اسد علی رانا
محفلین
میں ان سے اردو کا سبق سیکھنیا چاہتا ہوں مگر یہاں کوئی کچھ نہیں سیکھاتا@اسد علی رانا ۔۔۔ دیکھئیے کتنے بڑے بڑے لوگوں نے سیکھ رکھا ہے پراٹھے بنانا ۔۔۔ ویک اینڈ میں بنا تے بھی ہیں۔ سبق سیکھئیے انھی سے۔
میں ان سے اردو کا سبق سیکھنیا چاہتا ہوں مگر یہاں کوئی کچھ نہیں سیکھاتا@اسد علی رانا ۔۔۔ دیکھئیے کتنے بڑے بڑے لوگوں نے سیکھ رکھا ہے پراٹھے بنانا ۔۔۔ ویک اینڈ میں بنا تے بھی ہیں۔ سبق سیکھئیے انھی سے۔
میرے ابو کو تو کچھ نہیں پتا پر میری امی خود ہی مجھے منع کرتی ہیں کچن میں کوئی بھی کام کرنے سے اور جب وہ خود کچن میں کھانا بناتی ہیں تو مجھے اندر ہی نہیں آنے دیتیں بیلن سے مارنے کا اشارہ کرکے باہر سے ہی بھگا دیتی ہیںامی یا ابو منع کرتے ہوں گے
لیکن بھائی یہ تو صرف ویک اینڈ اور فرصت کی بات ہے ۔اچھا سر عاطف اسی لیے آپ اب اردو کی کلاس لینے کم آتے ہیں یہاں پر آپ بہت زیادہ بزی ہوگئے ہیں
آپ خود تلاش کریں ۔ یہاں ہر قسم کے اسباق موجود ہیں ۔میں ان سے اردو کا سبق سیکھنیا چاہتا ہوں مگر یہاں کوئی کچھ نہیں سیکھاتا
اچھا تو کیا آپ تھوڑا تھوڑا کرکے اردو کی اچھی باتیں سیکھائیں گے؟لیکن بھائی یہ تو صرف ویک اینڈ اور فرصت کی بات ہے ۔
اچھا پر مجھے نہیں پتا ان کو کس جگہ پر تلاش کریں اور سبق بھی تو کوئی ٹیچر پڑھاتا ہے خود باخود تو سبق سمجھ میں مشکل سے آتا ہےآپ خود تلاش کریں ۔ یہاں ہر قسم کے اسباق موجود ہیں ۔
آپ اسپون فیڈنگ چاہتے ہیں ؟اچھا پر مجھے نہیں پتا ان کو کس جگہ پر تلاش کریں اور سبق بھی تو کوئی ٹیچر پڑھاتا ہے خود باخود تو سبق سمجھ میں مشکل سے آتا ہے
یہ تو اچھی بات نہیں جناب کہ کام خراب کریں گے تاکہ آپ سے کا م نا لیا جائےمیری امی مجھ سے کچن کا کوئی بھی کام نہیں کرواتین
یہ تو آپ نے انگلش میں کچھ لکھ دیا ہے پر میں تو آپ سے ابھی اردو سیکھوں گا اور وہ سبق بھی کہاں سے ملیں گےآپ اسپون فیڈنگ چاہتے ہیں ؟
کسی سبق میں کوئی مشکل پیش آئے تو پیش کریں ۔
نہیں میں جان بوجھ کر کوئی کام خراب کوئی کرتا ہوں بس مجھ سے سہی سے یہ والے کام نہیں ہوپاتے اسی مارے میری نانی بولتی ہیں جس کا کام اس کو ساجھے دوجا کرے تو ٹھینگا باجےیہ تو اچھی بات نہیں جناب کہ کام خراب کریں گے تاکہ آپ سے کا م نا لیا جائے
دو لفظ انگلش کے سیکھ لیں یہ آپ کو بہت سی اردو سکھا دیں گے ۔یہ تو آپ نے انگلش میں کچھ لکھ دیا ہے پر میں تو آپ سے ابھی اردو سیکھوں گا اور وہ سبق بھی کہاں سے ملیں گے
اچھی بات ہے پھر تو آپ مجھے وہ والے دو لفظ ہی سیکھا دیں میرا سندھی دوست بھی یہی بولتا ہے مجھ کو کہ انسان کو ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی رہنا چاہئیےدو لفظ انگلش کے سیکھ لیں یہ آپ کو بہت سی اردو سکھا دیں گے ۔
باتوں سے تو لگتا ہے آپ کچھ بھی سیکھنا نہیں چاہتے ۔اچھی بات ہے پھر تو آپ مجھے وہ والے دو لفظ ہی سیکھا دیں میرا سندھی دوست بھی یہی بولتا ہے مجھ کو کہ انسان کو ہر وقت کچھ نہ کچھ سیکھتے ہی رہنا چاہئیے
پرباتوں سے تو یہ لگنا چاہئے تھا کہ میں بہت سارا سیکھنا چاہتا ہوں پہلے آپ مجھے کچھ سیکھائیے پھر ٹیسٹ بھی لیں تو آپ کو پتا پڑجائے گا کہ میں نے کتنا سیکھا ہے اور یہ لفظ تو مجھے آتے ہیں جن کو آپ نے یاد کرنے کو لکھا ہے مطلب سندھی، انگلش، اردو، ہانڈی برتنباتوں سے تو لگتا ہے آپ کچھ بھی سیکھنا نہیں چاہتے ۔
سندھی، انگلش، اردو، ہانڈی برتن
افوہ یہ آخر کیا چیز ہیں ہر خراب باتیں ان میں ہیں
ایسی باتیں کسی دوسری لڑی میں کرتے ہیں۔یہاں پر اچھا نہیں
رانا صاحب ۔۔۔ بس آپ ایک بار "آگ لگا دو " بول کر دیکھ لیجئیے۔۔۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی معلوم پڑ جائے گا
میں نے وہاں بول دیا تھا پر کچھ بھی نہیں ہوتا بولنے سے سب کچھ کام کرنے سے ہوتے ہیں کیا بولنے سے روٹی پک جا کیا روٹی پک جائے گی یا اس کے لیے کام کرنا پڑے گا کوئی روٹی پکانے کے لیےرانا صاحب ۔۔۔ بس آپ ایک بار "آگ لگا دو " بول کر دیکھ لیجئیے۔۔۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی معلوم پڑ جائے گا
دیکھا ہمیں بھی سکھا دیا وہی " معلوم پڑنا" جبکہ "معلوم ہونا " صحیح طریقہ ہے لکھنے کا۔
روٹی پکانے والی۔۔۔ روٹی کھانے والامیں نے وہاں بول دیا تھا پر کچھ بھی نہیں ہوتا بولنے سے سب کچھ کام کرنے سے ہوتے ہیں کیا بولنے سے روٹی پک جا کیا روٹی پک جائے گی یا اس کے لیے کام کرنا پڑے گا کوئی روٹی پکانے کے لیے
یہ کیا ہوامعلوم پڑنا"
یہ کیا ہوا
کیونکہ “ہم کسی سے کم نہیں“ویسے یہ کیا بات ہے کہ آپ کو ابھی محفل پہ آئے جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے اور۔۔۔
کھٹاکھٹ اقتباسات لینا، دھڑا دھڑ لڑیاں بنانا اور فٹافٹ سرگوشیاں کرنا آگیا؟؟؟