گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوئی بات نہیں۔۔ مگ ٹوٹیں گے نہیں تو نئے کیسے آئیں گے۔میرے پاس بھی اتنے ہی مگ ہوتے اگر سعید (ہمارے شریک حیات) کے ہاتھوں سے بچ جاتے۔۔۔۔ کیا تھا کہ جب بھی میں نیا مگ لاتی سعید کا پانی بھی اسی مگ میں پیا جاتا تھا کچن کے سارےےے برتن چھوڑ کر۔۔۔ بس پھر انہی چکروں میں ایک دو تین ٹھش!!!!
مگ ٹوٹنے کم سے کم ڈنر سیٹ تو سلامت رہا نا۔۔ اگر کہیں اس میں سے ایک آدھ ٹھش ہو جاتا تو۔