تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

اسد بھائی آپ گل یاسمین کو اپنی چھوٹی بہن سمجھیں یہ لازماً آپ سے کوئی آٹھ دس سال تو چھوٹی ہوں گی
جی ابھی انہوں نے بتایا ہے یہ بالکل میری چھوٹی بہن کے برابر ہیں وہ ابھی بھی ٹافیاں اور چاکلیٹ کھاتی ہے اور میں اگر بازار سے میٹھی والی چھالیہ لے آتا ہوں تو وہ بھی ضد کرکے مانگتی ہے میں بس ایک دو دانے دیتا ہوں پر امی اس پر بھی بہت ناراض ہوتی ہیں کہ چھوٹے بچے کو یہ نہیں دیتے اگر حلق میں پھنس جائے تو اور تم بھی نہیں کھایا کرو گندی چیز ہوتی ہے تو میں امی کی بات مانتا ہوں پر کبھی بہت زیادہ دل چاہتا ہے تو لے آتا ہوں
 
آپ تو رہنے ہی دیں۔۔
پہلے فوٹو شاپ سیکھیں۔ پھر ہمیں سیکھنا ہے آپ سے۔
فوٹو شاپ تو بہت لمبا ہے بہت ٹائم لگے گا یہ تو شاید ایک کمانڈ میں آجائے گا سمجھ میں۔ اگر آپ کو بھی سمجھ میں نہیں آیا تو رہنے دیں میں کسی اور سے پوچھ لوں گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی ابھی انہوں نے بتایا ہے یہ بالکل میری چھوٹی بہن کے برابر ہیں وہ ابھی بھی ٹافیاں اور چاکلیٹ کھاتی ہے اور میں اگر بازار سے میٹھی والی چھالیہ لے آتا ہوں تو وہ بھی ضد کرکے مانگتی ہے میں بس ایک دو دانے دیتا ہوں پر امی اس پر بھی بہت ناراض ہوتی ہیں کہ چھوٹے بچے کو یہ نہیں دیتے اگر حلق میں پھنس جائے تو اور تم بھی نہیں کھایا کرو گندی چیز ہوتی ہے تو میں امی کی بات مانتا ہوں پر کبھی بہت زیادہ دل چاہتا ہے تو لے آتا ہوں

جب لے ہی آتے ہیں تو یہ تو دعویٰ تو نہ کیجئیے کہ امی کی ہر بات مانتے ہیں
 
یہ ہم نے دعوی کہاں کیا کہ ہم امی کی ہر بات مانتے ہیں سب مانتے ہیں لیکن کبھی کبھی چھوٹی سی بے ایمانی بھی کرجاتے ہیں ہاہہاہاہا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ ہم نے دعوی کہاں کیا کہ ہم امی کی ہر بات مانتے ہیں سب مانتے ہیں لیکن کبھی کبھی چھوٹی سی بے ایمانی بھی کرجاتے ہیں ہاہہاہاہا
ابھی بھی تو یہی لکھا کہ "سب مانتے ہیں"
آپ کی امی جان اگر ہماری خالہ جان ہوےٓتیں تو پھر دیکھتے کہ وہ کیسے کیسے آپ کو سیدھا کر دیتیں۔
کچھ دن کے لئے بنا لیں انھیں اپنی خالہ جان؟
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
شاید آپ کی مس نے آپ کو میتھس صحیح سے نہیں پڑھائی یا آپ نے شوق سے نہیں سیکھی کسی سے بھی پوچھ لیں کہ ۶۵ مائنس ۶۰ تو ۵ ہوتے ہیں
مس کہاں سے ہوتیں۔۔۔ ہم تو سکول گئے ہی نہیں کبھی۔
یہ جو تھوڑا بہت لکھ لیتے ہیں ہمارے دادا جان کی بدولت ہے
 
ابھی بھی تو یہی لکھا کہ "سب مانتے ہیں"
آپ کی امی جان اگر ہماری خالہ جان ہوےٓتیں تو پھر دیکھتے کہ وہ کیسے کیسے آپ کو سیدھا کر دیتیں۔
کچھ دن کے لئے بنا لیں انھیں اپنی خالہ جان؟
میں نے ابھی ابھی دیکھا وہاں میں نے سب تو نہیں لکھا لیکن زیادہ باتیں تو مانتا ہوں کبھی ایک آدھ نہیں مانتا وہ بھی تھوڑی سی اور کیا آپ کے بنانے سے کوئی بھی آپ کی خالہ پھوپھو بن جائے گی کیا یہ تو اللہ پاک سب رشتے بناتے ہیں
 
مس کہاں سے ہوتیں۔۔۔ ہم تو سکول گئے ہی نہیں کبھی۔
یہ جو تھوڑا بہت لکھ لیتے ہیں ہمارے دادا جان کی بدولت ہے
اوہ ہو بہت افسوس ہوا توکیا آپ کے ابا بہت بڑے زمیندار تھے وہ جو ڈراموں میں دکھاتے ہیں کہ اپنی عورتوں کو گھر سے باہر نہیں نکلنے دیتے فورا گولی سے ماردیتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے ابھی ابھی دیکھا وہاں میں نے سب تو نہیں لکھا لیکن زیادہ باتیں تو مانتا ہوں کبھی ایک آدھ نہیں مانتا وہ بھی تھوڑی سی اور کیا آپ کے بنانے سے کوئی بھی آپ کی خالہ پھوپھو بن جائے گی کیا یہ تو اللہ پاک سب رشتے بناتے ہیں
اور وہ جو رشتے کرانےوالی ہوتی ہیں۔۔۔ ان کی روزی روٹی بھی تو لگی ہے انھی کاموں سے :grin:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اوہ ہو بہت افسوس ہوا توکیا آپ کے ابا بہت بڑے زمیندار تھے وہ جو ڈراموں میں دکھاتے ہیں کہ اپنی عورتوں کو گھر سے باہر نہیں نکلنے دیتے فورا گولی سے ماردیتے ہیں
شوق نہیں تھا پڑھنے کا۔۔۔ بلکہ لاڈوں نے شوق پیدا ہونے ہی نہ دیا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فوٹو شاپ تو بہت لمبا ہے بہت ٹائم لگے گا یہ تو شاید ایک کمانڈ میں آجائے گا سمجھ میں۔ اگر آپ کو بھی سمجھ میں نہیں آیا تو رہنے دیں میں کسی اور سے پوچھ لوں گا
تو ہم کون سا لڈو کھا بیٹھے آپ کو فوٹو شاپ سکھانے کا۔۔۔ :ROFLMAO:
 
اور وہ جو رشتے کرانےوالی ہوتی ہیں۔۔۔ ان کی روزی روٹی بھی تو لگی ہے انھی کاموں سے :grin:
وہ تو شادی بیاہ والے رسشتے لگاتی ہے نا ایک رشتہ والی آنٹی میری امی کے پاس بھی آتی ہیں نجمہ آنٹی وہ تو لڑکے اور لڑکی کی شادیوں والے رشتہ لگاتی ہیں میں نے انہیں کبھی پھوپھو یا خالہ بنانے والے رشتے لگاتے نہیں دیکھا
 
بات میں دم تو ہے لیکن یہ "دم" ہم نکال کر ہی رہیں گے۔
 
شوق نہیں تھا پڑھنے کا۔۔۔ بلکہ لاڈوں نے شوق پیدا ہونے ہی نہ دیا۔
لاڈو کو آپ نے سمجھایا کیوں نہیں ؟ میرے برابر کے برابر والے گھر میں بھی ایک لڑکی ہے اس کا نام رانی ہے لیکن سب محلے والے اس کو لاڈو کہتے ہیں وہ بھی بہت شرارتی ہے دیواروں پر چڑھ جاتی ہے اور تائی صغیرہ کے گھر جو بیری کا درخت ہے اس پر بھی چڑھ جاتی ہے حالانکہ اس پر بہت سارے کانٹے بھی ہوتے ہیں لیکن اس کو نہیں چبھتے سب بچے جمع ہوکر کہتے ہیں کہ ہمیں بھی بیر دو پر وہ اچھے والے خود کھاجاتی ہے اور کچے والے ہرے ہرے بچوں کو پھینک دیتی ہے اوپر سے
 
بات میں دم تو ہے لیکن یہ "دم" ہم نکال کر ہی رہیں گے۔
خود ہی خود آپ نے بات میں دم ڈالا اور خود ہی خود اسے نکال دیا مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کو بچپن میں کسی نے گود میں لے کر اچھالا تھا اور پھرصحیح سے کیچ نہیں پکڑا اور آپ نیچے زمین پر گر گئیں جس کی وجہ سے آپ کے دماغ پر بہت زیادہ چوٹ آئی شاید اسی لیے آپ اسی وقت سے ایسی الٹی سیدھی باتیں کرنے لگی ہیں
 
سیما علی

بہت خوب !!!!! !!!!!!!!!!
 
آخری تدوین:
Top