نازاں نہ ہو خِرد پہ جو ہونا ہے وہ ہی ہو دانش تری نہ کچھ مری دانشوری چلے (ابراہیم ذوق)
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #481 نازاں نہ ہو خِرد پہ جو ہونا ہے وہ ہی ہو دانش تری نہ کچھ مری دانشوری چلے (ابراہیم ذوق)
زبیر مرزا محفلین دسمبر 9، 2011 #482 ياں تو دم ميں نہيں دم اور وہ ليے تيغ دو دمکہتے ھيں ديکھو نہيں دم کا چرانا اچھا(ابراہیم ذوق)
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #483 انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا وحشی کو سکوں سےکيا مطلب، جوگی کا نگر ميں ٹھکانا کيا (ابن انشاء)
انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر ميں جی کو لگانا کيا وحشی کو سکوں سےکيا مطلب، جوگی کا نگر ميں ٹھکانا کيا (ابن انشاء)
زبیر مرزا محفلین دسمبر 9، 2011 #484 اس شام وہ رخصت کا سماں یاد رہے گا وہ شہر، وہ کوچہ، وہ مکاں، یاد رہے گا (ابن انشاء)
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #485 اس دل کے دريدہ دامن میں، ديکھو تو سہی سوچو تو سہی جس جھولی ميں سو چھيد ہوئے، اس جھولی کا پھيلانا کيا (ابن انشاء)
اس دل کے دريدہ دامن میں، ديکھو تو سہی سوچو تو سہی جس جھولی ميں سو چھيد ہوئے، اس جھولی کا پھيلانا کيا (ابن انشاء)
ر راجہ صاحب محفلین دسمبر 9، 2011 #486 نیند تو درد کے بستر پہ بھی آ سکتی ہے اُن کی آغوش میں سر ہو یہ ضروری تو نہیں خاموش دہلوی
شمشاد لائبریرین دسمبر 9، 2011 #487 راجہ صاحب آپ کو تو حرف الف سے شعر دینا تھا۔ -------------------------------------------------- نہ گل ہیں نہ غنچے نو بوٹے نہ پتے ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے (امیر مینائی)
راجہ صاحب آپ کو تو حرف الف سے شعر دینا تھا۔ -------------------------------------------------- نہ گل ہیں نہ غنچے نو بوٹے نہ پتے ہوئے باغ نذرِ خزاں کیسے کیسے (امیر مینائی)
کاشفی محفلین دسمبر 10، 2011 #488 یہ رنگ گلاب کی کلی کا نقشہ ہے کسی کی کم سنی کا منہ پھیر کے یوں چلی جوانی یاد آگیا روٹھنا کسی کا دیکھو نہ جلیل کو مٹاؤ مٹ جائے گا نام عاشقی کا (حافظ جلیل حسن جلیل )
یہ رنگ گلاب کی کلی کا نقشہ ہے کسی کی کم سنی کا منہ پھیر کے یوں چلی جوانی یاد آگیا روٹھنا کسی کا دیکھو نہ جلیل کو مٹاؤ مٹ جائے گا نام عاشقی کا (حافظ جلیل حسن جلیل )
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2011 #489 اگر درست فعل ہے تو مصلحت کا دخل کیا شعور جب ملا ہے تو ہدایتیں نہ مانگیے (سہیل ثاقب)
کاشفی محفلین دسمبر 11، 2011 #490 یاں لب پہ لاکھ لاکھ سخن اضطراب میں واں ایک خامشی تری سب کے جواب میں (شیخ ابراہیم ذوق)
شمشاد لائبریرین دسمبر 20، 2011 #491 نہ چھپا کہ زخم وفا ہے کیا، تری آرزؤں کی کتھا ہے کیاتری چارہ گر نہ یہ زندگی نہ جہان میرے قریب آ(اعتبار ساجد)
نہ چھپا کہ زخم وفا ہے کیا، تری آرزؤں کی کتھا ہے کیاتری چارہ گر نہ یہ زندگی نہ جہان میرے قریب آ(اعتبار ساجد)
شمشاد لائبریرین جنوری 2، 2012 #492 اک نقش رہ گیا ہے مری انگلیوں کے بیچمنصور تتلیوں کے پروں پر بنا ہوا(منصور آفاق)
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 3، 2012 #493 اک یہ بھی تو اندازِ علاجِ غمِ جاں ہے اے چارہ گرو، درد بڑھا کیوں نہیں دیتے
غ۔ن۔غ محفلین جنوری 4، 2012 #495 آج تک اپنی بے کلی کا سبب خود بھی جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں اے خدا دردِ دل ہے بخششِ دوست آب و دانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
آج تک اپنی بے کلی کا سبب خود بھی جانا نہیں کہ تجھ سے کہیں اے خدا دردِ دل ہے بخششِ دوست آب و دانہ نہیں کہ تجھ سے کہیں
ن نورمحمد محفلین جنوری 4، 2012 #496 نہ ادھر ادھر کی بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں کی خبر نہیں تیری رہبری کا سوال ہے
ن نورمحمد محفلین جنوری 4، 2012 #499 نا جانے کیا بادلوں کے درمیاں سازش ہوئی میرا ہی گھر مٹی کا تھا میرے ہی گھر بارش ہوئی