یہ دو کنارے تو دریا کے ہو گئے ، ہم تم! مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارا ہے (امجد اسلام امجد)
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2012 #261 یہ دو کنارے تو دریا کے ہو گئے ، ہم تم! مگر وہ کون ہے جو تیسرا کنارا ہے (امجد اسلام امجد)
عمر سیف محفلین اگست 31، 2012 #262 یہ وفا یہ سخت راہیں، یہ تمھارے پاِ نازک نا لو انتقام مجھ سے میرا ساتھ ساتھ چل کر
شمشاد لائبریرین اگست 31، 2012 #263 رنگ فشاں ہے بات وہ دل کی آج بھی جس کے پردے میں سرخیء لب کی، غازہء رخ کی ، رنگِ حنا کی بات چلی (حزیں صدیقی)
رنگ فشاں ہے بات وہ دل کی آج بھی جس کے پردے میں سرخیء لب کی، غازہء رخ کی ، رنگِ حنا کی بات چلی (حزیں صدیقی)
نیرنگ خیال لائبریرین اگست 31، 2012 #264 یوں ہی موسم کی ادا دیکھ کے یاد آیا ہے کس قدر جلد بدل جاتے ہیں انساں جاناں
شمشاد لائبریرین ستمبر 1، 2012 #265 ناموسِ زندگی بھی بڑی شے ہے دوستو دیکھو بلند و پست فضا دیکھ کر چلو (احسان دانش)
معاویہ وقاص محفلین ستمبر 9، 2012 #266 ورنہ یہ لوگ مجھے تم سے جدا کر دیتے میں نے دانستہ محبت میں اداکاری کی
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2012 #267 یہیں تک نہیں عشق کی سیر گاہیںمہ و انجم و کہکشاں اور بھی ہیں (جگر مراد آبادی)
معاویہ وقاص محفلین ستمبر 9، 2012 #268 نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا میں اب کی بار محبّت میں مارا جاؤں گا
کاشف اکرم وارثی محفلین ستمبر 9، 2012 #269 معاویہ وقاص نے کہا: نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا میں اب کی بار محبّت میں مارا جاؤں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ بچائے مرضِ عشق سے دل کو سنتے ہیں کہ یہ عارضہ اچھّا نہیں ہوتا
معاویہ وقاص نے کہا: نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا میں اب کی بار محبّت میں مارا جاؤں گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ بچائے مرضِ عشق سے دل کو سنتے ہیں کہ یہ عارضہ اچھّا نہیں ہوتا
معاویہ وقاص محفلین ستمبر 9، 2012 #270 آتی ہے لوٹ کر کہاں عمر گریز پا اس خانماں خراب سے خوب انتقام لو شاعر : عبدلحمید عدم
شمشاد لائبریرین ستمبر 9، 2012 #271 واہ امیرؔ، ایسا ہو کہنا، شعر ہیں یا معشوق کا گہنا صاف ہے بندش، مضموں روشن، ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! (امیر مینائی)
واہ امیرؔ، ایسا ہو کہنا، شعر ہیں یا معشوق کا گہنا صاف ہے بندش، مضموں روشن، ماشاء اللہ! ماشاء اللہ! (امیر مینائی)
معاویہ وقاص محفلین ستمبر 10، 2012 #272 ہر بات زلف یار کی مانند ہے دراز جو بات چھیڑتے ہیں ، وہ ہے ، داستاں کی بات عبدلحمید عدم
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2012 #273 تنہائیوں کا راج ہے دل میں تمہارے بعدہم نے کسی کو اس میں بسایا نہیں کبھی(تسنیم کوثر)
معاویہ وقاص محفلین ستمبر 10، 2012 #274 یہ تیرا دھیان کسی وقت کام آئے گا ابھی لپیٹ کے رکھا ہے بادباں کی طرح عبّاس تابش
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2012 #275 حاضر ہوا کروں گا میں اکثر حضور میںآج اچھی طرح سے مجھے پہچان لیجئے (اکبر الہ آبادی)
معاویہ وقاص محفلین ستمبر 10، 2012 #276 یقین ہی نہیں آتا کہ تیری خدمت میں یہ شعر مَیں نے کہے ہیں ! یہ نظم میری ہے ! مصطفیٰ زیدی
شمشاد لائبریرین ستمبر 10، 2012 #277 یا تو یہ رسم ہی دنیا سے مٹا دی جائے یا محبت کو ہر اک دل میں جگہ دی جائے(محمد یوسف صابر)
معاویہ وقاص محفلین ستمبر 11، 2012 #278 یہ میں بھی کیا ہْوں اْسے بْھول کر اْسی کا رہا کہ جس کے ساتھ نہ تھا ، ہم سفر اْسی کا رہا احمد فراز
قندیل محفلین ستمبر 18، 2012 #279 کاشف اکرم وارثی نے کہا: اس قصر میں رکتی ہے مری سانس ،گھٹن سے بچپن کا وہ کچّا سا مکاں یاد رہے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وارثی بھائی ! یہ شعر تو میرا ہے۔
کاشف اکرم وارثی نے کہا: اس قصر میں رکتی ہے مری سانس ،گھٹن سے بچپن کا وہ کچّا سا مکاں یاد رہے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وارثی بھائی ! یہ شعر تو میرا ہے۔
عمر سیف محفلین ستمبر 18، 2012 #280 آج تو اس کا چہرہ بھی کچھ بدلا بدلا لگتا ہے موسم بدلا، دنیا بدلی، بدل گئے حالات وصی ۔۔