بہت ہی حیرت کی بات ہے

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے آج کل ان کی ماما نے ان کے کمپیوٹر استعمال کرنے پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔

تیلے شاہ بھی عرصہ دراز سے غائب ہیں۔
 
ظفری پہلے کئی دن ہسپتال رہے ہیں اور پھر پراجیکٹ‌ میں آج کل کافی مصروف ہیں اس وجہ سے محفل پر نہیں آ پارہے ۔ رمضان میں مصروفیت بڑھ بھی جاتی ہے اور مختلف بھی ہوجاتی ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
اور راجہ نعیم کہاں چل دئے ہیں۔ خدا کرے کہ یہ سارے دوست جہاں ہوں اچھے ہوں اور فرصت ملتے ہی یہاں آ کر اپنی خبروں سے مطلع کریں۔
 

الف عین

لائبریرین
عبد الستار منہاجین کے ایک ای میل کے مطابق وہ لاہور سے باہر ہیں اور اب عید کے بعد ہی فعّال ہو سکیں گے۔
 

تیلے شاہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
لگتا ہے آج کل ان کی ماما نے ان کے کمپیوٹر استعمال کرنے پر پابندی لگائی ہوئی ہے۔

تیلے شاہ بھی عرصہ دراز سے غائب ہیں۔
غائب نہیں جی خوار ہو رہے ہیں
آج آخری دن تھا مگر ویزا نہیں ملا
اور اسی وجہ سے موڈ بھی بہت خراب ہے
 
شاہ جی ادھر میرے ایک دوست کا بھی ویزہ نہیں لگا عمرے کا، میں آپ کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔

فریب بھی مدت سے نظر نہیں آرہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
فریب عید کے بعد پاکستان سے آئیں گے لیکن عید پر تیلے شاہ جی جا رہے ہیں، یوں سمجھ لیں کہ جا ہی رہے ہیں۔
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
میری اطلاع کے مطابق ظفری جی خیریت سے ھیں اور اپنے پروجیکٹ میں مصروف ھیں۔جیسے ھی فرصت ملی ھمیں جوائن کریں گے
 

F@rzana

محفلین
وہ تو ڈاکٹر صاحب خود ہی بھیجنے والے ہیں، آپ کو فکر کیوں لگ گئی؟
البتہ ہمارے پاس پہلے سے ہی ڈھیر ساری اجرکیں اور شیشوں والی ‘رلیاں‘ پہلے سے ہی ہیں
ہم نے آپ سے اونٹ کی فرمائش کی کیا؟ :lol:
 
Top