مومن فرحین
لائبریرین
نگاہ شوخ کی بے باکیوں سے کیا حاصل
جو دل اداس ہو رنگینیوں سے کیا حاصل
اسرار ناروی
جو دل اداس ہو رنگینیوں سے کیا حاصل
اسرار ناروی
لبوں پہ حرف رجز ہے زرہ اتار کے بھینگاہ شوخ کی بے باکیوں سے کیا حاصل
جو دل اداس ہو رنگینیوں سے کیا حاصل
اسرار ناروی
یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں
اب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں
(میر تقی میر)