بہت ہی حیرت کی بات ہے

تیشہ

محفلین
:roll: اب اُن کو یقین نہیں اگر آیا تو مطلب صاف :lol: کہ انکی نظروں میں آپ مشکوک ہی ٹھہرے بڑے بھیا ۔ :p :lol:
اب ہم سب کیا کر سکتے ہیں ؟ :?

:lol:
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی چار سے آٹھ تک پہنچ چکے تھے ۔
رہنے دیں اب کیا آٹھ ڈبے بیجھیں گے ۔ جب آپ لوگ ادھر کو آئے تو تب لے لوں گی ۔ :D

آپ کی گنتی مان لیتے ہیں۔ ایسا کرتے ہیں کہ ایک دو کر کے آپ کو بھجوانا شروع کرتا ہوں۔ اس طرح میری جیب پر بھی کم بوجھ پڑے گا اور آپ کی صحت پر بھی۔ :)

زکریا -

اب آپ کی باری ہے۔ میری دوست نے تو مجھ سے بات کرنا چھوڑ دی وہ سمجھی کہ بوچھی میری گرل فرینڈ ہیں۔:lol:
بہت کہا کہ میری بہن ہیں ۔ اُن کو یقین نہیں آیا۔ :cry:
اب تو بوچھی ہی ان سے مل کر معاملہ صاف کرسکتی ہیں :D
اگر آپ کے کوئ جانے والے لندن میں ہو تو معاملہ اگے بڑھ سکتا ہے۔ یہ دوکانیں انٹرنیشنل آرڈر نہیں لیتں

Ambala Foods

GREEN STREET
284 Green Street
Forest Gate
London
E7 8LF
Telephone: 020 8472 6004

GREEN STREET
253 Green Street
Forest Gate
London
E7 8LJ
Telephone: 020 8470 4946

ارے واہ ، اس بار تو ایڈریس سمیت فون نمبر تک ٹھیک ٹھیک ڈھونڈ لائے ہیں کیوں کہ اب زیک کی باری تھی شاید اسی لئے پوسٹ کوڈ ، ایڈریس، فون نمبر سب کچھ مل گیا ؟ :lol: :p
جب اپنی باری آئی تو مجھ سے پتے ، پوسٹ کوڈ مانگ رہے تھے ۔
بہت خوب ، 8)
جناب ، زیک نے مٹھائی روانہ کر بھی دینی ہے ۔ آپکے جیسے بہانے نہیں بنانے والے ۔ :lol: مگر میرا موڈ نہیں ، منگوانے کا کہ یہ لوگ خود آئے لندن تو میں ان سے لے لوں گی ۔
آپ اپنی کہئیے ؟ اب تو پتے بھی ہیں شاپ کے ۔ اور فون نمبر بھی ہیں ۔ :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
انتظار

زکریا اس دھاگے میں کوئی bug ہے کیا، جب بھی میں اس دھاگے کو کھولتا ہوں، ہر دفعہ کوئی نہ کوئی گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
زکریا اس دھاگے میں کوئی bug ہے کیا، جب بھی میں اس دھاگے کو کھولتا ہوں، ہر دفعہ کوئی نہ کوئی گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔

bugs تو آئیں گے کہ مٹھائی جو کھلی پڑی ہے۔ :lol:

ویسے کس قسم کی گڑبڑ ہو رہی ہے؟

:lol: ہاں کہتے تو ٹھیک ہیں ۔ جلدی سے ڈھک لیں ڈبے ۔ یہ بگ مجھے لگتا ہے تفسیر صاحب کے ساتھ آئے ہیں :D کہیں انکی دوست نے ان بگزکو بڑے بھیا کے ساتھ نہ روانہ کیا ہو ۔ یہ دیکھنے کو کہ آخر یہ مٹھائی کس کو آفر کر رہے ہیں ۔ :p :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
زکریا اس دھاگے میں کوئی bug ہے کیا، جب بھی میں اس دھاگے کو کھولتا ہوں، ہر دفعہ کوئی نہ کوئی گڑ بڑ ہو جاتی ہے۔

bugs تو آئیں گے کہ مٹھائی جو کھلی پڑی ہے۔ :lol:

ویسے کس قسم کی گڑبڑ ہو رہی ہے؟

یہ دھاگہ کھلنے میں بہت وقت لیتا ہے اور بعض اوقات کھلتا ہی نہیں اور ساتھ ہی دوسرے سارے براؤزر بھی بند کر دیتا ہے۔
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
زکریا نے کہا:
بوچھی نے کہا:
جی چار سے آٹھ تک پہنچ چکے تھے ۔
رہنے دیں اب کیا آٹھ ڈبے بیجھیں گے ۔ جب آپ لوگ ادھر کو آئے تو تب لے لوں گی ۔ :D

آپ کی گنتی مان لیتے ہیں۔ ایسا کرتے ہیں کہ ایک دو کر کے آپ کو بھجوانا شروع کرتا ہوں۔ اس طرح میری جیب پر بھی کم بوجھ پڑے گا اور آپ کی صحت پر بھی۔ :)

زکریا -

اب آپ کی باری ہے۔ میری دوست نے تو مجھ سے بات کرنا چھوڑ دی وہ سمجھی کہ بوچھی میری گرل فرینڈ ہیں۔:lol:
بہت کہا کہ میری بہن ہیں ۔ اُن کو یقین نہیں آیا۔ :cry:
اب تو بوچھی ہی ان سے مل کر معاملہ صاف کرسکتی ہیں :D
اگر آپ کے کوئ جانے والے لندن میں ہو تو معاملہ اگے بڑھ سکتا ہے۔ یہ دوکانیں انٹرنیشنل آرڈر نہیں لیتں

Ambala Foods

GREEN STREET
284 Green Street
Forest Gate
London
E7 8LF
Telephone: 020 8472 6004

GREEN STREET
253 Green Street
Forest Gate
London
E7 8LJ
Telephone: 020 8470 4946

لیں بڑے بھیا زیک نے ایڈریس لے لیا ہے مٹھائی بیجھنے کو ۔ :lol: اور مجھے امید ہے جلدی ہی پہنچ جائے گی ۔ آپکے جیسے بہانے نہیں چلے گے۔ :p
ویسے :( :cry: دکھ بھری بات نہیں بھائی ننھی منی کو مٹھائی نہ بھیج سکے ۔ :cry: :oops:
 
زیک

مسافر
تفسیر نے کہا:
میری دوست نے تو مجھ سے بات کرنا چھوڑ دی وہ سمجھی کہ بوچھی میری گرل فرینڈ ہیں۔:lol:
بہت کہا کہ میری بہن ہیں ۔ اُن کو یقین نہیں آیا۔ :cry:

یہ “دوست“ کہہ کر کہوں کہانی ڈال رہے ہیں۔ سیدھا سیدھا کہیں کہ آپ کی گرل‌فرینڈ ناراض ہو گئی ہے۔
 
تیشہ

محفلین
:( اوہو بڑے بھیا آپ تو لگتا سچ میں رؤٹھھ گئے ہیں ؟ :? :( :oops:

اچھا اب رمضان شروع ہے کل سے اور اس مہینے کسی سے کوئی ناراض رہتا سو آپ بھی ناراضگی دور کرلیں ورنہ آپکے روزے قبول نہیں ہونگے۔ :D

بہنوں سے ناراض نہیں ہوا کرتے ۔
 
تیشہ

محفلین
تفسیر نے کہا:
زکریا نے کہا:
تفسیر نے کہا:
میری دوست نے تو مجھ سے بات کرنا چھوڑ دی وہ سمجھی کہ بوچھی میری گرل فرینڈ ہیں۔:lol:
بہت کہا کہ میری بہن ہیں ۔ اُن کو یقین نہیں آیا۔ :cry:

یہ “دوست“ کہہ کر کہوں کہانی ڈال رہے ہیں۔ سیدھا سیدھا کہیں کہ آپ کی گرل‌فرینڈ ناراض ہو گئی ہے۔

زکریا - آپ بھی :)
ایک تو ہوتی ہے Friend جو Girl ہوتی ہے۔ اور ایکGirl ہوتی ہے جو Friend کہلاتی ہے
بعض دفعہ دونوں ایک ہوتی ہیں ۔ بعض دفعہ ایک دونوں ہوتی ہے ۔ بعض دفعہ دونوں نہیں ہوتی ہیں ۔ بعض دفعہ پہلی کو دوسری کہہ سکتے ہیں اور بعض دفعہ دوسری کو پہلی - مگر جس طرح سے دیکھیں یہ پہلی(ریڈل) ہی رہتی ہے۔
آپ کو تو پتہ ہے نا :roll:

Rubies Ambala
Confectioners - Retail (Shops & other Retail Outlets) based in the Green Street area of London
Tel: 020 84726004
Address: 284 Green Street London E7 8LF

.

نوٹ کیا جائے کہ زیک نے مٹھائی روانہ کردی ہے ۔ اب اس ایڈریس سے یا کسی اور سے مگر مجھے ملنے والی ہے جلد ہی ۔
اب ان امبالہ کا ایڈریس کی ضرورت نہیں ۔ :lol:
 
تیشہ

محفلین
:lol: نہیں بڑے بھیا ، میں کیڈینگ کر رہی ہوں مجھے کسی سے بھی مٹھائی وٹھائی نہیں کھانی تھی ۔ میری تو عادت ہے ایسے ہی آپ سب کو مذاق میں تنگ کر رہی تھی ، یہ کیسے ہوسکتا ہے زیک سے مٹھائی لے لوں اور آپ سے نہ لوں ؟ :lol: جب کھانی ہوئی تو سب سے پہلے میں آپ کو ذ پ کروں گی ۔ دکھاواے کے بھائی تھوڑی ہیں آپ ؟ جب بھائی کہا ہے تو مانا بھی ہے مگر یہ بھی سچ ہے میں آپ سے مٹھائی جان بوجھ کر مذاق میں لگی ہوئی تھی ۔
ورنہ جانتی ہوں اسدن سب سے پہلے آپ نے ہی ذ پ کیا تھا ایڈریس کے لئے ، سو ، ایسا مت سوچے کہ آپ دکھاواے کے بھائی ہیں ، آپ تو سچ مچ کے بھائی ہیں بڑے بھیا ،

عید قریب آرہی ہے :lol: :D کیا بھیج رہے ہیں پھر اب
ننھی کو عید پر ؟ :D :p
 
تیشہ

محفلین
مٹھائی تو بیجھنے میں انکی گرل فرینڈ روٹھھ گئی ہے :lol: اب ان کو مٹھائی بھول کر اپنی فرینڈ کی پڑگئی ہوگی ۔ ، :p
 
تیشہ

محفلین
جی مجھے پتا ہے اک سارہ کا کل مجھے ٹیکسٹ آیا ہے کہ باجو میرا پی ۔ سی اک ، دو دن میں ٹھیک ہوجائے گا تو میں آتی ہوں ، اور سبکو رمضان مبارک کہا اس نے ،

دوسری سارہ بزی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
اور دوسری سارا یا سارہ کو کیا ہوا؟
اور یہ رضوان کہاں ہیں؟

اور تیلے شاہ بھی نہیں آ رہے؟
 
Top