چھوٹاغالبؔ
لائبریرین
وہ فراق اور وہ وصال کہاں
وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں
قبلہ بڑے غالبؔ
وہ شب و روز و ماہ و سال کہاں
قبلہ بڑے غالبؔ
بیت بازی کا نیا دھاگہ
تہمت چند اپنے ذمے دھر چلے
کس لئے آئے تھے ہم کیا کر چلے
(خواجہ میر درد)
انہوں نے شاید پہلا صفحہ کھول لیا ۔۔یہ ضدی لوگ ہیں ان سے وفا کی رکھ امید
جفا گزیدہ ، مکرر جفا خریدیں گے
سید زبیر