یارانِ جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنتنہیں کہ حُسن ہی نیرنگیوں میں طاق نہیں
جنوں بھی کھیل رہا ہے سیاستیں کیسی
عبیداللہ علیم
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشتِ ویراں سےدیر ہوگئی ۔ اُپس ۔۔۔
یا رب، یہ درد مند ہے کس کی نگاہ کا!!یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آستاں رکھ دی
کہ میں نے شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زباں رکھ دی
مہدی بھائی بہت عرصے بعد یہ دھاگہ زندہ ہوا ہے۔ کچھ تو لطف لینے دیں۔جناب بیت ملائیے بیت۔ ی سے۔
زاہد نہ تم پیو نہ کسی کو پلا سکویا رب، یہ درد مند ہے کس کی نگاہ کا!!
ہے ربطِ مشک و داغِ سوادِ ختن ہنوز
(چچا)
بے شک لطف اندوز ہوں جناب۔ ہمیں بھی شامل سمجھیے محفل لطف میں!مہدی بھائی بہت عرصے بعد یہ دھاگہ زندہ ہوا ہے۔ کچھ تو لطف لینے دیں۔