تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مطلب آج سے اللہ اللہ کریں گی نا اور فوٹو شاپ وغیرہ جیسے بے کار کاموں میں نہیں پڑیں گی؟
اللہ اللہ تو کرتے ہی ہیں پہلے بھی۔
لیکن فوٹوشاپ جیسا کام جسے آپ ہمارے لئے بیکار جان رہے ہیں۔ اس کے ذمہ دار سراسر روؤف بھائی ہیں۔ بھائی ہو کر نجانے کون سا بدلہ لیا ہم سے۔
آنے دیجئیے ذرا انھیں ۔۔ پھر دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی الگ ہو جائے گا۔
 
انہوں نے کہا تھا آپ سے فوٹو شاپ سیکھنے کا؟ آپ کے سگے بھائی ہوکر نقصان والا مشورہ دیا
 
سیما علی

لائبریرین
ایسی بات نہیں۔ کھانا اپنے گھر سے اپنے خرچے پہ بنا کر دیتے ہیں
پیسے نہیں دعائیں ۔۔۔ کیونکہ اللہ ہاک کی رضا اور خوشنودی کے لئے کرتے ہیں اپنی اوقات کے مطابق۔
پروردگار اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
انہوں نے کہا تھا آپ سے فوٹو شاپ سیکھنے کا؟ آپ کے سگے بھائی ہوکر نقصان والا مشورہ دیا
نہیں فوٹو شاپ نہ سیکھنے کا جو مشورہ مفت میں ہمیں مل رہا ہے وہ روؤف بھائی کی بدولت ہے۔ نہ وہ ہمیں سٹھایا ہوا کہتے اور نہ آپ ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:

محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔ لے لیجئیے اپنے الفاظ واپس جن کی وجہ سے ہمیں سٹھیایا ہوا سمجھ کر فوٹوشاپ سیکھنے سے منع کر دیا رانا صاحب نے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم نے مذاق کیا اور رانا صاحب بھی کمال کے سادے نکلے جو آپ کو نانی اماں سمجھنے لگے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
کمال کے نہیں کراچی کے۔۔۔
جو ہوتے کہیں ڈیرہ غازی خان کے یا پھر جہلم کے۔۔۔ ہم نے تو جا پہنچنا تھا پلک جھپکتے میں اس احترام کے نتیجے میں دعائیں دینے۔۔۔ وہ بھی جیسے نانیاں دیتی ہیں سر پہ ہاتھ پھیر کر۔۔ سوچئیے پھر کیا ہوتا کراچی کے ان رانا اسد علی کا۔ :ROFLMAO:
 
نہیں فوٹو شاپ نہ سیکھنے کا جو مشورہ مفت میں ہمیں مل رہا ہے وہ روؤف بھائی کی بدولت ہے۔ نہ وہ ہمیں سٹھایا ہوا کہتے اور نہ آپ ہمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:

محمد عبدالرؤوف بھائی۔۔۔ لے لیجئیے اپنے الفاظ واپس جن کی وجہ سے ہمیں سٹھیایا ہوا سمجھ کر فوٹوشاپ سیکھنے سے منع کر دیا رانا صاحب نے۔
رؤف بھائی نے اپنے الفاظ اگر واپس لے لیے تو کیا اس سے آپ کی عمر ساٹھ سال سے بدل جائے گی کیا؟
 
Top