نفرت کا گماں گزرے ہے، میں رشک سے گزرا کیونکر کہوں، لو نام نہ ان کا مرے آگے غالب
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 5، 2013 #541 نفرت کا گماں گزرے ہے، میں رشک سے گزرا کیونکر کہوں، لو نام نہ ان کا مرے آگے غالب
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 5، 2013 #543 ایسے تو زمانہ مجھے جینے نہیں دے گا میں کچھ بھی نہیں تیرا مگر میرا بھرم رکھ عباس تابش
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2013 #544 ہم کو کوچے سے تمہارے نہ اُٹھائے اللہ صدقے بس خلد کے کچھ ہم تو یہیں اچھے ہیں (داغ دہلوی)
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 5، 2013 #545 ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے دیوانہ ہے دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2013 #546 یہ چھری میرے ہی دل پر چل رہی ہے ورنہ اب دیکھنے والا تو کوئی اس ادا کا دیکھئے (داغ دہلوی)
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 6، 2013 #547 یہ کون سا انصاف ہے اے عرش نشینو بجلی جو تمہاری ہے تو خرمن ہے ہمارا احمد ندیم قاسمی
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2013 #548 اعتبارِ عشق کی خانہ خرابی دیکھنا غیر نے کی آہ لیکن وہ خفا مجھ پر ہوا (چچا)
شمشاد لائبریرین دسمبر 13، 2013 #549 ایک ہفتہ ہو گیا ہے اور ادھرکوئی بھی نہیں بھٹکا۔ کیا ہو گیا ہے بھئی؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2013 #550 ایک عالم نظر آئے گا گرفتار تمھیں اپنے گیسوئے رسا تا بہ کمر جانے دو میاں داد خان سیّاح
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 19، 2013 #551 وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال سنائیں کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں، پھر سچا شعر سنائیں کیا!
وہ عشق جو ہم سے روٹھ گیا، اب اس کا حال سنائیں کیا کوئی مہر نہیں کوئی قہر نہیں، پھر سچا شعر سنائیں کیا!
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 19، 2013 #552 اے سمندر کے پریزاد ترا چاند سا جسم بحر کے نیلگوں آغوش میں رقساں جولاں!
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 19، 2013 #553 نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ڈُبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 19، 2013 #554 اب ان کو جب کبھی دیکھا سنبھل کے دیکھیں گے ہم اپنے دل سے بھی اک چال چل کے دیکھیں گے
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 19، 2013 #555 یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا!
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 19، 2013 #556 اب تک دل خوش فہم کو ہیں تجھ سے امیدیں یہ آخری شمع بھی بجھانے کے لیے آ
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 19، 2013 #557 آبرو کیا خاک اُس گُل کی کہ گلشن میں نہیں ہے گریبان ننگِ پیراہن جو دامن میں نہیں
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 19، 2013 #558 نہیں جاتی کہاں تک فکر انسانی نہیں جاتی مگر اپنی حقیقت آپ پہچانی نہیں جاتی
ماہی احمد لائبریرین دسمبر 19، 2013 #559 یہ دل یہ پاگل دل میرا کیوں بُجھ گیا آوارگی اس شہر میں اک شخص تھا، وہ کیا ہوا، آوارگی
مہدی نقوی حجاز محفلین دسمبر 19، 2013 #560 یہ کس نے شاخ گل لا کر قریب آشیاں رکھ دی کہ ہم نے شوق گل بوسی میں کانٹوں پر زباں رکھ دی