تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

لیں جی ہم اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں
اب الفاظ واپس کیوں لیے آپ نے رؤف بھائی کیا آپ نے پہلے جھوٹ بولا تھا کیا آپ کی بہن کی عمر ساٹھ سال سے بھی زیادہ ہے یا اس سے بھی کم ہے؟ اور جھوٹ کیوں بولا آپ نے اس کا گناہ پتا ہے کتنا سخت ہے؟ فرشتے کو جھوٹے کی منہ کی بدبو سے کتنی ابکائیاں آتی ہوں گی
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
رؤف بھائی نے اپنے الفاظ اگر واپس لے لیے تو کیا اس سے آپ کی عمر ساٹھ سال سے بدل جائے گی کیا؟
پہلی بات تو یہ کہ آپ نے ہمارے اچھے سے روؤف بھائی کا ایک "و " ہی غائب کر دیا ہے۔
دوسرے یہ کہ انھوں نے ہی ہمیں سٹھایا ہوا بولا تھا ، تبھی تو آپ ہمیں ساتھ کا سمجھنے لگے۔ اب جبکہ انھوں نے اعتراف کر لیا ہے کہ وہ مذاق تھا تو آپ بھی بقول عمران خان "تبدیلی " لے ہی آئیں اپنی سمجھ میں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اب الفاظ واپس کیوں لیے آپ نے رؤف بھائی کیا آپ نے پہلے جھوٹ بولا تھا کیا آپ کی بہن کی عمر ساٹھ سال سے بھی زیادہ ہے یا اس سے بھی کم ہے؟ اور جھوٹ کیوں بولا آپ نے اس کا گناہ پتا ہے کتنا سخت ہے؟ فرشتے کو جھوٹے کی منہ کی بدبو سے کتنی ابکائیاں آتی ہوں گی
مذاق اور جھوٹ الگ الگ چیزیں ہیں۔
دوسرے یہ کہ اگر ہمیں ساتھ کا بولیں گے تو خود کو 65 کا کہنا ہی پڑے گا نا۔۔ اس لئے سمجھ آ گئی انھیں اور انھوں نے مذاق ختم کر دیا۔
 
پہلی بات تو یہ کہ آپ نے ہمارے اچھے سے روؤف بھائی کا ایک "و " ہی غائب کر دیا ہے۔
دوسرے یہ کہ انھوں نے ہی ہمیں سٹھایا ہوا بولا تھا ، تبھی تو آپ ہمیں ساتھ کا سمجھنے لگے۔ اب جبکہ انھوں نے اعتراف کر لیا ہے کہ وہ مذاق تھا تو آپ بھی بقول عمران خان "تبدیلی " لے ہی آئیں اپنی سمجھ میں
رؤف میں کتنے سارے و ہوتے ہیں؟ کیا ایک و سے کام نہیں نکلتا کیا؟ مذاق میں بھی جھوٹ نہیں بولنا چاہیے اور میری سمجھ میں اب کیا آئے تبدیلی کہ آپ ساٹھ سے بھی زیاد عمر کی ہیں مطلب ستر یا اسی سال کی اور یہ تو میری نانی اماں کی والدہ جتنی عمر ہے ان کا ابھی دس بارہ سال پہلے ہی انتقال ہوا تھا
 
تو کیا اب ہمارا "عہدہ" بڑھا دیا آپ نے۔۔۔ یعنی کہ سیدے نانی سے پرنانی کے عہدے پر پہنچ گئے ہم۔
ہائے روؤف بھائی۔۔۔ کیا ظلم کر دیا آپ نے۔
 
یہ ہم نے خود ہی خود اندازہ لگا لیا ہے آپ بتادیں صحیح عمر کیا ہے اور اب جھوٹ نہیں بولیں پہلے ہی بہت سارے جھوٹ جمع ہوگئے ہیں
 
مذاق اور جھوٹ الگ الگ چیزیں ہیں۔
دوسرے یہ کہ اگر ہمیں ساتھ کا بولیں گے تو خود کو 65 کا کہنا ہی پڑے گا نا۔۔ اس لئے سمجھ آ گئی انھیں اور انھوں نے مذاق ختم کر دیا۔
اچھا یعنی آپ سے ۵ سال بڑے ہیں آپ کے بھائی
 
بہت ہی کم یعنی بس دس بارہ سال کی ہیں آپ تو یہ تو بہت کم عمر ہے نیٹ پر آنے کی میری امی میری چھوٹی بہن کو بالکل موبائل اور نیٹ یوذ کرنے نہیں دیتیں وہ بھی بارہ تیرہ سال کی ہے نا اس لیے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اسد بھائی آپ گل یاسمین کو اپنی چھوٹی بہن سمجھیں یہ لازماً آپ سے کوئی آٹھ دس سال تو چھوٹی ہوں گی
" مجبور ہیں اف اللہ کچھ کہہ بھی نہیں سکتے"
آج کا دن ہی خراب ہے۔ ایک تو بازو کے درد نے رات بھر سونے نہ دیا۔دوسرے آپ ہمارے درد میں اضافہ کرنے پہ تُل گئے روؤف بھائی
ہماری بھائیوں ولی گنتی پوری ہو چکی ہے روؤف بھائی۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت ہی کم یعنی بس دس بارہ سال کی ہیں آپ تو یہ تو بہت کم عمر ہے نیٹ پر آنے کی میری امی میری چھوٹی بہن کو بالکل موبائل اور نیٹ یوذ کرنے نہیں دیتیں وہ بھی بارہ تیرہ سال کی ہے نا اس لیے
اس بہت کو چار بھی تو سمجھ سکتے ہیں نا :lol:
 
Top