تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ نے بتایا تھا کہ آپ پاکستان سے باہر کی ہیں۔ لیکن آپ کے بھائی کراچی میں ہیں تو آپ یہاں آسکتی ہیں۔ اور یہ اب تو سے کیا مطلب ہے آپ کا میری تو پیدائش ہی کراچی کی ہے میں تو ہمیشہ سے کراچی میں رہا ہوں بس کبھی کبھار گھومنے پھرنے کراچی سے باہر چلا جاتا ہوں وہ بھی میرا سندھی دوست لے جاتا ہے اسے بہت شوق ہے گھومنے کا تو کبھی کبھار باہر جانے سے بھی بندہ رہتا تو کراچی کا ہی ہے
ہم ہیں تو پاکستانی ہی نا۔۔۔ باہر رہنے سے پاکستانی ہونے کا شرف تھوڑی چھن جانا ہم سے۔ آنا جانا بھی لگا رہتا۔ بولتے بھی پاکستانی زبان، پہنتے بھی پاکستانی لباس، کھاتے بھی پاکستانی کھانا۔ تو پاکستانی ہی ہیں نا۔
"اب تو" کا مطلب "اب تو "ہی ہے :cool2:
 
ہاں تو انھیں سمجھ نہیں پڑتی نا۔۔۔ ہمیں پڑتی بھی ہے سمجھ اور مارتے بھی ہیں۔
کوئی زیادہ زور سے لگی کیا؟
کبھی کبھار سہی، کر تو لیتے ہیں اچھی بات۔ بولتے تو ویسے بھی بہت کم ہیں نا۔
پتا نہیں کیا کہہ رہی ہیں کچھ سمجھ میں نہیں آیا
 
ہم ہیں تو پاکستانی ہی نا۔۔۔ باہر رہنے سے پاکستانی ہونے کا شرف تھوڑی چھن جانا ہم سے۔ آنا جانا بھی لگا رہتا۔ بولتے بھی پاکستانی زبان، پہنتے بھی پاکستانی لباس، کھاتے بھی پاکستانی کھانا۔ تو پاکستانی ہی ہیں نا۔
"اب تو" کا مطلب "اب تو "ہی ہے :cool2:
اچھا جی آپ کا مطلب آپ ہی جانیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مجھے نہیں معلوم تھا کہ آپ گھر کے کام بھی کرتی ہیں لیکن کیا اپنے گھر کے کام یا دوسروں کے ؟ آپ ماسی تو نہیں ہیں نا باہر کے ممالک کی؟ اور یہ زہرہ لوگ کون ہوتے ہیں؟
زہرہ بھتیجی ہماری۔۔۔ چھٹیاں ہیں سکول کی تو رہنے آئی ہیں۔
اپنے گھر کے کام کرتے ہیں۔ دوسروں کے کیوں کریں گے بھلا۔ ہاں اگر کسی کو ضرورت ہو ہمسائیوں میں سے، تو اپنے گھر سے کھانا بنا کر دینے کی مدد کر دیتے ہیں حق ہمسائیگی سمجھ کر۔
 
یعنی آپ فوڈ سپلائی کرنے والی ہیں
 
زیک

مسافر
نہ ۔ یہ کچھ نہ ہوا ۔ البتہ اتنا ہوا کہ دو بول پڑھ کے ہنسی خوشی رہنے لگے ۔ بس سادگی کی برکتوں کو قریب سے دیکھا ۔ حتی کہ کوئی فوٹو گرافر بھی نہ تھا ۔
پروفیشنل فوٹوگرافر نہیں تھا یا تصویرکشی ہی سے مکمل پرہیز کیا؟
 
سیما علی

لائبریرین
دیکھ لیجئیے عاطف بھائی روؤف بھائی کی جنگ کی تیاریاں:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:

ہم تو جیسے ڈر ہی جائیں گے
228.gif
ڈرنا نہیں لڑنا ہے اور گھبرانا تو بالکل نہیں ہے یہ ویسے ہمارا قومی Slogan ’آپ نے گھبرانا نہیں‘ پر عمل کرنا ہے۔۔۔۔
 
Top