹھیک کہا گھاس تو آپ ہاتھوں سے کاٹتی ہوں گی اور زبان سے بولتی ہوں گی پر یہاں تو لکھنا پڑتا ہوگا وہ تو ہاتھوں کا ہی استعمال ہوگا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہیں جی یہ فیصلہ کب ہوگیا؟ توبہ کریں نواسہ بھی کوئی نانی اماں جیسی عمر سے شادی کرتا ہے ابھی امی گئیں تو ہیں ایک لڑکی دیکھنے چھبیس سال کی ہے امی کو پسند آگئی وہ بھی اچھی ہی ہوگی مجھے بھی اچھی لگی تو اسی سے شادی کروں گا آپ بھی اپنی عمر والا کوئی اچھا سا رشتہ دیکھ لیں اگر اب بھی شادی کرنے کو دل چاہ رہا ہے تو
کوئی نواں لارا لا کے سانوں رول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹ ہور بول جا

مطلب سمجھ نہ آیا تو نانا سے پوچھئیے گا۔
ہم تو اس وقت صدمے میں ہیں

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے :cry::cry:
 
کوئی نواں لارا لا کے سانوں رول جا
جھوٹھیا وے اک جھوٹ ہور بول جا

مطلب سمجھ نہ آیا تو نانا سے پوچھئیے گا۔
ہم تو اس وقت صدمے میں ہیں

دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے :cry::cry:
مجھے پتا ہے نانا کو یہ زبان نہیں آتی ویسے بھی آپ کون کونسی مشکل زبان بولتی ہیں باہر مین پیچ پر بھی جدید کوائف میں آپ نے کیا لکھا ہے مجھے تو کچھ بھی سمجھ نہیں آیا صدمہ تو مجھے بھی ہوا پر جو اللہ کی مرضی ہو اس میں راضی رہیں اس سے بھی ثواب ملتا ہے
 
گھاس آپ کاٹ رہے ہوں گے بول ہم رہے ہوں گے

اب آئی سمجھ نا؟
نہیں جی مجھے تو برتن دھونے بھی نہیں آتے جب بھی برتن دھوتا ہوں ایک آدھ ضرور ٹوٹ جاتا ہے اور انڈے تو ایک بھی نہیں دھو سکتا ذرا سا بھی رگڑو فورا ٹوٹ جاتا ہے امی تو مجھے کچن میں آنے ہی نہیں دیتیں
 
Top