تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا ہوا آپ آگئے سر عاطف بہت اچھا لگ رہا ہے آپ جو کچھ سیکھا رہے ہیں اور مجھے سمجھ بھی آرہا ہے اور مجھے بتائیں پھر کہ کیسے لہجے اور کون کونسے الفاظ یوز کریں میں آہستہ آہستہ سب کچھ سیکھوں گا
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ اچھے بچوں کی طرح صحیح سے سیکھ لیجئیے۔
شاباش ملتی رہے گی ۔

اور ہاں سب سے پہلے انگریزی الفاظ کا استعمال بند کریں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں بھئی نہیں انہوں نے کچھ اور مطلب یوز کیا ہوگا ان کو بھی پتا ہوگا بھٹے والا پختا ہونا
پہلے تو آپ اس "یوز" اور "چوز" کو نکالئیے اپنے استعمال سے اس فورم پہ۔۔۔ ورنہ لڑی تو لگی ہے نا "ڈنڈا ہٹا کے" آپ کے لئے نعرہ بنا دیں گے "ڈنڈا لگا کے" اور لحاظ بھی نہیں کیا جائے گا جیسا اب تک کر رہے ہیں۔ :D
 
یہ ہوئی نا بات۔۔۔ اچھے بچوں کی طرح صحیح سے سیکھ لیجئیے۔
شاباش ملتی رہے گی ۔

اور ہاں سب سے پہلے انگریزی الفاظ کا استعمال بند کریں
کب بولی ہے انگریزی میں نے اگر آتی ہوتی تو میڈم سے کیوں بولتا سیکھانے کو
 
پہلے تو آپ اس "یوز" اور "چوز" کو نکالئیے اپنے استعمال سے اس فورم پہ۔۔۔ ورنہ لڑی تو لگی ہے نا "ڈنڈا ہٹا کے" آپ کے لئے نعرہ بنا دیں گے "ڈنڈا لگا کے" اور لحاظ بھی نہیں کیا جائے گا جیسا اب تک کر رہے ہیں۔ :D
اچھا چھوڑ دوں گا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اور کون کونسی غلطیاں کرتی ہیں آپ؟ ایک تو املا والی ہوگئی اور کون کونسی ہیں؟ اچھا وہ لنک والا مسلہ بھی بتائیں لنک کام نہیں کرہا مجھے ابھی عاطف بھائی کو دیکھانی ہے تصویر کہ صحیح سے ڈاؤن لوڈ ہوگیا فوٹو شاپ یا نہیں
کوئی بھی نہیں کرتے غلطیاں ہم اور ۔۔
لنک دیا نا۔۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی بیٹا، ویسے تو سب کا ہی احترام کیجیے مگر بڑوں کے بارے میں خوب سوچ سمجھ کر بات کیا کیجئے ۔ کوئی بےتکی بات ذہن میں آئے تو سوچیے کہ مناسب ہے یا نہیں ۔

بالکل۔ اسی لئے تو بڑے کہتے ہیں کہ " پہلے تولو پھر بولو"
شاید اسد علی رانا کے پاس ترازو نہیں ہو گا تولنے کو۔ ۔۔ :bulgy-eyes:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہاں لیکن دوستوں کو دوسری طرح سے عزت دیتے ہیں جیسے کہتے ہیں اور یار کیا حال ہے خیریت سے ہو لیکن بڑوں کو یہ والی عزت نہیں دیتے اگر میں اپنی دادی سے کہوں کہ اور یار کیا حال ہیں تو آپ کو نہیں پتا وہ میرا کتنا برا حال کردیں گی تو بڑوں کو دوسری والی عزت دینی پڑتی ہے
کبھی کبھی تو آپ ایک آدھ سیانی بات کر جاتے ہیں بس یہ بتائیے کہ وہ مبارک وقت کون سا ہوتا ہے۔ تا کہ ہم اس وقت آپ کے آس پاس رہیں گیان حاصل کرنے کو۔
 
بالکل۔ اسی لئے تو بڑے کہتے ہیں کہ " پہلے تولو پھر بولو"
شاید اسد علی رانا کے پاس ترازو نہیں ہو گا تولنے کو۔ ۔۔ :bulgy-eyes:
غلط بات کی ہے آپ نے یہ تو میں نے دو سال پہلے ہی کا منگوا کر رکھا ہے دراز سے ڈیجیٹل ترازو آپ کو کچھ پتا ہوتا نہیں اور دوسروں کے بارے میں بس بول دیتی ہیں
 
کبھی کبھی تو آپ ایک آدھ سیانی بات کر جاتے ہیں بس یہ بتائیے کہ وہ مبارک وقت کون سا ہوتا ہے۔ تا کہ ہم اس وقت آپ کے آس پاس رہیں گیان حاصل کرنے کو۔
جی ہاں یہ تو ہے ہماری سیانی باتیں ہیں ویسے امام صاحب بتا رہے تھے کہ سب سے مبارک وقت جمعہ میں ایک وقت ہوتا ہے اس میں جو دعا مانگو قبول ہوجاتی ہے
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں نام کی فہرست آئی تھی اس میں سے ہی چوز کیا تھا اور سوچا بھی بہت تھا پہلے تو رؤف بھائی کا نام نہیں آرہا تھا تو جو سب سے زیادہ ملتا جلتا نام تھا وہ ہی چوز کرلیا تھا اس وقت تو پریکٹس کررہا تھا میں پر اب آگیا ہے نیم ٹیگ کرنا
نیم ،یوز ، چوز ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا بنے گا آپ کا رانا پرتاپ سنگھ :love-over:
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو میں نے بہت سوچا تھا پر کوئی بری بات کردی تھی کیا ؟ سب کا ادب سے نام لیتا ہوں پھر بھی لوگ ناراض ہوتے ہیں کہ ہم کو اتنا بڑا بڑا بناکر کیوں نام لیتے ہو اور میں نے اب تک کسی کا بھی نام تم سے بھی نہیں لیا سب کو آپ کہتا ہوں
بس جو بھی کہنا ہو اس پر کم سے کم ایک بار سوچ لیا کریں کہ اس بات سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے۔ یہاں تک کہ پڑوسیوں کے معاملے میں بھی ایسے ہی محتاط رہیں۔ ان شاء اللہ بھلا ہی بھلا ۔
 
بس جو بھی کہنا ہو اس پر کم سے کم ایک بار سوچ لیا کریں کہ اس بات سے کسی کا دل نہ ٹوٹ جائے۔ یہاں تک کہ پڑوسیوں کے معاملے میں بھی ایسے ہی محتاط رہیں۔ ان شاء اللہ بھلا ہی بھلا ۔
میں تو بہت سوچتا ہوں پر لوگ پھر بھی برا ماننے والے برا مان جاتے ہیں اس پر میں کیا کروں کبھی تو بالکل سمجھ نہیں پڑتا
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
نہیں سب سے پہلے کوشش کریں کہ جو آدمی آپ سے بات کررہا ہے وہ کونسا مطلب یوز کرنا چاہتا ہے
آپ کا مطلب ہے کہ بندہ اپنا دماغ یوز۔۔۔ مطلب استعمال ہی نہ کرے؟

دیکھ لیں اب یوز وائرس جیسا پھیلنے لگا۔۔۔ ایک بندی تو متاثر ہو گئی اس کے مضر اثرات سے۔ اب اس سے پہلے کہ مریض بڑھیں، آپ درست ہو جائیے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن میڈم میری مسجد کے امام صاحب تو کہہ رہے تھے کہ سب زبانیں اللہ پاک نے بنائی ہیں کیا جب کافر فرنگی مسلمان ہوتے ہیں تو کیا وہ انگریزی نہیں بولتے میں نے خود اتنی ساری وڈیوز دیکھیں ہیں جس میں انگریز مسلمان ہوجاتے ہیں سچ مچ میں وہ فلموں والے جھوٹ موٹ کے نہیں
کل سے ہم بھی انگریزی سیکھیں گے۔
یہ تو بہت اچھی بات بتائی آپ نے۔ اس کا انعام ملنا چاہئیے آپ کو۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہی تو امی بھی کہتی ہیں دادی کی بات مت سمجھا کرو اور فرائی مغز تو مجھے بہت پسند ہے صبح ناشتے میں کبھی ابو لاتے ہیں تو امی پراٹھے کے ساتھ بناتی ہیں بہت مزا آتا ہے پر امی کہتی ہیں کہ یہ روز روز نہیں کھاتے کبھی کبھار کھاتے ہیں ہیوی ہوتا ہے نا
ہوتا ویسے بہت مزے کا ہے مغز۔۔۔ گائے بکرے کا کھانا ہو تو فرائی۔
کسی بندے کا کھانا ہو تو فرائی کرنے کی زحمت بھی نہیں کرنی ہوتی۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
Top