زیک
مسافر
اس پر سرخ کراس بنتا ہے۔دراصل اب ہم باضابطہ طور پر اس "چوٹ" کو پال رہے ہیں ایک نئی چوٹ کی صورت۔ تو معاملہ واقعی سیریس ہے مگر صحت کے لحاظ سے ہر گز نہیں۔ وہ گزارا ہو رہا ہے ۔
اس پر سرخ کراس بنتا ہے۔دراصل اب ہم باضابطہ طور پر اس "چوٹ" کو پال رہے ہیں ایک نئی چوٹ کی صورت۔ تو معاملہ واقعی سیریس ہے مگر صحت کے لحاظ سے ہر گز نہیں۔ وہ گزارا ہو رہا ہے ۔
سمجھ نہیں آ رہی کہ "باقاعدہ شکریہ " ادا کریں یا محض "شکریہ"کافی متاثر کیا آ پ نے ۔۔۔باقائدہ خوش آمدید۔۔آپ کو۔۔۔
اب اگر آپ نے ہمیں اگلے پورے ایک سال میں ایک بھی "غیر متفق" ریٹنگ دی نا تو ہم نے آپ کو انٹرویو میں میزبان ماننے سے انکار کر دینا ہے۔اس پر سرخ کراس بنتا ہے۔
اگر چوٹ پالنی ہی ہے تو کوئی جان لیوا سی پالیں۔ یہ کندھے میں درد جیسی بوڑھوں والی کا کیا فائدہاب یہاں سرخ کراس کی کیوں ضرورت پیش آئی بھائی؟
دوسری والی جان لیوا ہی ہے بھائی۔اگر چوٹ پالنی ہی ہے تو کوئی جان لیوا سی پالیں۔ یہ کندھے میں درد جیسی بوڑھوں والی کا کیا فائدہ
یہ کونسی؟دوسری والی جان لیوا ہی ہے بھائی۔
یہ دماغ کی ہے۔۔۔ نظر نہیں آتی۔ بس کبھی کبھی کھسکا دیتی ہے دماغ۔ تو جان لیوا ہی ہوئی نا۔یہ کونسی؟
اور زیادہ متاثر کر دیا اتنی بے قاعدگیوں میں بھی آپ کو قائدہ یاد رہا بہرحال جیسے بھی کریں باقاعدہ اور محض دونوں میں شکریہ تو آرہا ہے ۔۔۔سمجھ نہیں آ رہی کہ "باقاعدہ شکریہ " ادا کریں یا محض "شکریہ"
متاثر۔۔۔۔ زیادہ بولنے نے ہی کیا ہو گا۔۔۔ لوگ برائی سمجھتے ہیں اسے جبکہ ہمارے نزدیک یہ خوبی ہے۔
اچھا ٹھیک۔۔۔سیما آپا جان جائینگی ۔۔
تو سمجھئیے ہم نے ادا کر دیا یہ قرض۔اور زیادہ متاثر کر دیا اتنی بے قاعدگیوں میں بھی آپ کو قائدہ یاد رہا بہرحال جیسے بھی کریں باقاعدہ اور محض دونوں میں شکریہ تو آرہا ہے ۔۔۔
چلیں جی آپ نے تو سارا سسپنس ہی ختم کر دیا۔۔۔ خیر پھر بھی ان کی زبانی سننے کی منتظر رہیے ۔۔۔ہم بھی جان سکتے ہیں کہ انھوں نے آپ کو ٹیگ نہ کیا تھا اس وجہ سے نا؟؟؟
کس حسا ب میں۔۔۔؟تو سمجھئیے ہم نے ادا کر دیا یہ قرض۔
لیکن اب ایک فرض آپ پر ڈالنے والے۔۔۔۔ ڈالیں؟
اتنا لیٹ جو آئے خوش آمدید کہنے۔۔ اس حساب میںکس حسا ب میں۔۔۔؟
ہم تدوین کر دیتے ہیں جلدی سے۔۔۔ آپ بھی کر دیجئیے۔چلیں جی آپ نے تو سارا سسپنس ہی ختم کر دیا۔۔۔ خیر پھر بھی ان کی زبانی سننے کی منتظر رہیے ۔۔۔
لیکن ہم خوش لیٹ نہیں ہوئے وہ تو اسی ٹائم ہو گئے تھے بس کچھ بہت زیادہ مصرفیات کی وجہ سے اتنا کنٹریبوشن نہیں رہا اور یہ پہلی سالگرہ ہے غالبا جس میں ہماری مراسلاتی شرکت برائے نام بلکہ نہ ہونے کے برابر تھی۔۔۔اور اس سے مزے کی بات کسی نے یاد بھی نہیں کیا اس سے مجھے پتہ چل گیا کے اس بار محترمہ نور وجدان بھی ایکٹیو نہیں ہیں۔۔ورنہ وہ تو ٹیگ شیگ کر ہی دیتی ہیں بڑی مردم شناس خاتون ہیں ۔۔۔اتنا لیٹ جو آئے خوش آمدید کہنے۔۔ اس حساب میں
وہ پڑھ چکی ہونگی شاید مصروفیت کی وجہ سے جواب دینے سے قاصر ہوں۔۔۔ہم تدوین کر دیتے ہیں جلدی سے۔۔۔ آپ بھی کر دیجئیے۔
ہو سکتا ہے۔۔۔ کوئی نہ کوئی وجہ ہوئی ہو گی ضرور۔لیکن ہم خوش لیٹ نہیں ہوئے وہ تو اسی ٹائم ہو گئے تھے بس کچھ بہت زیادہ مصرفیات کی وجہ سے اتنا کنٹریبوشن نہیں رہا اور یہ پہلی سالگرہ ہے غالبا جس میں ہماری مراسلاتی شرکت برائے نام بلکہ نہ ہونے کے برابر تھی۔۔۔اور اس سے مزے کی بات کسی نے یاد بھی نہیں کیا اس سے مجھے پتہ چل گیا کے اس بار محترمہ نور وجدان بھی ایکٹیو نہیں ہیں۔۔ورنہ وہ تو ٹیگ شیگ کر ہی دیتی ہیں بڑی مردم شناس خاتون ہیں ۔۔۔
نہیں وہ نہیں پڑھ چکیں۔۔۔وہ پڑھ چکی ہونگی شاید مصروفیت کی وجہ سے جواب دینے سے قاصر ہوں۔۔۔
لیکن ہمارے یہاں معاملہ دیگر ہے ۔۔۔ہم سےکچھ بھی اوجھل نہیں ہوتا اکمل - عقل چپ ہو جائے تو جنوں بولتا ہےہو سکتا ہے۔۔۔ کوئی نہ کوئی وجہ ہوئی ہو گی ضرور۔
ہم تو اس صورت میں خود کو تسلی دینے کے لئے دل ہی دل میں دہرا لیتے ہیں "آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل "