تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
میں نے چائے کا پوچھا تھا کہ کیسے بناتی ہیں یا کیسے پکاتی ہیں؟
چائے کے برتن میں ڈیڑھ کپ پانی لیا۔ اسے ابلنے کے لئے رکھا۔ ساتھ ہی چائے کی پتی ڈال دی۔ الائچی بھی۔ گہرا سا رنگ نکل آیا تو دودھ ڈال کر دو تین ابال آنے کے بعد مگ میں انڈیل لی۔
دوسرا طریقہ یہ بھی استعمال کرتے ہیں کہ
ایک چولہے پر پانی ابلنے کے لئے رکھا پتی چینی الائچی ڈال کر۔ دار چینی بھی کبھی کبھی۔
دوسرے چولہے پر دودھ ابال لیا۔ قہوہ تیار ہونے کے بعد اسے ابلے دودھ میں انڈیل دیا۔ اب صرف ایک ابال ہی کافی ہے چائے تیار ہونے میں۔

مزے کی بنی نا چائے؟

آپ کیسے بناتے ہیں؟
 
ماہی احمد

بہترین۔۔۔۔ بعض لوگوں کی چائے بھی راکٹ سائنس ہوتی ہے۔۔۔۔ آپ نے تو خاصا سمپل طریقہ رکھا ہوا۔۔۔ گڈ!!!:)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ڈنر سیٹ ایک انہوں نے گفٹ کیا ہے جو مجھے بہت عزیز ہے۔۔۔ اس پر بھی نظر تھی ان کی۔۔۔ بس اسی کے لئیے کچن کے باقی برتوں کی قربانی دیتی رہی میں۔۔۔ :oops:
سوچتے ہوں گے نا کہ اس میں سے کچھ توڑیں تا کہ آپ کو نیا ڈنر سیٹ لا کر دینے کا بہانہ ہاتھ آئے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہترین۔۔۔۔ بعض لوگوں کی چائے بھی راکٹ سائنس ہوتی ہے۔۔۔۔ آپ نے تو خاصا سمپل طریقہ رکھا ہوا۔۔۔ گڈ!!!:)
اپنے جیسا ہی سادہ طریقہ اپنایا ہے۔ گلا کر کھانے پینے کو اور بہت کچھ ہے نا تو چائے پہ کیوں ظلم کریں۔
 
Top