تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

لیکن تجاہل عارفانہ سے کام تو لڑے بغیر لینا چاہئیے نا۔ آپ نے لڑ کے ہی کیوں لیا؟
نہیں مجھے نہیں لگتا میری میڈم کسی سے لڑتی ہوں گی جب مجھ سے بات کرتی ہیں تو اتنے پیار سے کرتی ہیں بالکل ویسے ہی جیسے میری صابرہ آنٹی کرتی ہیں ہر وقت مسکراتے ہوئے آپ خود ہر وقت مجھ سے لڑتی ہیں اور دوسروں کو اپنی جیسی سمجھتی ہیں
 
معلوم ہو گیا یا ہم بتائیں کہ تجاہل عارفانہ سے اور کیا کام لئے جا سکتے ہیں :D
ابھی معلوم نہیں ہوا آپ بتائیں لیکن پہلے میرا لنک والا مسلہ حل کریں مجھے عاطف بھائی سے ضروری بات کرنی ہے تصویر دکھا کر
 
یہ تو بابا بھلے شاہ کا صوفی کلام ہے جس پر کبھی کسی نے اعتراض نہیں کیا فتوی نہیں لگایا ۔ ظاہری الفاظ نہیں شعر کی روح کو سمجھیے ۔
اچھا اب سے سمجھا کروں گا شعر کی روح کو آہستہ آہستہ آپ کی شاگردی میں
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی میں تو میڈم سیما کو بھی میڈم کہتا ہوں اور جب اسکول میں پڑھتا تھا تو کلاس ٹیچر کو مس اور ہیڈ مس کو میڈم کہتا تھا


یہاں اردو لکھنی اور بولنی ہے ۔ اس طرح آپ نے کچھ گڑ بڑ کر دی ہے جملے میں
سر مس سے اب ہم کیا سمجھیں؟
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
آپ تو بالکل حکیم صاحب جیسی بات کرتی ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ یہ میرے پرانے خاندانی نسخے ہیں میں کسی کو نہیں بتاسکتا اسی لیے مجھے اپنی مسجد کے امام صاحب اچھے لگتے ہیں ان سے کوئی بات پوچھی جائے تو کبھی نہیں کہتے کہ یہ میرا خاندانی راز ہے سب بتادیتے ہیں
حکیم لوگوں نے اپنی روزی روٹی انھی نسخوں سے کمانی ہوتی ہے۔ جبکہ امام صاحب علم بانٹتے ہیں لوگوں میں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کیونکہ مذہب ان کا خاندانی راز نہیں ۔ کبھی ان کے ذاتی راز جاننے کی کوشش کیجیے گا ۔ پتہ چل جائے گا ۔
صابرہ آپا ان کا کوئی بھروسہ بھی نہیں کہ پوچھ ہی لیں اور آپ کو تو معلوم کہ کتنے نمازی ہوں گے اس وقت مسجد میں۔ کیا حال ہونا پھر ان کا۔
اسد علی رانا بے فکر رہئیے ہم ہلدی دودھ تیار رکھیں گے۔ آپ ایک بار اپنے دل و دماغ کے تمام خدشات دور کر ہی لیجئیے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
اچھا اچھا یہی سب تو سیکھیں گے آپ سے سب کچھ یعنی ڈھنگ کے سوال بھی اور بے ڈھنگے بھی تاکہ کسی سے نہ کروں تاکہ اس کو برا نہ لگا کرے
شاباش۔۔۔ ویسے بھی اب آپ تھوڑے مصروف ہو جائیں گے فوٹو شاپ میں بھی۔ اللہ اللہ کر کے امیج اپلوڈ ہوا ہے۔
 
صابرہ آپا ان کا کوئی بھروسہ بھی نہیں کہ پوچھ ہی لیں اور آپ کو تو معلوم کہ کتنے نمازی ہوں گے اس وقت مسجد میں۔ کیا حال ہونا پھر ان کا۔
اسد علی رانا بے فکر رہئیے ہم ہلدی دودھ تیار رکھیں گے۔ آپ ایک بار اپنے دل و دماغ کے تمام خدشات دور کر ہی لیجئیے۔
میرا بھروسہ کیوں نہیں ہے سب مجھ پر بہت بھروسہ کرتے ہیں سارے دوست کہتے ہیں اس کو کوئی بات بتاؤ تو یہ کسی دوسرے کو نہیں بتاتا اسی لیے ہم کو اس پر بھروسہ ہے
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
تب بھی لفظ تو وہی کا وہی رہ گیا نا اس کا کیا مطلب ہے لگتا آپ کوبھی نہیں آتا اسی لیے صرف باتیں بنارہی ہیں اور مطلب نہیں بتاتیں
ہم سمجھے کہ املا کی غلطی نکالی ہے۔
اوسطاً مطلب کہ Average
اس کا تو پتہ ہو گا نا؟

وہاں سے اقتباس یہاں لے آئے کیونکہ وہاں عاطف سعد بھائی آپ کو سکھائیں گے نا فوٹو شاپ۔
 
ہم سمجھے کہ املا کی غلطی نکالی ہے۔
اوسطاً مطلب کہ Average
اس کا تو پتہ ہو گا نا؟

وہاں سے اقتباس یہاں لے آئے کیونکہ وہاں عاطف سعد بھائی آپ کو سکھائیں گے نا فوٹو شاپ۔
ہاں ہاں جی ایورج پڑھا ہے میتھس میں جتنے نمبرز ہوتے ہیں ان کو اتنے ہی نمبر سے ڈیوائڈ کرتے ہیں جیسے چار الگ الگ نمبرز ہیں تو ان سب کو پلس کرکے فور سے ڈیوائڈ کردیں گے
 
Top