بہت ہی حیرت کی بات ہے

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
جی بالکل پاکستانی، شمشاد بھائی نیٹ پرابلم کی وجہ سے ہی نہیں آ رہے۔ میں نے ابھی کچھ دن پہلے ہی ان کو کال کی تھی۔ کہہ رہے تھے کہ 4،5 دن میں شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔(اب تو شاید چار،پانچ دن ہو گئے ہیں) اور یہ بھی کہ وہ بھی محفل کو بہت مس کر رہے ہیں۔

شکریہ ماوراء
کچھ دن پہلے یہاں کسی نے ایڈریس بک یا فون بک کا آئیڈیا پیش کیا تھا میرے خیال میں اگر اس پر عملدرآمد کیا جائے تو ایکدوسرے سے رابطے میں آسانی ہو گی۔
کیا خیال ہے؟؟
ہہممم۔۔۔وہ ٹھیک ہے۔۔۔لیکن پھر تو اسے سب ہی دیکھ سکیں گے نہ۔ اور اگر کوئی اپنا نمبر کسی کو نہ دینا چاہتا ہو تا۔۔؟

:D دھیان سے کان کھول کر سن لو ۔ میرا کبھی غلطی سے بھی کچھ بھی نہ آئے جائے۔
میں نا تو اپنا نمبر کسی کو دینا چاہوں گی نا ایڈریس ۔ اور فرض کرو کبھی لمبے ٹائم بھی گمی تو میری فکر کرنے کی بلکل ضرورت نہیں ۔ :D سن رہی ہو نا ۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:

اچھا باجو۔۔بہت دھیان سے یہ بات تقریباً روز ہی سنتی ہوں۔ پر پتہ نہیں کیا بات ہے۔۔۔جب جب آپ یہ بات کہتی ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کو مجھ پر اعتبار نہیں۔ :(
اگر کسی نے مانگا بھی تو میں اپنا نمبر دے دوں گی لیکن غلطی سے آپ کا نہیں دوں گی۔ قسم سے۔ :D
لمبی چھٹی پر گئی نہ تو میں ساری خبریں رکھوں گی۔ :wink:
 
تیشہ

محفلین
:roll: اے بڑے بھیا جھوٹ بول رہے ہیں کہیں سچ نہ سمجھ لینا ۔ میرا ایڈریس صرف اسیپرڈر ، امجد بھائی کے پاس ۔ اور کسی کے پاس نہیں ہے ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
جی بالکل پاکستانی، شمشاد بھائی نیٹ پرابلم کی وجہ سے ہی نہیں آ رہے۔ میں نے ابھی کچھ دن پہلے ہی ان کو کال کی تھی۔ کہہ رہے تھے کہ 4،5 دن میں شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔(اب تو شاید چار،پانچ دن ہو گئے ہیں) اور یہ بھی کہ وہ بھی محفل کو بہت مس کر رہے ہیں۔

شکریہ ماوراء
کچھ دن پہلے یہاں کسی نے ایڈریس بک یا فون بک کا آئیڈیا پیش کیا تھا میرے خیال میں اگر اس پر عملدرآمد کیا جائے تو ایکدوسرے سے رابطے میں آسانی ہو گی۔
کیا خیال ہے؟؟
ہہممم۔۔۔وہ ٹھیک ہے۔۔۔لیکن پھر تو اسے سب ہی دیکھ سکیں گے نہ۔ اور اگر کوئی اپنا نمبر کسی کو نہ دینا چاہتا ہو تا۔۔؟

:D دھیان سے کان کھول کر سن لو ۔ میرا کبھی غلطی سے بھی کچھ بھی نہ آئے جائے۔
میں نا تو اپنا نمبر کسی کو دینا چاہوں گی نا ایڈریس ۔ اور فرض کرو کبھی لمبے ٹائم بھی گمی تو میری فکر کرنے کی بلکل ضرورت نہیں ۔ :D سن رہی ہو نا ۔

اچھا باجو۔۔بہت دھیان سے یہ بات تقریباً روز ہی سنتی ہوں۔ پر پتہ نہیں کیا بات ہے۔۔۔جب جب آپ یہ بات کہتی ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کو مجھ پر اعتبار نہیں۔ :(
اگر کسی نے مانگا بھی تو میں اپنا نمبر دے دوں گی لیکن غلطی سے آپ کا نہیں دوں گی۔ قسم سے۔ :D
لمبی چھٹی پر گئی نہ تو میں ساری خبریں رکھوں گی۔ :wink:

نہیں مجھے تم پر بھروسہ ہے ۔ مگر ساتھ اس لئے ہدایت دیتی رہتی ہوں کہ جیسے کہ اب جئیہ گمیُ تو سب اسکو کھوجنے لگے پریشانی میں تو ۔ اس لئے کہا کہ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے نا آیا جایا لمبے وقت تو سب پریشان ہوکر اک دوسرے سے اتے پتے مانگتے ہیں خیر خبر کو ۔ تو اس لئے کہا :D دینے والے بھی مصیبت میں پھنس جاتے ہیںکہ
میری قکر کرنے کی بلکل ضرورت نہیں یہ ایڈوانس میں لکھے جارہی ۔ :D
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
پوچھ کر بتاؤں گا۔ ویسے بالوں میں اُنگلیاں تو پھرتیں ہیں۔ اور اچھا لگتا ہے
کیوں جھوٹ بولتے ہیں بڑے بھیا ۔ آپکی تصویروں میں تو آپکے سر پر اک بال تک نہیں تو انگلی کدھر پھرتیں ہیں ۔
تمہیں میری اصلی تصویرنہیں یاد رہی۔ اور دوست کی یاد داشت پر بھروسہ کررہی ہو۔ وہ غلط تھا ۔ میں ان تصویروں میں نہیں ہوں۔ :lol:
عنقریب تم میری تصویر میں میرا کاکل کی جھلک دیکھوگی۔
:lol: :lol: :lol:

:roll: بڑے بھیا آپکی اصلی تصویر کدھر سے میں دیکھتی ۔؟ وہی تو ہے جو آپ نے سائیڈ پر لگا رکھی تھی ۔ اور وہ جو مشاعرے میں تھیں ان پر تو سر پر بال ہی نہیں :?
دیکھائیں ذرا اب کی تازہ ۔ میں بھی تو دیکھوں انگلیاں کدھر پھرتیں ہیں بھلا ٹینڈ ِ میں ۔ :p
:D
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
پاکستانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
جی بالکل پاکستانی، شمشاد بھائی نیٹ پرابلم کی وجہ سے ہی نہیں آ رہے۔ میں نے ابھی کچھ دن پہلے ہی ان کو کال کی تھی۔ کہہ رہے تھے کہ 4،5 دن میں شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔(اب تو شاید چار،پانچ دن ہو گئے ہیں) اور یہ بھی کہ وہ بھی محفل کو بہت مس کر رہے ہیں۔

شکریہ ماوراء
کچھ دن پہلے یہاں کسی نے ایڈریس بک یا فون بک کا آئیڈیا پیش کیا تھا میرے خیال میں اگر اس پر عملدرآمد کیا جائے تو ایکدوسرے سے رابطے میں آسانی ہو گی۔
کیا خیال ہے؟؟
ہہممم۔۔۔وہ ٹھیک ہے۔۔۔لیکن پھر تو اسے سب ہی دیکھ سکیں گے نہ۔ اور اگر کوئی اپنا نمبر کسی کو نہ دینا چاہتا ہو تا۔۔؟

:D دھیان سے کان کھول کر سن لو ۔ میرا کبھی غلطی سے بھی کچھ بھی نہ آئے جائے۔
میں نا تو اپنا نمبر کسی کو دینا چاہوں گی نا ایڈریس ۔ اور فرض کرو کبھی لمبے ٹائم بھی گمی تو میری فکر کرنے کی بلکل ضرورت نہیں ۔ :D سن رہی ہو نا ۔

اچھا باجو۔۔بہت دھیان سے یہ بات تقریباً روز ہی سنتی ہوں۔ پر پتہ نہیں کیا بات ہے۔۔۔جب جب آپ یہ بات کہتی ہیں تو مجھے لگتا ہے کہ آپ کو مجھ پر اعتبار نہیں۔ :(
اگر کسی نے مانگا بھی تو میں اپنا نمبر دے دوں گی لیکن غلطی سے آپ کا نہیں دوں گی۔ قسم سے۔ :D
لمبی چھٹی پر گئی نہ تو میں ساری خبریں رکھوں گی۔ :wink:

نہیں مجھے تم پر بھروسہ ہے ۔ مگر ساتھ اس لئے ہدایت دیتی رہتی ہوں کہ جیسے کہ اب جئیہ گمیُ تو سب اسکو کھوجنے لگے پریشانی میں تو ۔ اس لئے کہا کہ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے نا آیا جایا لمبے وقت تو سب پریشان ہوکر اک دوسرے سے اتے پتے مانگتے ہیں خیر خبر کو ۔ تو اس لئے کہا :D دینے والے بھی مصیبت میں پھنس جاتے ہیںکہ
میری قکر کرنے کی بلکل ضرورت نہیں یہ ایڈوانس میں لکھے جارہی ۔ :D
ننھی منی ۔۔۔
ان کے لئے تو کوی پریشان نہیں ہورہا ہے :lol: :lol: :lol:
کیونکہ یہ میرے قریب نہیں ہیں۔ ان کے دوسرے دوست و احباب ہیں جو پریشان ہوں گے۔
تم ایک ہفتہ نا آ کردیکھو میں پیاری بہن ماورا کو کتنا ڈانٹوں گا۔ :D
بے چاری ماوراء کو ڈانٹ پڑے گی۔ :(

شعب سعید شوبی مرسلہ: پير جون 19, 2006 9:53 am
فرید احمد مرسلہ: پير اکتوبر 30, 2006 5:24 pm
شائستیہ مرسلہ: منگل اکتوبر 31, 2006 11:59 pm
مفصیل عظیمم مرسلہ: اتوار نومبر 05, 2006 1:00 pm
فریب مرسلہ: ہفتہ دسمبر 30, 2006 1:58 pm
وہاب اعجاز خان مرسلہ: اتوار دسمبر 31, 2006 7:56
شاید آحمد خان مرسلہ: منگل اکتوبر 31, 2006 11:59 pm
رضوان مرسلہ: بدھ جنوری 03, 2007 9:38 am

میرے نہ آنے پر ماورہ بچاری کو کس جرمُ کی سزا ملے گی بھلا ۔؟
ماورہ سن لو :p ڈانٹ کھا لینا مگر اتا پتا بلکل نہیں :wink: :D یاد رکھنا :lol:
اور بڑے بھیا امن امان بچاری اتنے دنوں سے آئی نہیں اسکو تو پوچھے پہلے ۔ کدھر گئیں کیوں نہیں آرہی۔؟
ہم تو ابھی ادھر ہی ہیں نا ۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
اچھا باجو۔۔۔۔آپ کی ڈانٹ سہہ لیتی ہوں تو یہ بھی سہہ لوں گی۔ :(

:roll: تمھیں میں نے کتنا عرصہ ہوا نہیں ڈانٹا نا ؟ ذرا حساب تو لگا کر بتاؤ آخری بار کب جھاڑا تھا ۔ :?

مجھے لگتا ہے بہت عرصہ ہوا ۔
مگر اب تم کچھ غلطیاں کم کرنے لگی ہو تو موقع نہیں ملتا :D
:chalo:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اچھا باجو۔۔۔۔آپ کی ڈانٹ سہہ لیتی ہوں تو یہ بھی سہہ لوں گی۔ :(

نا ، نا ۔ میں ننھی منی کی طرح نہیں ہوں
تم مجھے ذپ میں لتاڑ سکتی ہو۔ لیکن سب کےسامنے میری عزت رکھ لینا۔ :lol:
ننھی منی کی طرح نہیں بڑے بھیا کو بھری محفل میں ۔۔۔ :D

:D تو بڑے بھیابھری محفل میں ایسی باتیں نا کیا کریں نا کہ لتاڑنے کا موقع ملے ۔ :D
شکر کریں ابھی اس بیلے ڈانسر کو آپ نے غائیب کردیا ہے ورنہ میں پھر لتاڑ دیتی کہ عین وقت پر اسکو میں دیکھ چکی تھی :lol: :p :roll:
پتا نہیں کدھر کدھر سے کیا انت شنت اٹھا لاتے ہیں ۔ وہ تو شکر ہے خود ہی اسے لگانے کے بعد آپکو کچھ خیال آگیا ہوگا تبھی ڈیلیٹ ہوئی۔ :D :D
:chalo:
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اچھا باجو۔۔۔۔آپ کی ڈانٹ سہہ لیتی ہوں تو یہ بھی سہہ لوں گی۔ :(

:roll: تمھیں میں نے کتنا عرصہ ہوا نہیں ڈانٹا نا ؟ ذرا حساب تو لگا کر بتاؤ آخری بار کب جھاڑا تھا ۔ :?

مجھے لگتا ہے بہت عرصہ ہوا ۔
مگر اب تم کچھ غلطیاں کم کرنے لگی ہو تو موقع نہیں ملتا :D
:chalo:

نہیں۔۔۔سچی سے مجھے آپ کی ڈانٹ نے سدھار دیا ہے۔ ورنہ اب تک غلطیوں پہ غلطیاں کرتی۔ ویسے اب تک کافی مہینے ہو گئے ہیں کہ ڈانٹ نہیں کھائی۔ ہممممم۔۔۔ مطلب کہ میں سیانی ہو گئی ہوں۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی کہاں؟ ابھی تو اور بھی سیانی ہونا ہے۔ وہ تو باجو کو تم پر ترس آ جاتا ہے اس لیے نہیں ڈانٹتیں۔
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اچھا باجو۔۔۔۔آپ کی ڈانٹ سہہ لیتی ہوں تو یہ بھی سہہ لوں گی۔ :(

:roll: تمھیں میں نے کتنا عرصہ ہوا نہیں ڈانٹا نا ؟ ذرا حساب تو لگا کر بتاؤ آخری بار کب جھاڑا تھا ۔ :?

مجھے لگتا ہے بہت عرصہ ہوا ۔
مگر اب تم کچھ غلطیاں کم کرنے لگی ہو تو موقع نہیں ملتا :D
:chalo:

نہیں۔۔۔سچی سے مجھے آپ کی ڈانٹ نے سدھار دیا ہے۔ ورنہ اب تک غلطیوں پہ غلطیاں کرتی۔ ویسے اب تک کافی مہینے ہو گئے ہیں کہ ڈانٹ نہیں کھائی۔ ہممممم۔۔۔ مطلب کہ میں سیانی ہو گئی ہوں۔ :lol:

ہاں واقعی اب تم نے ڈانٹ نہیں کھائی تو مطلب سیانی ہوچکی۔ :p جب مجھ سے پڑتی تھی تب اتنی زیادہ نہیں تھی ۔ اب نظر آرہا ۔ ہے۔
اچھی بات ہے ۔
 
Top