بہت ہی حیرت کی بات ہے

تیشہ

محفلین
ماورہ لا دو ۔ اک بار پھر موقع مل رہا ہے تمھیں :D اب کہ موبائل کی نہ بھی ضرورت ہو تو لے لو ۔
چپ ُ :p بس موبائل کا سوچو ۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
تفسیر نے کہا:
باجو کیا یہ کام کررہاتھا؟۔ اچھا۔۔۔۔ میں سمجھا کام نہیں کررہا۔
لو میں URL بھی کھو دی۔ اب کیا ہوگا :cry:
ماورا میں تم سے بہت خوش ہوں گا۔ وہ والا ویڈیو پھر سے ڈھونڈ دو جو تم نے مجھ کل دیا تھا۔:D:lol:
:lol: کونسا فون چاہیے تھا؟ نوکیا 8800 ۔نو پرابلم۔۔۔۔ پلیز :oops:
کون سا ویڈیو بھیا۔۔۔ کوئی تفصیل تو بتائیں۔ میں نے کون سا کل دیا تھا؟؟ جلدی بتائیں میں کہیں سے بھی ڈھونڈ کر لا دوں گی۔ :lol:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اچھا باجو۔۔۔۔آپ کی ڈانٹ سہہ لیتی ہوں تو یہ بھی سہہ لوں گی۔ :(

:roll: تمھیں میں نے کتنا عرصہ ہوا نہیں ڈانٹا نا ؟ ذرا حساب تو لگا کر بتاؤ آخری بار کب جھاڑا تھا ۔ :?

مجھے لگتا ہے بہت عرصہ ہوا ۔
مگر اب تم کچھ غلطیاں کم کرنے لگی ہو تو موقع نہیں ملتا :D
:chalo:

نہیں۔۔۔سچی سے مجھے آپ کی ڈانٹ نے سدھار دیا ہے۔ ورنہ اب تک غلطیوں پہ غلطیاں کرتی۔ ویسے اب تک کافی مہینے ہو گئے ہیں کہ ڈانٹ نہیں کھائی۔ ہممممم۔۔۔ مطلب کہ میں سیانی ہو گئی ہوں۔ :lol:

ہاں واقعی اب تم نے ڈانٹ نہیں کھائی تو مطلب سیانی ہوچکی۔ :p جب مجھ سے پڑتی تھی تب اتنی زیادہ نہیں تھی ۔ اب نظر آرہا ۔ ہے۔
اچھی بات ہے ۔

eham eham۔ شکریہ شکریہ۔ :hatoff:
بس اللہ کو مجھ پر کچھ کچھ رحم آ ہی رہا ہے۔ پاکستان میں سیانے لوگوں کے ساتھ رہ کر آئی ہوں نہ۔ شاید اسی لیے۔ :wink:
اچھا اب زیادہ تعریف نہ کرنا۔ کہیں نظر ہی نہ لگ جائے اور آپ کی ڈانٹ پھر سے شروع ہو جائے۔ :(
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماورہ لا دو ۔ اک بار پھر موقع مل رہا ہے تمھیں :D اب کہ موبائل کی نہ بھی ضرورت ہو تو لے لو ۔
چپ ُ :p بس موبائل کا سوچو ۔ :wink:
مجھے بہت سخت ضرورت ہے باجو۔ میری دوست کی برتھ ڈے آ رہی ہے۔تو میں سوچ رہی تھی کہ موبائل گفٹ کروں اسے۔ واہ واہ۔ آجکل تو میری وشز بھی پوری ہونے لگیں۔ 8) :lol:
 
تیشہ

محفلین
8) جناب ابھی تو میں یہاں سب سے چھوٹی ہوں آپ مجھے بڑا بنا رہے ہیں 8) :p :roll:

میرے سے کہیں کہیں بڑے بزرگ یہاں موجود ہیں :D

:chill:
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ لا دو ۔ اک بار پھر موقع مل رہا ہے تمھیں :D اب کہ موبائل کی نہ بھی ضرورت ہو تو لے لو ۔
چپ ُ :p بس موبائل کا سوچو ۔ :wink:
مجھے بہت سخت ضرورت ہے باجو۔ میری دوست کی برتھ ڈے آ رہی ہے۔تو میں سوچ رہی تھی کہ موبائل گفٹ کروں اسے۔ واہ واہ۔ آجکل تو میری وشز بھی پوری ہونے لگیں۔ 8) :lol:

بس ٹھیک ، اب اگر تم نے انکار کیا نہ تو میں ماروں گی :beating:

ہاں تو بڑے بھیا ، آپ تیار ہیں پھر موبائل بیجھنے کو ؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
8) جناب ابھی تو میں یہاں سب سے چھوٹی ہوں آپ مجھے بڑا بنا رہے ہیں 8) :p :roll:

میرے سے کہیں کہیں بڑے بزرگ یہاں موجود ہیں :D :chill:

ہوں گے بڑے بڑے میں نے کب انکار کیا ہے، میں تو اپنے سے بڑی کہہ رہا ہوں کہ آپ کے بڑے پن سے وقتا فوقتا فائدہ اٹھایا جا سکے ۔
 
تیشہ

محفلین
جناب میں تو آپ سے بھی چھوٹی ہوں بچاری ۔ :cry: :chill:

ویسے مجھے باجو کہتے ہیں تو یہ آپکا بڑا پن ہے کہ اتنے پیار سے احترام سے بلاتے ہیں ۔

:chill: یہ آپکی محبت ہے ۔ شکریہ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بڑا پن تو آپ کا ہے باجو کہ سب کا خیال رکھتی ہیں کسی کا پیار سے اور کسی کا ڈانٹ ڈپٹ سے، لیکن مجال ہے کہ آپ کی بات کا کوئی برا مان جائے، آخر کو جگت باجو جو ہوئیں۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماورہ لا دو ۔ اک بار پھر موقع مل رہا ہے تمھیں :D اب کہ موبائل کی نہ بھی ضرورت ہو تو لے لو ۔
چپ ُ :p بس موبائل کا سوچو ۔ :wink:
مجھے بہت سخت ضرورت ہے باجو۔ میری دوست کی برتھ ڈے آ رہی ہے۔تو میں سوچ رہی تھی کہ موبائل گفٹ کروں اسے۔ واہ واہ۔ آجکل تو میری وشز بھی پوری ہونے لگیں۔ 8) :lol:

بس ٹھیک ، اب اگر تم نے انکار کیا نہ تو میں ماروں گی :beating:

ہاں تو بڑے بھیا ، آپ تیار ہیں پھر موبائل بیجھنے کو ؟ :p
لیکن مجھے کیا کرنا ہے۔۔میری سمجھ میں وہ بات ہی نہیں آئی۔ کون سی ویڈیو کا کہہ رہے ہیں؟؟ :?
لیکن باجو یہ والا کافی مہنگا ہے۔ میں بھیا پر اتنا ظلم نہیں کرنا چاہتی۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
خون مہنگا ہونے کے بجائے بہت سستا ہو گیا ہے، ویسے آپ کو آجکل کس بھاؤ مل رہا ہے ڈریکولا انکل؟
 
ظفری

لائبریرین
پہلے خون سرخ ہوا کرتا تھا اب سفید ہوگیا ہے ۔ لہذاٰ ڈریکولا جی ۔۔۔۔ آج کل چائے اور پاپوں پر گذارا کر رہے ہیں ۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
چائے تک تو مان لیتا ہوں، لیکن پاپے، یہ تو ہم غریبوں کو ناشتے میں ملتے تھے، اب مہنگائی کی وجہ سے وہ بھی بند ہو گئے ہیں۔ اور ڈریکولا انکل تو یقینا کچھ اور کھاتے ہوں گے۔
 
ظفری

لائبریرین
ڈریکولا جی فرما رہے تھے کہ خون میں سرخ جسیموں کی کمی کے باعث سفید خون سے ان کو اتنی کیلوریز نہیں ملتیں ‌ان کو ضرورت ہوتی ہے ۔ اس لیئے وہ پاپوں کا استعمال کرتے ہیں کہ انہوں نے یہ بھی سنا ہے کہ وہ پاپے غریبوں کی “خون“ پسینے کی محنت سے بنتے ہیں ۔ :wink:
 
شمشاد

لائبریرین
یعنی انہوں نے بھی قسم کھا رکھی ہے کہ غریبوں کو کسی طرح بھی جینے نہیں دینا۔ :cry:

خیر غریب بھی بڑے ڈھیٹ واقع ہوئے ہیں، ڈریکولا کو وائرس والا خون پلا دیں گے۔ :wink:
 
ظفری

لائبریرین
ڈینگی وائرس والا ۔۔۔۔ ؟؟؟ !!!!
ڈریکولا بھی خود کو ُکھجا ُکھجا کر ہلکان ہوجائے گا ۔ :lol:
 
Top