گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کہاں شرمانا تھا اس میں؟وہی تو جب بڑے کوئی بات بتاتے ہیں تو میں فورا سیکھ جاتا ہوں پھر امی مجھے شاباش بھی دیتی ہیں کہ یہ بہت جلدی سب باتیں سیکھ جاتا ہے لیکن بچوں والی بات آپ کررہی ہیں تو مجھے شرم آتی ہے آپ کو نہیں آتی ہے کیا ؟