بہت ہی حیرت کی بات ہے

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
دوستو، کل سے میں پکا پکا جا رہا ہوں، 10 اکتوبر تک کے لیے (اگر درمیان میں‌ آتا جاتا رہا تو ناراض نہیں ہونا)۔ کہیں تو الگ سے درخواست دے دوں؟ یا پھر اسی کو کافی سمجھیں؟

ہاں لائبریری کے لئے تو الگ سے درخواست اور کام بھی مکمل بلکہ کچھ اضافی بھی کر کے جانا ضروری ہے :)
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
تفسیر: آپ مٹھائی بھیجتے ہوئے اتنے نخرے کیوں کر رہے ہیں؟ بھیجنی ہے تو یہاں ambala پر تلاش کریں۔ فون بھی مل جائے گا اور پوسٹ کوڈ بھی۔



:lol: اچھا ، تو پہلے جو آپ پر آٹھ نو ڈبے میرے مٹھائی کے ادھار چڑھے ہوئے ہیں پہلے انکا کچھ کریں :lol: :p بعد میں بڑے بھیا بھی کچھ نہ کچھ کر کے بھیج ہی لیں گے ۔ :lol:
 

زیک

مسافر
بوچھی: آپ اپنا ایڈریس ذپ کریں مٹھائی آپ کو مل جائے گی۔ تفسیر کی طرح لارے نہیں لگاؤں گا۔ :D

ویسے 4 ڈبے تھے میرا خیال ہے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
قیصرانی نے کہا:
فرزوق بھائی گم ہیں، باس صاحبہ کا بھی کچھ پتہ نہیں‌ ہے، رضوان بھائی بھی لمبے گم ہو گئے ہیں :(
بہت شکریہ ۔ چھوٹے بھائی بھی آ گئے لیکن رضوان صاحب ابھی بھی گم ہیں ؟

farzooq ahmed نے کہا:
قیصرانی بھائی بہت بہت بہت شکریہ کے آپ نے یہ پوسٹ لکھی ۔۔۔ بہت اچھا لگا یہ پڑھ کر۔۔ویسے بھی اگر میرا ذکر نہ محفل میں تو ہوں تو مجھے کافی ناگوار گزرتا ہے :p
مگر کوئی بات نہیں اب میں آ گیا ہوں نہ تو کوششششششش کروں گا کہ اپنے 1500 سے پیغامات مکمل کر کے ہی چھٹی لوں :p

چھوٹے بھائی ، مجھے بھی آپ یاد رہتے ہیں ۔ اور آپ کو ناگوار گذرتا ہے کہ اگر آپ کا ذکر نہ ہو تو ٹھیک ہے سوچتے ہیں کچھ اس بارے میں :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی: آپ اپنا ایڈریس ذپ کریں مٹھائی آپ کو مل جائے گی۔ تفسیر کی طرح لارے نہیں لگاؤں گا۔ :D

ویسے 4 ڈبے تھے میرا خیال ہے۔



جی چار سے آٹھ تک پہنچ چکے تھے ۔
رہنے دیں اب کیا آٹھ ڈبے بیجھیں گے ۔ جب آپ لوگ ادھر کو آئے تو تب لے لوں گی ۔ :D
 

زیک

مسافر
بوچھی نے کہا:
جی چار سے آٹھ تک پہنچ چکے تھے ۔
رہنے دیں اب کیا آٹھ ڈبے بیجھیں گے ۔ جب آپ لوگ ادھر کو آئے تو تب لے لوں گی ۔ :D

آپ کی گنتی مان لیتے ہیں۔ ایسا کرتے ہیں کہ ایک دو کر کے آپ کو بھجوانا شروع کرتا ہوں۔ اس طرح میری جیب پر بھی کم بوجھ پڑے گا اور آپ کی صحت پر بھی۔ :)
 

دوست

محفلین
جی یہ تو واقعی حیرت کی بات ہے۔
تلمیذ صاحب واقعی کافی کافی دن نہیں آتے۔
اور فریب بھائی کو بھی عرصہ ہوا نہیں دیکھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
جی فریب صاحب عیدالفطر کے بعد ہی واپس آئیں گے لیکن وہاں سے بھی تو کبھی کبھار آن لائن آ سکتے ہیں۔

اور فرزانہ صاحبہ کا کچھ اتہ پتہ ؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
تفسیر نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:aadab:

اس بار میں سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے اگزیم کی تیاری میں تن من دھن :lol: لگا رہی ہوں ، کہ میرا بہترین فیوچر اسی سے وابستہ ہے ۔ اس لئے سوچا ادھر ادھر ذرا کم دھیان دوں اور سیریس ہوکے کتابیں چاٹ لوں :) ، میرے لئے دعا کئجیے گا چھوٹے بھیا اس بار بات بہت بڑی ہے میرے لئے مجھے کامیابی چاھئیے ۔ :chill:

ننھی
میں Waltham Forest میں آیا ہوں ۔ آگر ٹیوٹر کی ضرورت ہو تو آجاؤوں۔
:lol:


میں والتھم میں نہیں ساوتھ اینڈ میں ہوں بھیا ، 8) اور ٹیوٹر کی اس لئے ضرورت نہیں کہ تقریبا کورس ختم ہے بس اک آخری اگزیم ہے جو دو ہفتوں میں قریب آرہا ہے :? :( اس لئے میں چاہتی ہوں کہ یہاں مجھے زیادہ یاد نہ کیا جائے تو میں آرام سے پڑھ لوں ۔، ورنہ تانک جھانک کرتی میں ادھر تک آجاتی ہوں تو آپ سب سے گپوں میں لگ جاتی ہوں ۔ :(

ننھی منی
مٹھائ کھالو۔
میں Whipps cross Hospital جارہاہوں پھر اس کے Battersea اور پھر سن ڈے کی صبح واپس لاس انجیلس ۔انبالہ کی دوکانیں ہر طرف ہیں ۔کس میں آرڈر دے کر جاؤں۔ تم بعد میں پِک کرلینا- کیا یہ والا قریب ہے۔؟
AMBALA SWEET CENTER 112 Drummond Street LONDON
:lol: :lol:

امبالا کی مجھے جو قریب پڑتیں ہیں وہ اک امبالا ‘ ہو سٹریٹ کی ہے ۔ دوسری امبالا لیٹن سٹون کی ہے تیسری گرین سٹریٹ کی ہے ۔
آپ ویپس کراس ہوسپیٹل میں کیا کر رہے ہیں ؟ وہ بھی بہت دور نہیں ہے ۔ :p آنے سے کچھ دن بتایا ہوتا تو میں لگے ہاتھوں مٹھائی :lol: تو ضرور ہی وصول لیتی ۔ اب کل تو سنڈے ہے ۔ چلئیے پھر کبھی سہی ۔

چلومیں تو واپس آگیا۔ لیکن Battersea میں میری ایک دوست ہیں ( آپ چاہیئے جو بھی سوچیں :lol: ) ۔ ان کا کہنا ہے سڑک سے کام نہیں چلےگا ۔ انبالہ کا فون یا ایڈریس یا کم ازکم postal code ضروری ہے۔ ذپ کردیں ۔
. :lol:



اچھا نوٹ کریں ۔ پوسٹ کوڈ ،
اب اگر مٹھائی نہ پہنچی تو اک ڈبے کے تین ہوجائے گے

پوسٹ کوڈ ہے ‘
BT1 1DW
اب ؟ :roll:

ہمارا لندن کا ایجنٹ کہتا ہے۔ یہ کوڈ لندن میں نہیں مل رہا۔ اورہم پرغصہ ہورہا ہے۔ ایجنٹ کی آج چھٹی تھی اب معاملہ ویک اینڈ پر چلا گیا۔اب ایجنٹ سے بھی برائ ہورہی ہے۔ بہنوں کے لیے کیا کیا نہیں کرنا پڑتا ہے۔ :lol:

ننھی مننی مذاق بند کرو اور قریبی انبالہ کا فون نمبردو ۔ اگر واقعی موتی چور کے لڈو کھانے ہیں؟ :p :lol:


:roll: ایک تو ایجنٹ کی ایسی تیسی ۔ اب صاف صاف بولیں کہ مٹھائی نہیں بھیجنے ہورہی ۔ :p کوڈ بلکل ٹھیک ہے اب بھیجنی ہے تو بھیجیں ۔ بہانے نہیں چلنے ۔ اور کیا چاہئیے اب ؟ کوڈ یہی ہے ۔ آپکا ایجنٹ بہانے باز ہے ۔ :lol:



BT1 1DW
یہ تو Bellfast Ireland کا پوسٹ کوڈ ہے۔
میری تو آخری limit آگئ - سوری نو مور مٹھائ میری طرف سے ۔
اگرشمشاد کا کہنا مان لیا ہوتا تو لندن والی دوست سے بھی جھگڑا نہیں ہوتا۔ میں کنوینس تھا کہ یہ صحیح کوڈ ہے ۔

. :cry:


:lol: آج میں گرین سٹریٹ سے اپنے ڈبے لے کر آئی ہوں اور ایڈریس سپیشل نوٹ کر آئی ہوں اب آپ ہمت ہار گئے بڑے بھیا ۔ :lol: :oops: :( :?
میں ابھی پرس میں سے امبالا کی ریسیپٹ نکالتی ہوں جس پر سارا ایڈریس ٹیلی فون نمبر سمیت لکھا ہوا ہے ۔
اب نو مور مٹھائی ہی سہی مگر ایڈریس ، پوسٹ کوڈ سمیت سب کچھ لے آئی ۔ :lol:
 

تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی چار سے آٹھ تک پہنچ چکے تھے ۔
رہنے دیں اب کیا آٹھ ڈبے بیجھیں گے ۔ جب آپ لوگ ادھر کو آئے تو تب لے لوں گی ۔ :D

آپ کی گنتی مان لیتے ہیں۔ ایسا کرتے ہیں کہ ایک دو کر کے آپ کو بھجوانا شروع کرتا ہوں۔ اس طرح میری جیب پر بھی کم بوجھ پڑے گا اور آپ کی صحت پر بھی۔ :)



آج میں بہت خوش ہوں ۔ :) اور اسی خوشی میں اپنے ساتھ دو ڈبے آج لے آئی ۔
باقی رہی آپکی تو وہ بھی کبھی لے ہی لوں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
جی فریب صاحب عیدالفطر کے بعد ہی واپس آئیں گے لیکن وہاں سے بھی تو کبھی کبھار آن لائن آ سکتے ہیں۔

اور فرزانہ صاحبہ کا کچھ اتہ پتہ ؟؟؟


:( فرزانہ بچاری بہت بیمار ہیں کل صبح ہوسپٹل ایڈمٹ ہو رہی ہیں :(

آپ سبکو یاد کر رہی ہیں ۔ اور سبکو سلام کہا ہے ۔ اور کہا کہ آپ سب کو میں کیسے بھول سکتی ہوں ، آپ سب کو چھوڑ کے کدھر جا سکتی ہوں کہ اس محفل کے سبھی اپنے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
کہہ رہی ہیں کہ دعا کئجیے گا جلدی صحتیاب ہو جائیں ، تاکہ پھر سے ہم سب کے ساتھ شامل ہو جائیں ۔
 
Top