پاکستانی نے کہا:بالکل ٹھیک کہا ماہ وش آپ نے قیصرانی بھائی ایک ہیرا ہیں، ایک وہی تو ہیں اس محفل میں جو کسی کے دکھ درد پر تڑپ اٹھتے ہیں ورنہ تو اس محفل میں ایک دوسرے کو یاد کرنے والا کوئی ہے ہی نہیں، کوئی آئے یا جائے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔
تفسیر نے کہا:پاکستانی نے کہا:بالکل ٹھیک کہا ماہ وش آپ نے قیصرانی بھائی ایک ہیرا ہیں، ایک وہی تو ہیں اس محفل میں جو کسی کے دکھ درد پر تڑپ اٹھتے ہیں ورنہ تو اس محفل میں ایک دوسرے کو یاد کرنے والا کوئی ہے ہی نہیں، کوئی آئے یا جائے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔
اردو محفل کے ایک ممبر جواب مجھے عزیز ہیں انہوں نے کچھ عرصے پہلے میرا ایک افسانہ “ پرواز“ اردو محفل سے لیکرمیری بغیر میری اجازت اپنے رسالہ میں شائع کرلیا۔ مجھے بڑا غصہ آیا ۔اور میری گفتگو کاپی رائٹ پر ہوئی، اور میں اردو محفل چھوڑ کر چلا گیا۔ وہ عزیز اب بھی ایسا کرتے ہیں اس ماہ انہوں نے بغیر اجازت “ ٹھنڈے لب“ شائع کرلیا۔
( کیاواقعی ایسا ہوا تھا۔۔۔۔ مجھے تو نہیں پتہ۔۔۔۔۔ میں نے تو آپ کی کمی بالکل محسوس نہیں کی )
بوچھو تو جانیں۔ کوں مجھے واپس لایا؟
اس وقت چھوٹے بھیا (قیصرانی) سےجان پیچان بھی نہیں تھی۔ انہوں نے مجھ سی خط و کتابت شروع کردی اور جب تک پیچھے لگے رہے جب تک کہ ان معاملوں کی صفائی نہیں ہوگی اور میں نے واپس آنے کا وعدہ نہیں
اور انہوں نے مجھے یہاں پھر پھسا دیا اور اب خود بھاگ لیے۔
میں بھی ان سے خط و کتابت کرتا رہوں گا جب تک کہ اس مسلہ کا حل نہیں نکلتا۔
ماوراء نے کہا:کراچی اتنی دور تو کبھی شاید میرے اباّ حضور بھی نہ گئے ہوں۔ مجھے کہاں کوئی لے کر جاتا۔ سارہ سے کہا ہے اب کی بار جب میں پاکستان آئی تو پھر بن بلائے ہی میرے گھر آ جائے۔
ماہ وش نے کہا:بوچھی باجی اگر آپ نے اس دھاگے کا پہلا صفحہ پڑھا ہوتا تو آپ یہ سوال کبھی نہ کرتیں، اب میںکیا کہوںمیںنے اپنی دانست میں بڑی سنجیدہ بات کی تھی ،، اس محفل کا مسئلہ یہ ہے کہ یہاں کوئی سیریس بات کو سیریس نہیںلیتا ۔۔ اور کیوںلے کوئی سیریس کسی مسئلہ کو کہ سب یہاں دل بہلانے ٹائم پاس کرنے آتے ہیں،، ہے کہ نہیں
پاکستانی نے کہا:تفسیر نے کہا:پاکستانی نے کہا:بالکل ٹھیک کہا ماہ وش آپ نے قیصرانی بھائی ایک ہیرا ہیں، ایک وہی تو ہیں اس محفل میں جو کسی کے دکھ درد پر تڑپ اٹھتے ہیں ورنہ تو اس محفل میں ایک دوسرے کو یاد کرنے والا کوئی ہے ہی نہیں، کوئی آئے یا جائے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔
اردو محفل کے ایک ممبر جواب مجھے عزیز ہیں انہوں نے کچھ عرصے پہلے میرا ایک افسانہ “ پرواز“ اردو محفل سے لیکرمیری بغیر میری اجازت اپنے رسالہ میں شائع کرلیا۔ مجھے بڑا غصہ آیا ۔اور میری گفتگو کاپی رائٹ پر ہوئی، اور میں اردو محفل چھوڑ کر چلا گیا۔ وہ عزیز اب بھی ایسا کرتے ہیں اس ماہ انہوں نے بغیر اجازت “ ٹھنڈے لب“ شائع کرلیا۔
( کیاواقعی ایسا ہوا تھا۔۔۔۔ مجھے تو نہیں پتہ۔۔۔۔۔ میں نے تو آپ کی کمی بالکل محسوس نہیں کی )
بوچھو تو جانیں۔ کوں مجھے واپس لایا؟
اس وقت چھوٹے بھیا (قیصرانی) سےجان پیچان بھی نہیں تھی۔ انہوں نے مجھ سی خط و کتابت شروع کردی اور جب تک پیچھے لگے رہے جب تک کہ ان معاملوں کی صفائی نہیں ہوگی اور میں نے واپس آنے کا وعدہ نہیں
اور انہوں نے مجھے یہاں پھر پھسا دیا اور اب خود بھاگ لیے۔
میں بھی ان سے خط و کتابت کرتا رہوں گا جب تک کہ اس مسلہ کا حل نہیں نکلتا۔
یہی ادائیں تو ماری جا رہی ہیں تفسیر بھیا
پاکستانی نے کہا:باجو شمشاد بھائی کا سنائیں کہاں ہیں آجکل، شاید انہیں نٹ پرابلم تھی جس کی وجہ آنلائن نہیں آ رہے، یہی وجہ ہے یا کوئی اور؟
جی بالکل پاکستانی، شمشاد بھائی نیٹ پرابلم کی وجہ سے ہی نہیں آ رہے۔ میں نے ابھی کچھ دن پہلے ہی ان کو کال کی تھی۔ کہہ رہے تھے کہ 4،5 دن میں شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔(اب تو شاید چار،پانچ دن ہو گئے ہیں) اور یہ بھی کہ وہ بھی محفل کو بہت مس کر رہے ہیں۔پاکستانی نے کہا:نبیل بھائی نے ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ شمشاد بھائی نٹ پرابلم کی وجہ سے نہیں آ پا رہے۔
بوچھی نے کہا:پاکستانی نے کہا:تفسیر نے کہا:پاکستانی نے کہا:بالکل ٹھیک کہا ماہ وش آپ نے قیصرانی بھائی ایک ہیرا ہیں، ایک وہی تو ہیں اس محفل میں جو کسی کے دکھ درد پر تڑپ اٹھتے ہیں ورنہ تو اس محفل میں ایک دوسرے کو یاد کرنے والا کوئی ہے ہی نہیں، کوئی آئے یا جائے کسی کو کوئی سروکار نہیں۔
اردو محفل کے ایک ممبر جواب مجھے عزیز ہیں انہوں نے کچھ عرصے پہلے میرا ایک افسانہ “ پرواز“ اردو محفل سے لیکرمیری بغیر میری اجازت اپنے رسالہ میں شائع کرلیا۔ مجھے بڑا غصہ آیا ۔اور میری گفتگو کاپی رائٹ پر ہوئی، اور میں اردو محفل چھوڑ کر چلا گیا۔ وہ عزیز اب بھی ایسا کرتے ہیں اس ماہ انہوں نے بغیر اجازت “ ٹھنڈے لب“ شائع کرلیا۔
( کیاواقعی ایسا ہوا تھا۔۔۔۔ مجھے تو نہیں پتہ۔۔۔۔۔ میں نے تو آپ کی کمی بالکل محسوس نہیں کی )
بوچھو تو جانیں۔ کوں مجھے واپس لایا؟
اس وقت چھوٹے بھیا (قیصرانی) سےجان پیچان بھی نہیں تھی۔ انہوں نے مجھ سی خط و کتابت شروع کردی اور جب تک پیچھے لگے رہے جب تک کہ ان معاملوں کی صفائی نہیں ہوگی اور میں نے واپس آنے کا وعدہ نہیں
اور انہوں نے مجھے یہاں پھر پھسا دیا اور اب خود بھاگ لیے۔
میں بھی ان سے خط و کتابت کرتا رہوں گا جب تک کہ اس مسلہ کا حل نہیں نکلتا۔
یہی ادائیں تو ماری جا رہی ہیں تفسیر بھیا
ابھی تو ادائیں مار رہی ہیں نا ۔ پر یہ بھی نظر آہی رہا ہوگا کہ اتنے ڈھیر سارے دوست مل کر چھوٹے بھیا کے لئے اتنا کچھ کر رھے ہیں مگر جواب میں کچھ اثر ہوا کیا ؟ اتنی محبت ، اتنی اپنائیت ، اتنے احتجاج کے باوجود ، اتنی بحث کے بعد بھی کان پہ جوں تک رینگی کیا ؟
ماہ وش نے کہا:آپ لوگ فون کر کے کیوںنہیںپتا کر لیتے قیصرانی کا ،، بوچھی باجو کہہ رہی ہیںکہ وہ سب کے ساتھ فون پر رابطہ رکھتی ہیں ۔ ۔ ۔
ماوراء نے کہا:جی بالکل پاکستانی، شمشاد بھائی نیٹ پرابلم کی وجہ سے ہی نہیں آ رہے۔ میں نے ابھی کچھ دن پہلے ہی ان کو کال کی تھی۔ کہہ رہے تھے کہ 4،5 دن میں شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔(اب تو شاید چار،پانچ دن ہو گئے ہیں) اور یہ بھی کہ وہ بھی محفل کو بہت مس کر رہے ہیں۔
ہہممم۔۔۔وہ ٹھیک ہے۔۔۔لیکن پھر تو اسے سب ہی دیکھ سکیں گے نہ۔ اور اگر کوئی اپنا نمبر کسی کو نہ دینا چاہتا ہو تا۔۔؟پاکستانی نے کہا:ماوراء نے کہا:جی بالکل پاکستانی، شمشاد بھائی نیٹ پرابلم کی وجہ سے ہی نہیں آ رہے۔ میں نے ابھی کچھ دن پہلے ہی ان کو کال کی تھی۔ کہہ رہے تھے کہ 4،5 دن میں شاید یہ مسئلہ حل ہو جائے۔(اب تو شاید چار،پانچ دن ہو گئے ہیں) اور یہ بھی کہ وہ بھی محفل کو بہت مس کر رہے ہیں۔
شکریہ ماوراء
کچھ دن پہلے یہاں کسی نے ایڈریس بک یا فون بک کا آئیڈیا پیش کیا تھا میرے خیال میں اگر اس پر عملدرآمد کیا جائے تو ایکدوسرے سے رابطے میں آسانی ہو گی۔
کیا خیال ہے؟؟
ماوراء نے کہا:ہہممم۔۔۔وہ ٹھیک ہے۔۔۔لیکن پھر تو اسے سب ہی دیکھ سکیں گے نہ۔ اور اگر کوئی اپنا نمبر کسی کو نہ دینا چاہتا ہو تا۔۔؟
تفسیر نے کہا:ہم سے تو کہتیں ہیں کہ چھوٹوں سے ایسی باتیں نہیں کرتے۔۔۔
ویسے باجو ہمارے پاس تو نکالنے والا بھی موجود ہے۔ نا
پاکستانی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہہممم۔۔۔وہ ٹھیک ہے۔۔۔لیکن پھر تو اسے سب ہی دیکھ سکیں گے نہ۔ اور اگر کوئی اپنا نمبر کسی کو نہ دینا چاہتا ہو تا۔۔؟
تو وہ نہ دے کوئی زور زبردستی تھوڑی ہے۔ مگر جو دیں گے ان کے درمیان رابطہ تو گا نا ۔۔۔۔۔۔۔!