مومن فرحین
لائبریرین
نکہت و نے ہے نہ ہے دستِ قضا تیرے بعد
شاخِ جاں پر کوئی غنچہ نہ کھلا تیرے بعد
محسن
شاخِ جاں پر کوئی غنچہ نہ کھلا تیرے بعد
محسن
دکھ درد کے ماروں سے میرا ذکر نہ کرنانکہت و نے ہے نہ ہے دستِ قضا تیرے بعد
شاخِ جاں پر کوئی غنچہ نہ کھلا تیرے بعد
محسن
خوبصورت شعر ہے۔ اگر صاحب کلام کا نام بھی لکھ دیا کریں تو مزہ دوبالا ہو جائے۔اس ایک بات پہ اٹکی ہوئ ہے سانس میری
میں مر گیا تو میرے خواب کون دیکھے گا
واہ کمال کی شاعری ہے عمدہآج ناگاہ ہم کسی سے ملے
بعد مدت کے زندگی سے ملے
(خمار بارہ بنکوی)
یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کویہ کیا جگہ ہے دوستوں یہ کون سا دیار ہے
حد نگاہ تک جہاں غبار ہی غبار ہے
شہر یار
عطا اللہ صاحب یہ بیت بازی کی لڑی ہے اور آپ کو تو حرف "ی" سے شعر دینا تھا۔خفا ہوا بھی تو رسوا نہیں کرے گا تجھے
کہ زود رنج ترا مصلحت شناس بھی ہے
تابش دہلوی
شمشاد بھائی غلطی ہوئی، معذرت خواہ ہوںعطا اللہ صاحب یہ بیت بازی کی لڑی ہے اور آپ کو تو حرف "ی" سے شعر دینا تھا۔
یہ کہنا تھا ان سے محبت ہے مجھ کو
یہ کہنے میں مجھ کو زمانے لگے ہیں
(خمار بارہ بنکوی)
معذرت کی ضرورت نہیں محترم۔ ایسا ہو جاتا ہے۔شمشاد بھائی غلطی ہوئی، معذرت خواہ ہوں
اس بات کا علم نہیں تھا کہ حرف آخر سے شعر لکھنا ہے
یہ کیسی ہوائے ترقی چلی ہےنہ جانے کیوں ہمیں تم پڑ بڑا بھروسہ ہے
خیال رکھنا کہ قائم یہ اعتبار رہے
گلدستہ محبت پیش خدمت ہے میرے بھائیمعذرت کی ضرورت نہیں محترم۔ ایسا ہو جاتا ہے۔
جزاک اللہ خیر۔ خوش رہیں۔گلدستہ محبت پیش خدمت ہے میرے بھائی