شمشاد
لائبریرین
کیونکہ ہمارے انٹیلی جنس کے بار بار بتانے کے باوجود یہ اسکا ٹھکانہ کہاںپر ہے، امریکیوں ۔۔۔۔۔
تو ہماری انٹیلی جنس نے ہی کیوں نا اس کا کام تمام کر دیا؟
کیونکہ ہمارے انٹیلی جنس کے بار بار بتانے کے باوجود یہ اسکا ٹھکانہ کہاںپر ہے، امریکیوں ۔۔۔۔۔
آپ کا کیا خیال ہے، ہماری انٹیلی جنس کیا سارے کام اچھے کرتی ہے؟ِتو ہماری انٹیلی جنس نے ہی کیوں نا اس کا کام تمام کر دیا؟
تو ہماری انٹیلی جنس نے ہی کیوں نا اس کا کام تمام کر دیا؟
یہاں پڑھیں۔۔۔کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ بیت اللہ محسود نے جعمہ کو نیویارک میں ایک شخص کی جانب سے تیرہ افراد کو ہلاک کرنے کے واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اسے پاکستان میں امریکی ڈرون حملوں اور فلسطینوں پر مظالم کا بدلہ قرار دیا ہے۔
آ بیل مجھے مار
آپ کو ٹکر کھانے کا اتنا ہی شوق ہے، تو بیل کو بلانے کیا کیا ضرورت ہے؟ سیدھا جا کے کسی بھی چلتی گاڑی کے سامنے کھڑے ہو جائیں، انشاءاللہ سارے ارمان پورے ہو جائیں گے۔
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، مجھ میں اور آپ میں ایسی کوئی بے تکلفی یا الفت نہیں نہ ہی اس پیغام کے مخاطب تھے ۔ اگر کسی نے گھر میں درگت بنائی ہے تو اس کا غصہ محفل پر اتارنے کا فائدہ نہیں ۔
فرخ بھائی اس میں ناراض ہونے یا غصہ کرنے کی کوئی بات نہیں۔ جہانزیب نے بیت اللہ محسود کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئےلکھا ہے۔ آپ کو تو کچھ نہیں کہا۔
مجھے بھی کچھ ایسا ہی یاد پڑتا ہے جناب، مگر کوئی بھی کام ہمیشہ ایک دفعہ، پہلی مرتبہ ضرور ہوتا ہے، لو اب کردیا۔۔۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، مجھ میں اور آپ میں ایسی کوئی بے تکلفی یا الفت نہیں نہ ہی اس پیغام کے مخاطب تھے ۔ اگر کسی نے گھر میں درگت بنائی ہے تو اس کا غصہ محفل پر اتارنے کا فائدہ نہیں ۔
پہلے اسامہ کو افغانستان وک ملیا میٹ کرنے کے لیے استعمال کیا۔۔۔۔اب بیت اللہ محسود کا استعمال ہو رہا ہے پاکستان کو دوسرا افغانستان بنانے کے لیے/////////