محمد وارث
لائبریرین
جناب یہ حرف ہ سے آپ نے کیسے شعر دے دیا۔ آپ کو تو الف سے شعر دینا تھا۔
=================================================
نہ مدعی، نہ شہادت، حساب پاک ہوا
یہ خون خاک نشیاں تھا رزق خاک ہوا
(محسن نقوی)
میرے خیال میں یہ شعر فیض کا ہے