سیما آپی "جکھ" نہیں "جھک" ہے۔ پھر سے تدوین کریں۔رات جب پھول کے رخسار پہ دھیرے سے جھکی
چاند نے جکھ کے کہا اور ذرا آہستہ!!!!!!!!!!!!!
.
پروین شاکر
اپنے چہرے سے جو ظاہر ہے چھپائیں کیسےاس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے
پردے میں چلے جانا ، شرمائے ہوئے رہنا،،
منیر نیازی
بالکل ٹھیک بڑھاپا آہی گیا ہےسیما آپی "جکھ" نہیں "جھک" ہے۔ پھر سے تدوین کریں۔
واہ واہ
اس کی یاد آئی ہے سانسو ذرا آہستہ چلویہاں کسی کو بھی کچھ حسبِ آرزو نہ ملا
کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا۔۔۔
ظفرؔ اقبال
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیںیا رب غم ہجراں میں ، اتنا تو کیا ہوتا
جو ہاتھ جگر پر ہے ، وہ دست دعا ہوتا
حسرت موہانی
اس زمین میں اس سے خوب صورت کوئی شعر مجھے نہیں لگتا۔۔۔۔۔یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا
(چچا)
گو کہ فراق گورکھپوری نے کہا تھا :اس زمین میں اس سے خوب صورت کوئی شعر مجھے نہیں لگتا۔۔۔۔۔